عمران خان پاکستانیوں کو ارتغل غازی ڈرامہ کیوں دکھا رہے ہیں ؟

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب خان صاحب سے نفرت نہیں مایوسی ہے - خان صاحب کی با حیثیت کرکٹر بہت خدمات ہیں جن کی وجہ سے میں ہمیشہ ان کا ذکر ادب سے کرتا ہوں - شوکت خانم بنا کر بھی انہوں نے اپنی قدر میں اضافہ کیا جو ان سے کوئی نہیں چھین سکتا - اگر سیاست کی بات کریں تو خان صاحب کی ناکامیوں کی فہرست طویل ہے - خان صاحب صاحب طویل جدوجہد کے بھد کے پی کے میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئے اور سب سے زیادہ انہوں نے صحت اور تعلیم کا شور مچایا - یہ دو لنک دیکھ لیں ان کی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی کا موازنہ :

https://dunyanews.tv/en/Pakistan/45...z-Khattak-Hospitals-Health-Khyber-Pakhtun-Kha

https://dnd.com.pk/progress-of-punj...ears-against-the-health-manifesto-2013/142824

فلحال اتنا ہی باقی بات بھد میں کرتے ہیں - میں جو بات کروں گا دلیل اور ثبوت سے کروں گا - میں داستانوں پر یقین نہیں رکھتا عملی طور پر کس نے کیا کیا اس کی تفصیل میں جاؤں گا اور صرف کارکردگی پر بات کروں گا

آپ توقعات کا لیول بھی دیکھ لیں ذرا

پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے کسی نہ کسی صورت میں کل ملا کر کتنے سال حکومت کی ؟؟؟
لگ بھگ ساٹھ سال اور خان صاحب کے کل دو سال
!!موازنہ کرنے سے پہلے کچھ تو انصاف کریں ناں بھیا

جمع خاطر رکھیں، اسے بھی کم از کم دس سال دے دیں . ملک جب اس کو ملا وہ گہرے گڑھے میں تھا دو ہی سال میں وہ اس کو تاریک گڑھے سے نکال کر کامیابی کے ساتھ زمین کی سطح پر لے آیا ہے . آٹھ سال اور دے دیں تو برج خلیفہ سے بھی اوپر لے جائے گا . انشاء الله

وقت دینا اور آزمائش شرط ہے
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر امام صاحب افسوس ہے اب بھی آپ خان صاحب کے سحر سے نہیں نکل پائے ہیں - ارتغرل خالصتا ایک فکشن ہے - تاریخ میں ارتغرل کے بارے میں چند سطریں ہیں جنہیں بڑھا کر ہزاروں قسطوں پر پھیلا دیا گیا ہے - ڈرامے میں نظر آنے والا تھرل سسپنس کامیابیوں کے جھنڈے ، رومانوی ماحول ، کلچر سب مصنف کے ذھن کی اختراج ہے - ڈرامے کو خوبصورت بنانے کے لئے بہترین کہانی ، خوش شکل اور بہترین اداکار اور سیٹ پر بے حساب پیسہ خرچ ہوا - باقی جہاں تک خان صاحب کی کرکٹ کی کہانی ہے تو اس میں شک نہیں خان صاحب لا جواب کرکٹر تھے مگر وہ اکیلے ایسے کرکٹر نہیں تھے رکی پونٹنگ نے تین ورلڈ کپ جتائے - سٹیو واہ کا بطور کپتان اور ال راؤنڈر بے مثال کردار ہے بلکے تین ورلڈ کپ کی بنیاد اور آسٹریلیا کو گہرے گڑے سے اس نے نکالا محض دو تین کروڑ کی آبادی والے ملک سے کھلاڑی لے کر - وسیم اکرم جیسا بولر آج تک پیدا نہیں ہوا - ویو رچرڈ کی ٹائمنگ کا کوئی ثانی نہیں - کلائیو لائیڈ نے دو ورلڈ کپ جتائے - دھونی نے دو ورلڈ کپ جتائے اور شاندار کیریئر کا مالک تھا - سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی اپنے اپنے دور میں اپنی مثال آپ ہیں - ان سب کو وزیر اعظم بنانے کا خیال کسی کو اسلئے نہیں آیا کہ کھلاڑی اور ایتھلیٹ ہونا اور بات ہے اور ملک چلانا اور بات - خان صاحب کی ہسپتال بنانے والی خدمات بھی شاندار ہے مگر خان صاحب سے بڑھ کر عبدالستار ایدھی صاحب کی خدمات ہیں انہیں تو وزیر اعظم بنانے کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا - سیاست ایک پیچیدہ کھیل ہے جس میں کمال حاصل کرنے میں زمانہ لگتا ہے کرکٹ میں اگر لوگ اربوں کماتے ہیں تو سیاست میں بھی تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست دان خوب کمیشن کماتے ہیں مگر اپنی مہارت سے بڑے بڑے منصوبے مکمل کرتے ہیں اور گوورنس بھی بہتر کرتے ہیں - پاکستان میں تو ایک عجیب ٹرینڈ ہے کہ جو بھی قابل ہے اور سمارٹ ہے وہ اپنے لئے بھی خوب پیسے بناتا ہے - بڑے بڑے قابل بیرو کریٹ ہیں جو کمیشن بھی کماتے ہیں اور بے مثال منصوبے بھی مکمل کرتے ہیں - بزدار جیسے جو اپنے علاقے میں بجلیبھی نہ لگوا سکے وہ وزیر اعلی بن کر بھی مکمل ناکام ہیں - خان صاحب چھ چھ آئی جی بدل چکے کئی بیرو کریٹ بہت سے وزیر مشیر بدل چکے مگر نتیجہ صفر نہیں منفی میں ہے - اپنے لئے خان صاحب وقت مانگتے ہیں مگر کسی آدمی کو چھ مہینے سے زیادہ وقت نہیں دیتے سوائے بزدار کے جس کا سب کو یقین ہے یہ دس سال میں بھی کچھ نہیں کر سکتا - کیا ہر کسی کو تبدیل کرنے کا نام تبدیلی ہے ؟
Syed Haider Imam
Dr Adam
I agree to all what you wrote except one thing that it takes ages to become an expert politician.

If one is sharp-minded, can think deeply and in many different directions, it doesn’t take more than a decade to become an expert politician and even a statesman. IK’s mind is dull in politics. That’s why he couldn’t learn it in 24 years. His biggest problem in politics is that he can’t read people and their capabilities. Otherwise, there was no place of Buzdar as CM. Vowda was never going to surpass Najeeb Haroon, Asad Qaisar couldn’t have become speaker ahead of Fakhar Imam and Muhammad Mian Soomro etc. etc.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

خان صاحب کو پتہ ہے ساری قوم ویلی ہے، یا تو تھڑوں پہ بیٹھے ٹ** کھجاتے رہتے ہیں یا فیر کدھر جا رہے ہو روٹی کھان۔۔۔ کیدروں آ رہے ہو روٹی کھا کے۔۔۔ تو اچھا ہے انھیں کسی عارے لگا دو۔۔۔ دو چار ماہ ارتغرل دیکھتے گزر گئے باقی سال بھر کے لئیے فیر عارے لگ گئے۔۔۔ یہ ختم ہو گا تو کوئی نوی شے تھما دو عوام کو۔۔۔ ویلے تو ویسے ہی سارے کوئی نا کوئی شغل تو چاہیے ہی کہ عارے لگے رین
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
I agree to all what you wrote except one thing that it takes ages to become an expert politician.

If one is sharp-minded, can think deeply and in many different directions, it doesn’t take more than a decade to become an expert politician and even a statesman. IK’s mind is dull in politics. That’s why he couldn’t learn it in 24 years. His biggest problem in politics is that he can’t read people and their capabilities. Otherwise, there was no place of Buzdar as CM. Vowda was never going to surpass Najeeb Haroon, Asad Qaisar couldn’t have become speaker ahead of Fakhar Imam and Muhammad Mian Soomro etc. etc.

آج اگر عمران خان نے ارتغل ڈرامہ نہ دکھایا ہوتا تو پاکستانیوں کے عقل پر پڑا پردہ کبھی نہ اٹھتا . ارتغل ڈرامہ کے توسط سے پتا چلا کے سردار کے خیمہ میں ہی لوگوں کے اذہان نہیں ملتے تھے. ایک بندہ مغرب کی طرف جانا چاہتا ہے اور دوسرا مشرق کی جانب. ایک کو سلطان کا خوف اور دوسرے امن و سکوں کا داعی . ارتغل ڈرامہ میں محلاتی در پردہ سازشوں اور مکاریوں ک کھل کر پتا چلتا ہے . عیسائی کسطرح ارتغل کے بہترین سپاہی کا مخصوس دوائی دے کر ذھن تبدیل کرتے ہیں . تمام تر کامیابیوں کے باوجود کسطرح ترک لوگ ارتغل کی مخالفت کرتے ہیں

عمران خان کی مخالفت میں لوگ بھول جاتے ہیں
عمران خان کی سیاسی بصیرت تھی کے پارٹی سکریچ سے اٹھاہی اور بادشاہ کو چیک میٹ دے دیا
چار دہایوں کی سیاست پر محیط تجربہ آج جنرلوں کے تلوے چاٹ کر رحم کی اپیل کر رہے ہیں . بادشاہوں کی مداخلت سے خاموشی سے لندن بیٹھے ہیں

عمران خان کی سیاسی بصیرت کا ڈنکا پوری دنیا میں بج رہا ہے ، صرف منافق ریت میں سر دے کر بیٹھے ہیں
عمران خان کی تمام مسلم ریاستوں کے سربراہوں سے اچھے مراسم قائم ہو گئے ہیں
انھیں پتا ہے کے عمران خان قومی چور نہیں ہے اور اسے کوئی خرید نہیں سکتا کیونکے وہ انمول ہے

دوسری بات ، نواز زرداری اور الطاف حسسیں کے کیسے کیسے نورتن تھے . آرمی کے سلیکٹرز نے کیسے کیسے سیاسی کاٹھ کباڑ ہم پر مسلط کئے . نواز زرداری کا بہت سارے نورتن تو ملک سے ہی فرار ہو گئے ہیں . جو باقی بچے ہیں وہ احتساب عدالتوں میں دھکے کھا رہے ہیں . یہاں یہ یاد دہانی ضروری ہے کے احتساب کا چیئرمین نواز زرداری نے مسلط کیا تھا اور تمام کیسز عمران خان دور سے پہلے کے ہیں لھذا نیازی نیب گٹھ جوڑ محض ایک سیاسی بیان ہے . ہمیں ایک اور سیاسی بیان یاد ہے . زرداری کو لاڑکانہ کی سڑکوں پر نہ گھسیٹا تو میرا نام شہباز شریف نہیں ہے

عمران خان کے نورتنوں کی سب کو فکر ہے مگر الطاف، نواز زرداری کے نورتنوں پر پر انکی زبانوں پر تالے پڑ جاتے ہیں . اگر تم عیار لوگ اپنے لیڈرشپ اور گھریلو ملازموں کی فکر کرتے تو سوشل میڈیا پر یوں ذلیل نہ ہوتے . قرآن کا فیصلہ یاد رکھو

وَقُلْ جَاۗءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا

اور کہو کہ : ’’ حق آن پہنچا، اور باطل مٹ گیا، اور یقینا باطل ایسی ہی چیز ہے جو مٹنے والی ہے۔‘‘
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

آپ توقعات کا لیول بھی دیکھ لیں ذرا

پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے کسی نہ کسی صورت میں کل ملا کر کتنے سال حکومت کی ؟؟؟
لگ بھگ ساٹھ سال اور خان صاحب کے کل دو سال
!!موازنہ کرنے سے پہلے کچھ تو انصاف کریں ناں بھیا

جمع خاطر رکھیں، اسے بھی کم از کم دس سال دے دیں . ملک جب اس کو ملا وہ گہرے گڑھے میں تھا دو ہی سال میں وہ اس کو تاریک گڑھے سے نکال کر کامیابی کے ساتھ زمین کی سطح پر لے آیا ہے . آٹھ سال اور دے دیں تو برج خلیفہ سے بھی اوپر لے جائے گا . انشاء الله

وقت دینا اور آزمائش شرط ہے
دس سال دینے میں تو کوئی حرج نہیں اگر کار کردگی گزارے لائق بھی ہو - اس وقت جی ڈی پی منفی ایک اعشاریہ پانچ پر ہے ہے یہ کرونا سے پہلے بھی زیرو پر تھا - دو سالوں میں یہ پانچ اشاریہ نو سے زیرو کے قریب آیا کرونا کے بغیر - مہنگائی چار فیصد سے کم پر ملی جو بیس فیصد تک گئی کرونا میں تیل کی قیمتیں اور ڈیمانڈ کم ہونے سے یہ دس فیصد سے کم ہوئی مگر اب پھر تیل کی قیمت بڑھانے کی وجہ سے اوپر کی طرف رواں ہے اخبارات دیکھ لیں - بے روزگاری پہلے سے کہیں زیادہ ہے - گوورنس کے مسائل بہت زیادہ ہیں پی آئی اے کے بارے میں جتنا بڑا بلنڈر مارا گیا اب یہ دنیا بھر میں بند ہونے کے قریب ہے - ادارے پہلے چودہ فیصد سالانہ خسارہ کرتے تھے اب اٹھائیس ارب سالانہ کر رہے ہیں - قرض جتنا پچھلے خان حکومت نے دو سال میں لیا نواز حکومت نے پانچ سال میں لیا اور نواز حکومت کے کریڈٹ پر بے شمار بڑے منصوبے ہیں جو آج بھی کامیابی سے چل رہے ہیں وہاں پشاور میٹرو جیسی کوئی صورتحال نہیں ہے - ایکسپورٹ منفی میں ہے حالانکے ڈالر تیس فیصد سے زیادہ گر چکا ہے - آپ باہر بیٹھے ہوئے لوگوں کے لئے کوئی مسلہ نہیں مگر ملک میں بیٹھے لوگوں کے لئے مسائل ہیں - بہتری کی بات ہم چھوڑ بھی دیں تو کب مزید خرابی ختم ہو گی کم بہتری کا سفر شروع ہو کر نواز حکومت تک پوھنچے گا - کوئی وجہ تو ہونی چایئے خان صاحب سے محبت اور نواز حکومت سے نفرت کی - کیا ہم ہوائی باتوں پر یقین کرتے رہیں نواز کھا پی گیا اور ملک کے لئے کچھ نہ کیا حالانکے حقائق یہ کہتے ہیں کہ خان حکومت کے دو سال میں لیا گیا قرضہ جو پچھلی حکومت نے پانچ سال میں لیا اس کا کوئی حساب نہیں ہے - ہم بدنما حقائق کو دیکھیں یا خان صاحب کے خوبصورت چہرےاور گرجدار آواز کو - دوسری طرف ہم خوشنما نمبروں اور پہاڑ کی طرح نظر صاف نظر آنے والے منصبوں کو دیکھیں یا نواز کی بدنما شکل اور پرچی والی منمناتی تقریر کو -
Syed Haider Imam
There is only 1
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
I agree to all what you wrote except one thing that it takes ages to become an expert politician.

If one is sharp-minded, can think deeply and in many different directions, it doesn’t take more than a decade to become an expert politician and even a statesman. IK’s mind is dull in politics. That’s why he couldn’t learn it in 24 years. His biggest problem in politics is that he can’t read people and their capabilities. Otherwise, there was no place of Buzdar as CM. Vowda was never going to surpass Najeeb Haroon, Asad Qaisar couldn’t have become speaker ahead of Fakhar Imam and Muhammad Mian Soomro etc. etc.
Khan is honest man there is no doubt on that but capability is a big question mark. When he was in opposition, he was giving simple solution to complex matters. Things are way different in reality. Every thing do not make two plus two four; there are way more calculations than that. Khan is now changing teams again and again in frustration; it is a hit and trial method hoping that someone by chance will work. Is this the leadership? You want ten years for yourself but don't give more than six month to anyone. Let us hope that Khan will find a good combination and thing will settle down instead of getting worse.
Dr Adam
Syed Haider Imam
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر بھائی۔۔۔اس خوبصورت کالم پر مبارکباد اور شاباش۔۔اور ساتھ میں ایک خوش خبری۔۔

https://twitter.com/x/status/1281621547573288960
عمران خان پاکستانیوں کو ارتغل غازی ڈرامہ کیوں دکھا رہے ہیں ؟

Logo.png

شعبہ فنون لطیفہ کے لوگ بعض اوقات لافانی کام کر جاتے ہیں . ڈرامہ سیریز ارتغل غازی بھی انہی شاہکار کارناموں میں سے ایک ہے . کہا جاتا ہے کے محض ١٤ صفحات پر مشتمل ارتغل غازی کی تاریخ ترکوں کے پاس میسر تھی مگر مشنری تاریخ سے بہت کچھ مٹیریل اس ڈرامہ سیریز کے لئے اخذ کیا گیا ہے . مشہور زمانہ گیم آف تھرونز ایک فکشن سٹوری تھی جس میں بہت زیادہ سیکس اور مصنوعی افیکٹس کا سہارا لیا گیا تھا جیسے ڈریگن اور مرنے کے بعد انسانوں اور جانوروں کا زومبی بننا . اسکے مقابلے میں ارتغل غازی ایک سچی سٹوری ہے اور اسے حقیقت کے قریب ترین فلمایا گیا ہے. ارتغل غازی میں تمام کرداروں کی ریکروٹنگ اور کرداروں کی ایکٹنگ اس شعبہ کی معراج سمجھی جا رہی ہے . کہانی نویسی ، موڑ موڑ پر سپنس جیسی لاتعداد کاوشیں ہیں جو فنون لطیفہ کے اس شعبہ میں نہ کبھی دیکھی اورنہ کبھی سنی گئیں ہوں گی . جسطرح انڈین فلم" نائیک " سمیت چند دوسری فلمیں حقیقت کے قریب ترین بنائی گئی جس میں عوام کے لئے پیغام تھا ، مگر لوگوں نے صرف اسے انٹرٹینمنٹ کے طور پر لیا تھا . اسی طرح ڈرامہ سیریز ارتغل غازی اپنے اندر تمام مسلمانوں کے لئے پیغام رکھتا ہے . یہ محض ڈرامہ سیریز نہیں ہے لھذا اسلئے عمران خان نے پاکستانیوں کے اردو ڈبنگ میں ہمیں دکھانے کا اہتمام کیا ہے . یہ سیریز اب نیٹ فلکس پر بھی دکھائی جا رہی ہے . شائد احساس کمتری اور اسرائیلی امریکی غلامی کی وجہ سے عرب ممالک نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے . اسلام پھیلنے کے بعد صدیوں سے انکے پاس لیڈرشپ کا قحط الرجال چلا ا رہا ہے

میں اس سیریز کے دو سیزن دیکھ چکا ہوں . ارتغل غازی کی تمام کاوش نظام انصاف اور اسلام کی سر بلندی کے حصول کے ارد گرد گھومتی ہے . حیرت انگیز طور پر عمران خان اور ارتغل غازی میں بہت زیادہ مماثلت ہے . یہ مماثلت عقل کے اندھوں اور منافقوں کو نظر نہیں آئے گی . یہ قرآن کا فیصلہ ہے . یہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں اور اندھے ہیں کہ ( کسی طرح سیدھے رستے کی طرف ) لوٹ ہی نہیں سکتے

آدھا پاکستان شائد حقیقی عمران خان کا دیوانہ ہو گا مگر پورا پاکستان ڈرامہ ارتغل غازی کے تمام فرضی کرداروں کے والے ایکٹرز کے دیوانے ہیں .ارتغل کی طرح عمران خان کی زندگی میں بھی بہت زیادہ مد و جزر اتے ہیں . مصائب اور مشکلات نے عمران خان کو بھی مرد آهن بنا دیا ہے . سازشوں اور مکاریوں نے عمران خان کو دوست اور دشمن میں فرق کو سمجھایا ہے . عمران خان کے گرد دعاؤں نے حصار باندھی ہوئی ہے . عمران خان کا تعلق ان خوش نصیب "چوزن ون " میں ہوتا جنھیں وقت پر ہدایت نصیب ہوتی ہے جس سے انسان فلاح پاتا ہے . الله پاک غفور و رحیم ہے . لوگوں کے دلوں کو پھیر کر اسلام اور انسانوں کی خدمت کی توفیق پر مامور کرنے میں قادر مطلق ہے . حضرت عمر رضی الله عنہ کے دل کو پھیر کر انکی خدمات کو اللہ نے آخری نبی کے سپرد کر دیا تھا . عمران خان کو بدلنے والے صوفی بزرگ میاں بشیر تھے جنہوں نے عمران خان کو وزیراعظم بننے کی نوید مسرت دی تھی . ابن العربی بھی ارتغل غازی کو ہر مشکل وقت میں مدد کرتے . ٢١ ویں صدی کے پیر اور علماء چندے کے ایک چیک کی مار ہیں . اصل بزرگ وہ ہوتا ہے جسے انسان ، انسانیت، انصاف اور عالم اسلام کی سر بلندی کی فکر ہوتی ہے . ارتغل کو ابن العربی کے توسط سے روحانی فیض حاصل تھا اور عمران خان بھی انکے نقش قدم پر صوفیت کے طرف راغب نظر اتے ہیں. الله کرے کے انکے روحانی مرشد بھی ابن العربی ہوں

