عمران خان نے ہمارے دباؤ میں آکر امریکہ کو اڈے نہ دینے کا فیصلہ کیا۔مولانا

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا کو چاھیے کہ اتنی ڈھٹائ سے بھڑکیں نہ مارے ۔ بلکہ اپنے اندرورنی مدارس کے بگڑتے ہوئے معاملات پر نظر رکھےاور ھر شریف آدمی کے مدرسوں پر گرتے ہوئے اعتماد کو بحال کرنے کے لیے مدارس میں اصلاحی تطھیہری عمل کا آغاز کرے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے ۔​
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
اب اس خبیث کو بندہ گالی نہ دے تو اور کیا کرے یہ وہ شیطان ہے جس کا باپ پاکستان بنانے کا مخالف اور یے خود امریکا کی منتیں کرتا ہے کہ مجھے وزیراعظم بنا دو لحنت اس شیطان پر۔
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
تم لوطی بیغیرتوں کی کیا اوقات۔ تملوگ صرف ہمارے بچوں کو برباد کرو اسلام کے نام پر، کیونکہ تم لوگ انسان اور اسلام کے نام پردھبہ ہو۔ ابھی عمران تمہیں سیٹ یا پیسہ آفر کرے تم کتے کی طرح دم ہلاتے اس کے پیچھے پیچھے ہو گے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسکا دباؤ بھی صرف سویلین حکومت پہ چلتا ہے۔ فوجیوں کیساتھ تو غ غ کرنے کے لیے بھی تیار ہو جاتے ہیں۔۔۔

بیشرم ڈیزل مشرف کیساتھ تو تعداد کم ہونے کے باوجود بھی اپوزیشن لیڈر بن گیا اور حالانکہ اسی مشرف نے امریکہ کو اڈے بھی دیئے تھے ۔۔
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
بد معاشیہ کی چیخیں سننے کا الگ ہی مزہ ہے = ===== یہ وہ سنڈی ہے جو پورے پاکستان کو لگی ہوئی ہے === اقتدار کی ہوس میں بندہ کیا کیا کر جاتا ہے . کل کے چوروں کی آج یہ فضیلت کوئی مولانا سے اچھی بیان کر کے دکھائے . == کوئی شرم ،کوئی حیا . مگر اسے کیا ===