عمران خان نے 2 جولائی کو ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں احتجاج کی کال دے

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1541765566670598144
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ملکی معیشت کو غیر مستحکم کر رکھا ہے‘ سخت گرمیوں میں چھپ کر چائے پی رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ کوئی ہمیں دیکھ نہیں رہا۔

FWVzkqoUUAESpvy
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


۔2022 کی سردیوں میں نئے فساد کا آغاز ۔

کوکینی پھر کنٹینر پر ۔

شیدا ٹلی دائیں طرف اور موٹا فواد بائیں طرف۔ اور درمیان میں مرادوں والا سعید ۔


سارے تماش بین اکھٹے ہوں ، کرتب کا وقت ہوا چاھتا ہے ۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1541765566670598144
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ملکی معیشت کو غیر مستحکم کر رکھا ہے‘ سخت گرمیوں میں چھپ کر چائے پی رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ کوئی ہمیں دیکھ نہیں رہا۔

FWVzkqoUUAESpvy
جانی میں نے پرسوں ہی بتایا تھا کہ عمران خان نے حکم دیا ہے کہ - سارے عمرانی جہاں جہاں ہیں وہیں بیٹھ کر انقلاب کر لیں - اسلام آباد کی جھاڑیوں میں آ کر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

'Preparations underway to rig Punjab by-polls,' Imran Khan levels allegations against coalition govt​

ISLAMABAD: PTI Chairman and former prime minister Imran Khan Wednesday levelled allegations against the coalition government, saying it was preparing to "rig the by-elections in Punjab".

The by-elections in Punjab will take place on July 17 for 20 provincial constituencies after the Election Commission of Pakistan (ECP) unseated 25 PTI MPAs for voting against party lines.

The former premier's comments came during a press conference in the federal capital. He further said that Chief Minister Punjab Hamza Shahbaz will "lose his power in Punjab soon" as he was "illegally ruling the province".

Talking about the increase in electricity loadshedding across the country, Khan claimed that there were no such issues when he was in power. "The PML-N signed the agreements on power project, yet our party did not increase the prices," the ex-PM highlighted.

"The PML-N government had installed power plants on imported fuels, however, no electricity is being generated and they are paying money for the capacity charges," said Khan.

He urged people to come out on the streets to protest against inflation and the coalition government.

Last week, Khan announced that he will hold a public gathering next week at Islamabad's Parade Ground. He said that he is gathering people from Islamabad and Rawalpindi to join him.

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I guess we know he is going to be on container again
for rest of his life -- Because Umpire's Ungal is dissolved in Acid
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر تُو حرامی نہیں ہو تو یہ ساری وڈیوز دیکھ لینا،، اور فیصلہ کر لینا کہ تم
کتنے غلیظ، اور کراہت زدہ خارشی کتّے ہو
???

https://twitter.com/x/status/1530986068413140994
تو خوش ہوتا رہا کر یار ایسی ڈاکٹرڈ ویڈیوز دیکھ دیکھ کر -- اخر تیری زندگی میں بھی تو کوئی سکون آے
در بدر کی لتیں کھانے والے کتے کی زندگی کافی مشکل ہوتی ہے - مجھے پتا ہے

 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
I guess we know he is going to be on container again
for rest of his life -- Because Umpire's Ungal is dissolved in Acid
انگل مریم نے لے لی ھے اور دونوں کو مزہ آ رہا ھے اس لئے پاکستان کی تباہی کسی کو نظر ہی نئیں آ رہی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انگل مریم نے لے لی ھے اور دونوں کو مزہ آ رہا ھے اس لئے پاکستان کی تباہی کسی کو نظر ہی نئیں آ رہی
تجھے نظر آ رہی ہے نا پاکستان کی تباھی - دیکھتا رہ
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)


۔2022 کی سردیوں میں نئے فساد کا آغاز ۔

کوکینی پھر کنٹینر پر ۔

شیدا ٹلی دائیں طرف اور موٹا فواد بائیں طرف۔ اور درمیان میں مرادوں والا سعید ۔


سارے تماش بین اکھٹے ہوں ، کرتب کا وقت ہوا چاھتا ہے ۔
سارے پرانے کرتب رنگ ماسٹر کے دم سے تھے آج رنگ ماسٹر ساتھ نہیں تو پچیس مئی والے کرتب فیل ہو گئے - سردیوں میں بھی سرکس رش نہیں پکڑے گا