ممکن ہے عمران خان کو سیاست کی تحریک بھی ارتغل غازی کے کردار سے ملی ہو کیونکے عمران خان اس تاریخی کردار کا آئینہ معلوم پڑتے ہیں . عمران خان نے اپنے آپکو ارتغل غازی کے کردار میں مکمل طور پر ڈھالا ہے اور مکمل کامیاب بھی رہے ہیں. وقت نے ثابت کیا کے ارتغل تمام معاملات میں ہمیشہ سچے ثابت ہوے تھے . عمران خان بھی طالبان اور نواز زرداری سمیت تمام معاملات میں سچے ثابت ہوے . ارتغل کے پاس صرف ٣ جانثار ساتھی تھے . حق چار یار . دنیا میں بڑی سے بڑی تبدیلی کی لئے صرف چار جا نثاروں کی ہی ضرروت ہوتی ہے . کہنے کو عمران خان کے پاس پوری پارٹی ہے مگر حقیققت میں شائد عمران خان کے ساتھ بھی چند جانثار ساتھی ہیں جو عمران خان کے نظریہ کے ساتھ جڑے ہیں . ٨٠٠ سو سال پہلے بھی ترک اور ترک قبیلے صلیبیوں اور منگولوں کا ساتھ دیتے اور ارتغل غازی کے خلاف سازش کر کے اسے مروانے اور ختم کروانے پر تلے رہتے . ہر وقت اسکی اہلیت اور نیت پر شک کرتے . پاکستانی ٨٠٠ سال بعد آج اسی مقام پرکھڑے ہیں . محترمہ فاطمہ جناح وہ عظیم خاتون تھیں جنہوں نے اپنے بھائی کا ساتھ دے کر اس ملک کی بنیاد رکھی تھی مگر افسوس اس ملک میں فاطمہ جناح کو ایوب خان جیسے امر کے مقابلے میں عوام نے ووٹ نہ دیا اور مادر ملت کو شکشت سے دو چار ہونا پڑا تھا . شروع میں لوگ عمران خان کو دولت تو دینے پر راضی تھے مگر ووٹ نہیں . ارتغل غازی کی طرح عمران خان اپنے مقاصد کے حصول کے لئے ڈٹے رہے . سازشیوں اور غداروں کی قسمت میں صدا سے ذلالت لکھی ہے . الله پاک کی مشیت ہے ، جب تک الله پاک ظالموں کا ظلم پوری دنیا کو دکھا نہیں دیتے تب تک ظالم کو موت میسر نہیں ہوتی

ارتغل کے سگے چچا سمیت بیشمار ترک غدار نکلے ،یہی معملات عمران خان کے ساتھ دیکھنے کو ملتے ہیں . ارتغل کا شجرہ نسب اوغوز خان سے ملتا ہے اور عمران خان کا قبیلہ بھی خان ( نیازی ) ہے . عمران خان کی پہلی شادی نواز شریف کی سازش کا شکار ہو گئی . بعد میں عمران خان برطانوی ایجنٹ حسینہ کے زلفوں کے اسیر ہوے ، اسی نے عمران خان کو زہر دے کر مار دینا چاہا . ہر بندہ موقع کی تلاش میں نظر اتا ہے . نویان نے ارتغل کوگرفتار کر کے انکے ہاتھ کے وسط میں کیل ٹھونک دی تھی ، عمران خان بھی اسٹیج سے گر کر کمر تڑوا بیٹھے تھے . عمران خان کے بہنوئی سمیت متعد خاندان کے افراد عمران خان کے لئے وبال جان بن گئے ہیں . کرکٹ کے دنوں میں صرف جاوید میانداد ، رمیض راجہ ، انضمام اور شائد چند دوسرے محب وطن کھلاڑی تھے مگر پھر بھی عمران خان غداروں کے ساتھ کھیل کر فتح یاب ہوتے رہے . غداروں کے درمیان رہ کر کھیلنا عمران خان کرکٹ کے ایام میں ہی سیکھ گئے تھے . ارتغل نے اپنا سیاسی آغاز ایک چھوٹے سے کائی قبیلہ سے شروع کیا مگر انتہاء خلافت عثمانیہ پر ختم ہوئی . عمران خان نے بھی سکریچ سے پارٹی اٹھائی اور وزیراعظم پاکستان بن گئے. دشمن جلتے رھیں گے مگر ماشااللہ ، خان کی کامیابیوں کا سفر ابھی ہنوز جاری ہے

اگر اس وقت بھی مشنریوں نے اس علاقے میں جمہوریت مسلط کی ہوتی تو شائد ارتغل غازی بھی عمران کی طرح بے بس رہتا . امید ہے طالبان جلد ہی اس ملک میں فیک جمہوریت کو پاکستانی مافیا سمیت بیچ چوک میں پھانسی پر لٹکائیں گے . جرم پڑھا جائے گا ، صفائی کا موقع دیا جائے گا اور فیصلہ اس وقت صادر کر دیا جائے گا . لازم ہے کے ہم دیکھیں گے . جنرل حمید گل مرحوم کے بیانات کی روشنی میں بیرونی ملکوں کے ایجنٹ جنرلوں کے ہوتے ہوے یہ نظام کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا . الله کے نبی کو اس خطے سے ٹھنڈ ی ہوا اتی تھی . طالبان نے ایک اور سپر پاور کو ہرا دیا ہے . پاکستان کے اندر لوگوں دنوں میں طالبان کی قیادت پر بیت کر سکتے ہیں . پاکستان اور افغانستان ایک ملک ہو سکتے ہیں اور عمران خان کی کردار کلیدی ہو گا . حالات تیزی سے اسی طرف پیش رفت کر رہے ہیں

