عمران خان نے لوہار ہائی کورٹ سے تاریخی جنگ کا آغاز کر دیا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
انصافیو اب پیچھے نہیں ہٹنا۔ شریف خاندان کے اس کوٹھے کو زمین بوس ہونے تک چین سے نہیں بیٹھنا
https://twitter.com/x/status/1390814401507340288
لاہور کورٹ کا گھیراؤ تو بنتا ہے...ان حرامخور ججوں کو پتا چلنا چاہئیے
ان کی حرکتوں سے اب عوام کتنی تنگ آ چکی ہے…..اب یہ سارے جج
الف ننگے ہیں.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
انصافیو اب پیچھے نہیں ہٹنا۔ شریف خاندان کے اس کوٹھے کو زمین بوس ہونے تک چین سے نہیں بیٹھنا
https://twitter.com/x/status/1390814401507340288
اب اس حرام خور جوڈیشری سے دو دو ہاتھ کرنے کا وقت آن پہنچا ، کروڑوں روپے عوام کا ٹیکس لے کر ایئر کنڈیشن کمروں میں بیٹھ کر ڈیڑھ انچ کی زبان ہلا دیتے ہیں اور فیصلوں پر عمل درآمد انکے باپ نے کروانا ہے قوم انکی نوکر نہیں ہے یہ قوم کے نوکر ہیں انکو اب آئین پاکستان اور انکی چمڑی میں لانا ضروری ہو گیا ہے ورنہ یہ ملک تباہ ہو جائے گا
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
انصافیو اب پیچھے نہیں ہٹنا۔ شریف خاندان کے اس کوٹھے کو زمین بوس ہونے تک چین سے نہیں بیٹھنا
https://twitter.com/x/status/1390814401507340288
یوتھیو تم جو کچھ کر لو
تمہاری قسمت میں ذلالت ہی ہے۔ چونکہ تم ذلیل و خوار ہو۔
تم الیکشن چور ہو، جھوٹے ہو اور نالائق ترین ہو۔
بس تم روتے ہی رہنا
 

Eigoroll

MPA (400+ posts)
انصافیو اب پیچھے نہیں ہٹنا۔ شریف خاندان کے اس کوٹھے کو زمین بوس ہونے تک چین سے نہیں بیٹھنا
https://twitter.com/x/status/1390814401507340288
Trust me brother. It is not judges Khan needs to fight. These judges are only tools of someone else aka Military establishment. Maybe it's not General Bajwa, but someone in the military brass is playing these games.
 

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
یہ قدم بہت پہلے اٹھا لینا چاہئے تھا لیکن دیر آید درست آید

اگر خان کو اپنی ساکھ بچانی ہے تو اس عدلیہ کو ڈنڈا دینا ہوگا
لاہور کورٹ کا گھیراؤ تو بنتا ہے...ان حرامخور ججوں کو پتا چلنا چاہئیے
ان کی حرکتوں سے اب عوام کتنی تنگ آ چکی ہے…..اب یہ سارے جج
الف ننگے ہیں.
سر جی، میرا ایک بہت قریبی رشتے دار کپتان کے مرکزی ٹیم کا حصّہ ہے
،، اُن کا کہنا ہے کہ کپتان نے دل برداشتہ ہو کرکم از کم دو بار مستعفی ہونے کا ارادہ کیا
لیکن پی ٹی آئی کے اوریجنل قیادت نے کپتان کو مشورہ دیا، کہ وہ ایسا بالکل نہ کریں
کیونکہ اسکے دو نقصانات ہیں

  • اول، اپوزیشن پرو پیگنڈا شروع کر دے کا کہ نہ اہل تھا، تو میدان چھوڑ کر بھاگ گیا
  • دوئم، کہ بیٹھے رہنے سے پی ٹی آئی کو اور کچھ حاصل ہو نہ ہو،،،عوام کے سامنے سسٹم ضرور ایکسپوز ہوتا جائے گا
جو درست ثابت ہو رہا ہے
 
Last edited: