عمران خان نے پٹرول کی قیمت کم کرکے عوام سے دھوکہ کیا،احسن اقبال

Nice2MU

President (40k+ posts)
تجربہ کار ٹیم تو باجوہ کو پکار رہی ہے کہ آ کر پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کا اعلان تو کر دو
???

جنرل باجوہ جو اپنے فوجیوں کی ہر میٹنگ میں کہتا ہے کہ انہوں نے عمران خان حکومت کو چلانے میں بہت مدد کی اور ساری دنیا سے عمران حکومت کے لیے پیسے لایا تو پھر اپنی چور امپورٹڈ حکومت کی مدد کرے نا اور جائے پیسہ لائے۔۔ کیوں اسکے چور لاڈلے بچے رو رہے ہیں کہ ہم پھنس گئے ہیں؟

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سب کے جھوٹ سچ کھل رہے ہیں ..پول کھل رہے ہیں ..الله حق ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ آصف کے علاوہ رانا ثنا اور دو دوسرے امیدواروں کی جیت میں بھی باجوہ کی ذاتی شفارش کا ذکر رہا ہے ،،رانا ثنا کے کیس میںمبینہ طور رشتہدار اور خود مددگار رہے اور اے این ایف پر دباؤ ڈالا ، مریم کو واپس جیل نہ جانے کے وعدے کا ذکر تو زبیر نے کیا تھا جسکی بعد میں کسی طور تصدیق بھی کر دی گئی ، اب تو خان صاحب نے کھل کر کہہ دیا کہ نیب کسی اور کےماتحت تھا اور کرپشن انکا مسلہ نہیں تھا ۔
باجوہ کو نواز نے خوب سوچ سمجھ کر لگایا تھا مگر آخر میں باجوہ صاحب نے ہر حد پار کر دی کہ ملکی معیشت اور قومی وقار ہی قربان کر دیا!!! ۔۔
باجوہ نواز کے نمک کا حق ادا کر رہا تھا ..باقاعدہ تنخواہ اور مراعات حکومت پاکستان سے لے رہا تھا ..اس سے نمک حرامی کر رہا تھا ..لیکن لگتا ہے اس دفعہ الله نے ایک ایک کو اچھی طرح ایکسپوز کرنے کا ارادہ کر لیا ہے ..اور جس کے حق میں کیا ہے ..وہ اس کو ہی مانتا ہے اور اسی سے مدد مانگتا ہے