ارتغل غازی کے دور میں بھی انصاف نا پید تھا ، اسرائیلی ، صلیبیوں اور منگولوں کی سازشیں اور حملے تھے . مسلمان مکمل طور پر بٹے ہوے تھے . منافع بخش کاروبار ، ویلیو ایڈڈ پروڈکٹ کی عدم موجودگی اور ہنر مند کاریگروں کی جگہ انتہائی محنت مشقت والے پروڈکٹ اور روائتی جانوروں کی تجارت تھی . قبیلوں کے سردار نا اہل اور سازشی تھے . پنجاب ، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا قبیلوں کی طرح اس وقت بھی تمام قبیلے بٹے ہوے تھے . لوگوں پر ظلم کیا جاتا اور مراعات یافتہ خان ، سردار اور چودھری طبقہ فائدہ اٹھاتا تھا . محلوں میں ہر دوسرا آدمی کسی کا مخبر تھا اور محلوں میں صلیبوں کی رسائی تاجروں کے روپ میں تھی . ایک قبیلہ دوسرے قبیلہ کا دشمن تھا . محض چند ترک بہادر تھے مگر زیادہ تر ترک ایک سے بڑھ کر ایک جاہل ، غدار ،منگولوں اور صلیبیوں کا الا کار اور سہولتی تھا . ترک راویات کے مطابق پہلے انصاف کے تقاضوں کو پہلے پورا کیا جاتا تھا اور پھر گردن زنی کی جاتی تھی . بدقسمتی سے پاکستان میں جمہوریت ہے جہاں انصاف اس دارلفانی سے کب کا کوچ کر چکا ہے . منصف کی کرسیوں پر نیم پاگل میڈیا اٹینشن سیکر بیھٹے ہیں . فوجی فاؤنڈیشن والے انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں

ارتغل ڈرامہ سیریز میں کائی قبیلہ کے لوگ تمام کچھ جانتے ھوے بھی ارتغل کا ساتھ نہیں دیتے . ہر مرتبہ ارتغل کے بھائی گلدارو کو سیاست کی پڑی رہتی ہے اور وہ لڑائی جھگڑے کی جگہ امن کا خاہاں ہوتا ہے . ارتغل کا ویژن بڑا ہوتا ہے اور شروع سے ہی اسے ولایت مل جاتی ہے . ارتغل کے مطابق اسرائیلی ، صیہونی اور منگول ترکوں کو تباہ و برباد کر دیں گے تاکے وہ قبلہ اول پر حکمرانی کر سکیں . گلدارو بہادر ضرور تھا مگر چھوٹی اور سطحی سوچ کا انسان تھا . جیسے ہمارے پنجاب کے معروف دانشوروں کی فوج ظفر موج ہے جنھیں عمران خان ایک آنکھ بھی نہیں بھاتا . خارجہ محاذ پر عمران خان کی کامیابیاں ناقابل یقین ہیں . عمران خان نے حکومت میں اتے ہی پرائی جنگ سے کنارہ کشی اختیار کی . نواز شریف کے معاملات پر بادشاہوں کا پریشر برداشت کیا اور سعودی شہزادے کی ڈرائیونگ بھی کی . ایران کے ساتھ تعلقات کو نئے سرے سے شروع کیا . عرب اور ایران جھگڑوں کی کڑواہٹ ختم کرنے کی کوشش کی . امریکہ اور طالبان میں مفاہمت کے لئے کردار ادا کیا . حقیقت یہ کے عمران خان نے اتے ہی انڈیا کے وزیراعظم کو انڈیا میں مقید کر دیا جو سال میں درجنوں غیر ملکی دورے کر کے پاکستان کو بدنام کرتا تھا . پہلے پاکستان دنیا بھر میں اکیلا تھا ، اب انڈیا اکیلا ہے . عمران خان نے کارٹون کے مسلہ پر نیدر لینڈ کی حکومت کو سرنگوں ہونے پر مجبور کیا تھا . عمران خان نے امریکہ میں اسلامو فوبیا اور اسلام کے خلاف اقوام متحدہ میں کھل کر لڑائی لڑی . عمران خان کی حکومت نے خارجہ کے محاذ پر بیشمار کامیابیاں سمیٹی ہیں چونکے اس میں عدالت اور دوسرے کسی ادارہ کا عمل دخل نہیں تھا . یہ صرف بہادر جنگجو ہی کر سکتا ہے جسکی سوچ اور لائحہ عمل بلکل صاف اور شفاف ہو

اس دور کے ممتاز ادیبوں کو بتا دو
تاریخ میں شاہوں کے ثناء خواں نہ رہیں گے

پنجاب کے صحافیوں کا میڈیا پر مکمل قبضہ ہے . پنجاب کے میڈیا مافیا کو عالمی اخبارات کی پشت پناہی حاصل ہے . پنجاب کے دانشوروں کے یہ کامیابیاں کبھی یاد ہی نہیں رہتی اور وہ " مائنس ون " کرتے کرتے خود صحافت سے مائنس ہوتے جا رہے ہیں . سوشل میڈیا پر انکی تھکی ہوئی ٨٠ دہائی کی زنگ آلود ذہانت کا مذاق اڑایا جاتا ہے مگر آفریں ہیں انکی بے غیرتی پر جو کبھی بھی وہ بدمزہ ہوے ہوں . انکی نسلیں اپنے آپکو پنجابی دانشوروں سے جوڑنے میں شرمندگی محسوس کریں گی. پنجاب کا صحافی عمران خان کو ناکام تو گردانے گا مگر کبھی اس بات کا ذکر نہیں کرے گے کے عمران خان کو حکومت میں اتے ہی دیوالیہ معیشت اور دیمک زدہ انتظامیہ ملی تھی . ہر شاخ پر الو بیٹھا تھا . انڈیا نے پاکستان پر جارحیت کا مصمم ارادہ کر لیا ہے . رہی سہی قصر کرونا نے پوری کر دی . پاکستانی نظام میں ہر محکمہ میں مافیا کا سامنا ہے . پارٹی کی اکثریت سازشی اور غدار عناصر پر مشتمل ہے . میڈیا پر پنجاب والوں کا غلبہ ہے جو پہلے دن سے عمران خان کے خلاف پروپوگنڈا کر رہے ہیں . فیک نیوز کا بول بالا ہے . پہلے دن سے حکومت کی رخصتی کی نوید سنائی جا رہی ہے مگر عمران خان کے لئے یہ سب گند پر بیٹھی مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ کچھ نہیں ہے . عمران خان ایک مظبوط اعصاب کا ملک ہے جسے خدا پر بھر پور بھروسہ ہے اور عمران خان کو خدائی تائید حاصل ہے کیونکے عمران خان ہر مشکل سے بفضل خدا نکل اتے ہیں

حیران کن طور پر اتنی صدیاں گزرنے کے بعد بھی انسانیت ارتغل کے دور میں کھڑی ہے . شائد یہ دور کبھی گیا ہی نہیں . آج بھی دنیا بھر میں سازشوں کا مرکز وہی خطہ ہے . اسرا ئیلیوں نے امریکی معیشیت اور میڈیا پر مکمل کنٹرول کر کے امریکہ کی قیادت کو اپنے زیر نگیں بنا کر ایک کے بعد دوسرا اسلامی ملک تباہ و برباد کر دیا . مسلمانوں کے سر پر جوں بھی نہ رینگی . عالمی میڈیا کے توسط سے انہیں یہ ذھن نشین کروا دیا گیا ہے ہر مسلمان دہشت گرد ہے . آج بھی مذہب کو استعمال کر کے انسانیت کا قتل کیا جا رہا ہے . گندگلو کی طرح ہمارے سطحی سوچ کے لیڈر امن اور سکون چاہتے ہیں مگر اسرائیلیوں نے ایران ، پاکستان اور ترکی کو تباہ و برباد کرنے کے منصوبے تیار ہو چکے ہیں .مصر ، پاکستان سمیت تمام عرب ریاستوں میں امریکی ایجنٹ بیٹھے ہیں جو ان ملکوں کے نظام چلا رہے ہیں . پاکستان معیشیت اور انتظامیہ زمیں بوس ہو چکی ہے مگر پنجاب سے غدار دانشوروں اور سیاستداؤں کی فوج اسی طرح عمران خان کے پیچھے پڑی ہے جسطرح تمام قبیلے والے ارتغل کے مخالفت میں تھے . ارتغل کی ہر چال پر کائی قبیلہ اور اتحادی قبیلہ مخالفت کرتا مگر ارتغل وہی کرتا جو بزرگوں کی خواہش اور عالم اسلام کے حق میں تھی

