Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
کیا کارڈ کھیلا ہے صہبائی صاحب؟؟
کارڈ کھیلنے کے دو گھنٹے بعد ہی ان چوروں نے ای وی ایم مشین اور ہمارا ووٹنگ رائٹ گٹر میں بہا دیا
کل یہ الیکشن کمیشن میں ٢ نئے کرپٹ قسم کے حرامخور اپوائنٹ کر دیں گے . تین پہلے سے ہیں
سو نیا الیکشن بھی گیا
دو دن بعد نیب میں کسی نئے حرامی کتے کو اپوائنٹ کر دیں گے
اور پھر کیسز بھی گئے اور پاکستانیوں کا چرایا ہوا مال بھی گیا
آپ بس بیٹھ کر کارڈ کھیلتے رہیں اور درباریوں کی طرح واہ واہ کرتے رہیں
!دھت تیرے کی شاہین