عمران خان نے فضل الرحمان کی سیاست کی جڑوں کو کاٹ دیا ہے:سعد رسول

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان نے فضل الرحمان کی سیاست کی جڑوں کو کاٹ دیا ہے:سعد رسول​



تازہ خبر آئی اے کے عمران کے جڑ کاٹنے سے پہلے علی امین گنڈاپور نے مولوی کا تنا کاٹ دیا تھا

ہن دسو مولوی کرے تے کی کرے ؟؟؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
مطلب کہ اس فضلو کو سیاسی زنخا یا زنانہ بنا دیا ہے اسی طرح خان نے ہنہنا پرویز بٹ جیسے ایک ہیجڑے کو نجومی بنا دیا ہے خان تو ایک بہت بڑا سیاسی پلاسٹک انجینیر نکلا
??
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

جب پاکستان بن رہا ان کے جد امجد پاکستان مخالف تھے کہتے تھے پاکستان بن گیا تو ہماری قبروں پر پیشاپ کرنا لیکن آخر پاکستان بنا اور یہ بھر یہاں سیاست کرنے بھی ا گئے لعنتی لوگ ان کا بڑ ا مفتی محمود انیس سو اکہتر میں کہتا شکر ہے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے بھٹو نے ان الفاظ پر اسے اسمبلی سے باہر پھنکوا دیا تھا بیٹاکہتا ہم ١٤ اگست نہیں منائیں گیں لعنت تمہاری بیدائش پر تو نہیں منائیے گا تو کیا 14اگست ختم ہو جائے گی یہ وہ ہی ہیں جن کے خلاف علامہ اقبال نے نظم بھی لکھی تھی جو آ بھی موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1971میں اس کا باپ کہتا ہے شکر ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے اور 1981 مدرسہ دیو بند صد سالہ کی تقریبات میں اندراگاندی کو سپیشل اس کا باپ ہندوستان ملنے جاتا ہے اور کئی گھنٹے اس سے اکیلے میں مدرسہ دیوبند میں ملاقات کرتا ہے
ا یہ وہی مدرسہ جہاں سے آج تک کشمیر اور پاکستان کے خلاف فتوی جاری کیے جاتے ہیں اور یہ تحریک پاکستان اور وجود پاکستان کے آج تک خلاف ہیں

اور تو اور یہ قائد اعظم کو کو کافر اعظم کہتے تھے
pakistan-bana-2.jpg