ارتغل محض تاریخی ڈرامہ سیریز نہیں ہے . عمران خان آپکو اور دنیا کو یہ ڈرامہ کو اسلئے دکھا رہے ہیں کیونکے اس میں وہ تمام لوازمات ہیں جو پاکستانی قوم ، پاکستان اور ملت اسلامیہ کو لاحق ہیں . آج بھی انسانیت اسرائیلی اور صیہونی سازشوں کا شکار ہے . طاقتور قوموں میں انصاف ختم ہو رہا ہے . طاقتور قوموں کے پاس لوگوں کو دینے کے لئے کچھ نہیں مگر جنگ کے لئے ٹریلین ڈالر بیک جنبش میسر ہوتے ہیں طاقتور قوموں میں خاندانی نظام ختم ہو چکا ہے . سرمایہ دارانہ نظام میں امیر اور غریب کے فرق میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے . کالے اور گورے کی جنگ شروع ہو چکی ہے . امریکہ میں ہر گورے کے پاس اسلحہ ہے . آج دنیا کا ہر ملک قرضوں کے انبار میں غرق ہو چکی ہے . سینٹرل بینکس میں سیاسی لیڈروں کی مداخلت کی وجہ نظام مکمل تباہی اور بربادی کی جانب گامزن ہے . تیسری عالمی جنگ ناگزیز ہو چکی ہے . الله پاک ہمیں پاکستانیوں کی جہالت ، سازشیوں ، مکاروں اور غداروں کے شر سے بچائے . امین

Eyvallah!

......میں اس سیریز کے دو سیزن دیکھ چکا ہوں

I'm thru with all 5 and season 1 of Kurulus Osman, now waiting for the 2nd season.... perhaps coming in November 20.
Very absorbing and one of the finest I have come across.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
حیدر بھائی۔۔۔اس خوبصورت کالم پر مبارکباد اور شاباش۔۔اور ساتھ میں ایک خوش خبری۔۔

https://twitter.com/x/status/1281621547573288960

جانی! ایکدم سے اچانک کہاں غائب ہو جاتا ہے میرے دوست ؟؟؟
میں کل ہی سوچ رہا تھا کہ ہمارا سنٹر فارورڈ، مین آن دا مشن، پھر سے مسنگ ان ایکشن ہے اورکافی دنوں سے نظر نہیں آ رہا اسے پی ایم کرکے حال احوال معلوم کرتا ہوں، لیکن پھر ایک ضروری کام میں مشغول ہو جانے کے باعث ذہن سے ہی نکل گیا

اور ٹھیک ہے نا؟؟
ہانگ کانگ والا مسلہ ١٠٠% ٹھیک ہو گیا؟؟

درشن کرانے میں کوئی مذائقہ نہیں ہے
چلو الله خیر کرے
 
شکریہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔
میں یہیں ہوں۔۔ بس آن آف کرتا رہتا ہوں۔۔
ہانگ کانگ کا مسئلہ تو حل ہونا ہی تھا۔۔
جب سے چین نے بھارت کی گردن پر پیر رکھا۔ہے۔
امریکہ بھی محتاط ہوگیا۔۔اور اس نے ہانگ کانگ میں اپنے وفاداروں کو بیچ رستے چھوڑ دیا۔۔
تب سے امن ہے۔۔۔ پچھلا معرکہ پہلی جولائی کوہوا تھا۔۔ جو شاید آخری تھا۔۔

اس کے علاوہ سب ٹھیک۔۔
کیا خوبصورت اور اچھی خبر۔۔ جس پر یہ تھریڈ بنایا ہے۔۔ضرور وزٹ کریں۔۔

Link per click kernay per yh message aa raha hai:

Oops! We ran into some problems.
The requested page could not be found.
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
عمران خان پاکستانیوں کو ارتغل غازی ڈرامہ کیوں دکھا رہے ہیں ؟

Logo.png

شعبہ فنون لطیفہ کے لوگ بعض اوقات لافانی کام کر جاتے ہیں . ڈرامہ سیریز ارتغل غازی بھی انہی شاہکار کارناموں میں سے ایک ہے . کہا جاتا ہے کے محض ١٤ صفحات پر مشتمل ارتغل غازی کی تاریخ ترکوں کے پاس میسر تھی مگر مشنری تاریخ سے بہت کچھ مٹیریل اس ڈرامہ سیریز کے لئے اخذ کیا گیا ہے . مشہور زمانہ گیم آف تھرونز ایک فکشن سٹوری تھی جس میں بہت زیادہ سیکس اور مصنوعی افیکٹس کا سہارا لیا گیا تھا جیسے ڈریگن اور مرنے کے بعد انسانوں اور جانوروں کا زومبی بننا . اسکے مقابلے میں ارتغل غازی ایک سچی سٹوری ہے اور اسے حقیقت کے قریب ترین فلمایا گیا ہے. ارتغل غازی میں تمام کرداروں کی ریکروٹنگ اور کرداروں کی ایکٹنگ اس شعبہ کی معراج سمجھی جا رہی ہے . کہانی نویسی ، موڑ موڑ پر سپنس جیسی لاتعداد کاوشیں ہیں جو فنون لطیفہ کے اس شعبہ میں نہ کبھی دیکھی اورنہ کبھی سنی گئیں ہوں گی . جسطرح انڈین فلم" نائیک " سمیت چند دوسری فلمیں حقیقت کے قریب ترین بنائی گئی جس میں عوام کے لئے پیغام تھا ، مگر لوگوں نے صرف اسے انٹرٹینمنٹ کے طور پر لیا تھا . اسی طرح ڈرامہ سیریز ارتغل غازی اپنے اندر تمام مسلمانوں کے لئے پیغام رکھتا ہے . یہ محض ڈرامہ سیریز نہیں ہے لھذا اسلئے عمران خان نے پاکستانیوں کے اردو ڈبنگ میں ہمیں دکھانے کا اہتمام کیا ہے . یہ سیریز اب نیٹ فلکس پر بھی دکھائی جا رہی ہے . شائد احساس کمتری اور اسرائیلی امریکی غلامی کی وجہ سے عرب ممالک نے اس پر پابندی عائد کر دی ہے . اسلام پھیلنے کے بعد صدیوں سے انکے پاس لیڈرشپ کا قحط الرجال چلا ا رہا ہے

