عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، 197 ووٹ لیکر شہبازشریف کامیاب:غریدہ فاروقی

gharidah-khan-faroqi.jpg


معروف اینکر پرسن اور صحافی غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئے ہیں اور اس تحریک کے حق میں 197 ووٹ آئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر غریدہ فاروقی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ! 197 کا مجموعی نمبر! (ایاز صادق کے ایک ووٹ کے بغیر)۔ اپوزیشن کیجانب سے اسمبلی اجلاس کی کارروائی جاری ہے اور عمران خان وزیراعظم نہیں رہے۔

https://twitter.com/x/status/1510557100832927744
یاد رہے کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر رولنگ دے کر اسے مسترد کر دیا گیا تھا جب کہ اس کے بعد اپوزیشن نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر ہی دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا ہی اجلاس شروع کر دیا تھا۔

اس اجلاس کی کارروائی کے دوران ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی پر براجمان ہو گئے اور اجلاس کی کارروائی کو شروع کیا ، اس دوران تحریک عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ کرائی گئی جس میں شہبازشریف کامیاب قرار پائے۔

https://twitter.com/x/status/1510551239062437889
ایاز صادق نے ہاؤس کی کارروائی چلاتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے اس پر رولنگ دی مگر کسی کو آئین روندنے کی اجازت نہیں۔ انہوں نے آرٹیکل5 پڑھ کر سنایا اور کہا کہ کسی اسپیکر کے پاس آئین پر رولنگ دینے کا اختیار نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1510551175317311491
 

Meme

Minister (2k+ posts)
انہوں نے اپنی اکثریت تو کم از کم
ثابت کر دی ہے عدم اعتماد میں۔۔۔

Rana Asim
کوئی شرم کرو شہباز بطور وزیر اعظم کا تو ذکر ہی نہیں کیا کسی نے۔۔۔
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
تو آئین کے تحت کسی رکن اسمبلی کے پاس اختیار ہے وہ سپیکر کی کرسی پر بیٹھ کر اجلاس کی کاروائی کر ے جو آئیں کے تحت بلایا ہی نہیں گیا
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
London Bridge said:

عمران نیازی کی حکومت برطرف
ملک بھر میں جشن کا سماں
مٹھائیاں تقسیم کی گئیں
غرباء اور مساکین میں لنگر تقسیم کیا گیا
شہر،شہر- نگر،نگر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ


fireworks-icegif-2.gif

اسلام آباد
671801409ba-awesome-coloful-fireworks-animated-gif-image-3.gif

لاہور

rainbow-colored-fireworks-gif.gif

کراچی

146170533ba-large-white-firework-gif-pic.gif

پشاور

giphy.gif

کوئٹہ

Click to expand...
یہی کام چار سال پہلے پٹواریوں نے کیا تھا پھر یہ ہوا تھا

????????