میں اس سیریز کے دو سیزن دیکھ چکا ہوں . ارتغل غازی کی تمام کاوش نظام انصاف اور اسلام کی سر بلندی کے حصول کے ارد گرد گھومتی ہے . حیرت انگیز طور پر عمران خان اور ارتغل غازی میں بہت زیادہ مماثلت ہے . یہ مماثلت عقل کے اندھوں اور منافقوں کو نظر نہیں آئے گی . یہ قرآن کا فیصلہ ہے . یہ بہرے ہیں ، گونگے ہیں اور اندھے ہیں کہ ( کسی طرح سیدھے رستے کی طرف ) لوٹ ہی نہیں سکتے

آدھا پاکستان شائد حقیقی عمران خان کا دیوانہ ہو گا مگر پورا پاکستان ڈرامہ ارتغل غازی کے تمام فرضی کرداروں کے والے ایکٹرز کے دیوانے ہیں .ارتغل کی طرح عمران خان کی زندگی میں بھی بہت زیادہ مد و جزر اتے ہیں . مصائب اور مشکلات نے عمران خان کو بھی مرد آهن بنا دیا ہے . سازشوں اور مکاریوں نے عمران خان کو دوست اور دشمن میں فرق کو سمجھایا ہے . عمران خان کے گرد دعاؤں نے حصار باندھی ہوئی ہے . عمران خان کا تعلق ان خوش نصیب "چوزن ون " میں ہوتا جنھیں وقت پر ہدایت نصیب ہوتی ہے جس سے انسان فلاح پاتا ہے . الله پاک غفور و رحیم ہے . لوگوں کے دلوں کو پھیر کر اسلام اور انسانوں کی خدمت کی توفیق پر مامور کرنے میں قادر مطلق ہے . حضرت عمر رضی الله عنہ کے دل کو پھیر کر انکی خدمات کو اللہ نے آخری نبی کے سپرد کر دیا تھا . عمران خان کو بدلنے والے صوفی بزرگ میاں بشیر تھے جنہوں نے عمران خان کو وزیراعظم بننے کی نوید مسرت دی تھی . ابن العربی بھی ارتغل غازی کو ہر مشکل وقت میں مدد کرتے . ٢١ ویں صدی کے پیر اور علماء چندے کے ایک چیک کی مار ہیں . اصل بزرگ وہ ہوتا ہے جسے انسان ، انسانیت، انصاف اور عالم اسلام کی سر بلندی کی فکر ہوتی ہے . ارتغل کو ابن العربی کے توسط سے روحانی فیض حاصل تھا اور عمران خان بھی انکے نقش قدم پر صوفیت کے طرف راغب نظر اتے ہیں. الله کرے کے انکے روحانی مرشد بھی ابن العربی ہوں

ممکن ہے عمران خان کو سیاست کی تحریک بھی ارتغل غازی کے کردار سے ملی ہو کیونکے عمران خان اس تاریخی کردار کا آئینہ معلوم پڑتے ہیں . عمران خان نے اپنے آپکو ارتغل غازی کے کردار میں مکمل طور پر ڈھالا ہے اور مکمل کامیاب بھی رہے ہیں. وقت نے ثابت کیا کے ارتغل تمام معاملات میں ہمیشہ سچے ثابت ہوے تھے . عمران خان بھی طالبان اور نواز زرداری سمیت تمام معاملات میں سچے ثابت ہوے . ارتغل کے پاس صرف ٣ جانثار ساتھی تھے . حق چار یار . دنیا میں بڑی سے بڑی تبدیلی کی لئے صرف چار جا نثاروں کی ہی ضرروت ہوتی ہے . کہنے کو عمران خان کے پاس پوری پارٹی ہے مگر حقیققت میں شائد عمران خان کے ساتھ بھی چند جانثار ساتھی ہیں جو عمران خان کے نظریہ کے ساتھ جڑے ہیں . ٨٠٠ سو سال پہلے بھی ترک اور ترک قبیلے صلیبیوں اور منگولوں کا ساتھ دیتے اور ارتغل غازی کے خلاف سازش کر کے اسے مروانے اور ختم کروانے پر تلے رہتے . ہر وقت اسکی اہلیت اور نیت پر شک کرتے . پاکستانی ٨٠٠ سال بعد آج اسی مقام پرکھڑے ہیں . محترمہ فاطمہ جناح وہ عظیم خاتون تھیں جنہوں نے اپنے بھائی کا ساتھ دے کر اس ملک کی بنیاد رکھی تھی مگر افسوس اس ملک میں فاطمہ جناح کو ایوب خان جیسے امر کے مقابلے میں عوام نے ووٹ نہ دیا اور مادر ملت کو شکشت سے دو چار ہونا پڑا تھا . شروع میں لوگ عمران خان کو دولت تو دینے پر راضی تھے مگر ووٹ نہیں . ارتغل غازی کی طرح عمران خان اپنے مقاصد کے حصول کے لئے ڈٹے رہے . سازشیوں اور غداروں کی قسمت میں صدا سے ذلالت لکھی ہے . الله پاک کی مشیت ہے ، جب تک الله پاک ظالموں کا ظلم پوری دنیا کو دکھا نہیں دیتے تب تک ظالم کو موت میسر نہیں ہوتی

ارتغل کے سگے چچا سمیت بیشمار ترک غدار نکلے ،یہی معملات عمران خان کے ساتھ دیکھنے کو ملتے ہیں . ارتغل کا شجرہ نسب اوغوز خان سے ملتا ہے اور عمران خان کا قبیلہ بھی خان ( نیازی ) ہے . عمران خان کی پہلی شادی نواز شریف کی سازش کا شکار ہو گئی . بعد میں عمران خان برطانوی ایجنٹ حسینہ کے زلفوں کے اسیر ہوے ، اسی نے عمران خان کو زہر دے کر مار دینا چاہا . ہر بندہ موقع کی تلاش میں نظر اتا ہے . نویان نے ارتغل کوگرفتار کر کے انکے ہاتھ کے وسط میں کیل ٹھونک دی تھی ، عمران خان بھی اسٹیج سے گر کر کمر تڑوا بیٹھے تھے . عمران خان کے بہنوئی سمیت متعد خاندان کے افراد عمران خان کے لئے وبال جان بن گئے ہیں . کرکٹ کے دنوں میں صرف جاوید میانداد ، رمیض راجہ ، انضمام اور شائد چند دوسرے محب وطن کھلاڑی تھے مگر پھر بھی عمران خان غداروں کے ساتھ کھیل کر فتح یاب ہوتے رہے . غداروں کے درمیان رہ کر کھیلنا عمران خان کرکٹ کے ایام میں ہی سیکھ گئے تھے . ارتغل نے اپنا سیاسی آغاز ایک چھوٹے سے کائی قبیلہ سے شروع کیا مگر انتہاء خلافت عثمانیہ پر ختم ہوئی . عمران خان نے بھی سکریچ سے پارٹی اٹھائی اور وزیراعظم پاکستان بن گئے. دشمن جلتے رھیں گے مگر ماشااللہ ، خان کی کامیابیوں کا سفر ابھی ہنوز جاری ہے

اگر اس وقت بھی مشنریوں نے اس علاقے میں جمہوریت مسلط کی ہوتی تو شائد ارتغل غازی بھی عمران کی طرح بے بس رہتا . امید ہے طالبان جلد ہی اس ملک میں فیک جمہوریت کو پاکستانی مافیا سمیت بیچ چوک میں پھانسی پر لٹکائیں گے . جرم پڑھا جائے گا ، صفائی کا موقع دیا جائے گا اور فیصلہ اس وقت صادر کر دیا جائے گا . لازم ہے کے ہم دیکھیں گے . جنرل حمید گل مرحوم کے بیانات کی روشنی میں بیرونی ملکوں کے ایجنٹ جنرلوں کے ہوتے ہوے یہ نظام کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا . الله کے نبی کو اس خطے سے ٹھنڈ ی ہوا اتی تھی . طالبان نے ایک اور سپر پاور کو ہرا دیا ہے . پاکستان کے اندر لوگوں دنوں میں طالبان کی قیادت پر بیت کر سکتے ہیں . پاکستان اور افغانستان ایک ملک ہو سکتے ہیں اور عمران خان کی کردار کلیدی ہو گا . حالات تیزی سے اسی طرف پیش رفت کر رہے ہیں

ارتغل غازی کے دور میں بھی انصاف نا پید تھا ، اسرائیلی ، صلیبیوں اور منگولوں کی سازشیں اور حملے تھے . مسلمان مکمل طور پر بٹے ہوے تھے . منافع بخش کاروبار ، ویلیو ایڈڈ پروڈکٹ کی عدم موجودگی اور ہنر مند کاریگروں کی جگہ انتہائی محنت مشقت والے پروڈکٹ اور روائتی جانوروں کی تجارت تھی . قبیلوں کے سردار نا اہل اور سازشی تھے . پنجاب ، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا قبیلوں کی طرح اس وقت بھی تمام قبیلے بٹے ہوے تھے . لوگوں پر ظلم کیا جاتا اور مراعات یافتہ خان ، سردار اور چودھری طبقہ فائدہ اٹھاتا تھا . محلوں میں ہر دوسرا آدمی کسی کا مخبر تھا اور محلوں میں صلیبوں کی رسائی تاجروں کے روپ میں تھی . ایک قبیلہ دوسرے قبیلہ کا دشمن تھا . محض چند ترک بہادر تھے مگر زیادہ تر ترک ایک سے بڑھ کر ایک جاہل ، غدار ،منگولوں اور صلیبیوں کا الا کار اور سہولتی تھا . ترک راویات کے مطابق پہلے انصاف کے تقاضوں کو پہلے پورا کیا جاتا تھا اور پھر گردن زنی کی جاتی تھی . بدقسمتی سے پاکستان میں جمہوریت ہے جہاں انصاف اس دارلفانی سے کب کا کوچ کر چکا ہے . منصف کی کرسیوں پر نیم پاگل میڈیا اٹینشن سیکر بیھٹے ہیں . فوجی فاؤنڈیشن والے انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں

ارتغل ڈرامہ سیریز میں کائی قبیلہ کے لوگ تمام کچھ جانتے ھوے بھی ارتغل کا ساتھ نہیں دیتے . ہر مرتبہ ارتغل کے بھائی گلدارو کو سیاست کی پڑی رہتی ہے اور وہ لڑائی جھگڑے کی جگہ امن کا خاہاں ہوتا ہے . ارتغل کا ویژن بڑا ہوتا ہے اور شروع سے ہی اسے ولایت مل جاتی ہے . ارتغل کے مطابق اسرائیلی ، صیہونی اور منگول ترکوں کو تباہ و برباد کر دیں گے تاکے وہ قبلہ اول پر حکمرانی کر سکیں . گلدارو بہادر ضرور تھا مگر چھوٹی اور سطحی سوچ کا انسان تھا . جیسے ہمارے پنجاب کے معروف دانشوروں کی فوج ظفر موج ہے جنھیں عمران خان ایک آنکھ بھی نہیں بھاتا . خارجہ محاذ پر عمران خان کی کامیابیاں ناقابل یقین ہیں . عمران خان نے حکومت میں اتے ہی پرائی جنگ سے کنارہ کشی اختیار کی . نواز شریف کے معاملات پر بادشاہوں کا پریشر برداشت کیا اور سعودی شہزادے کی ڈرائیونگ بھی کی . ایران کے ساتھ تعلقات کو نئے سرے سے شروع کیا . عرب اور ایران جھگڑوں کی کڑواہٹ ختم کرنے کی کوشش کی . امریکہ اور طالبان میں مفاہمت کے لئے کردار ادا کیا . حقیقت یہ کے عمران خان نے اتے ہی انڈیا کے وزیراعظم کو انڈیا میں مقید کر دیا جو سال میں درجنوں غیر ملکی دورے کر کے پاکستان کو بدنام کرتا تھا . پہلے پاکستان دنیا بھر میں اکیلا تھا ، اب انڈیا اکیلا ہے . عمران خان نے کارٹون کے مسلہ پر نیدر لینڈ کی حکومت کو سرنگوں ہونے پر مجبور کیا تھا . عمران خان نے امریکہ میں اسلامو فوبیا اور اسلام کے خلاف اقوام متحدہ میں کھل کر لڑائی لڑی . عمران خان کی حکومت نے خارجہ کے محاذ پر بیشمار کامیابیاں سمیٹی ہیں چونکے اس میں عدالت اور دوسرے کسی ادارہ کا عمل دخل نہیں تھا . یہ صرف بہادر جنگجو ہی کر سکتا ہے جسکی سوچ اور لائحہ عمل بلکل صاف اور شفاف ہو

اس دور کے ممتاز ادیبوں کو بتا دو
تاریخ میں شاہوں کے ثناء خواں نہ رہیں گے

پنجاب کے صحافیوں کا میڈیا پر مکمل قبضہ ہے . پنجاب کے میڈیا مافیا کو عالمی اخبارات کی پشت پناہی حاصل ہے . پنجاب کے دانشوروں کے یہ کامیابیاں کبھی یاد ہی نہیں رہتی اور وہ " مائنس ون " کرتے کرتے خود صحافت سے مائنس ہوتے جا رہے ہیں . سوشل میڈیا پر انکی تھکی ہوئی ٨٠ دہائی کی زنگ آلود ذہانت کا مذاق اڑایا جاتا ہے مگر آفریں ہیں انکی بے غیرتی پر جو کبھی بھی وہ بدمزہ ہوے ہوں . انکی نسلیں اپنے آپکو پنجابی دانشوروں سے جوڑنے میں شرمندگی محسوس کریں گی. پنجاب کا صحافی عمران خان کو ناکام تو گردانے گا مگر کبھی اس بات کا ذکر نہیں کرے گے کے عمران خان کو حکومت میں اتے ہی دیوالیہ معیشت اور دیمک زدہ انتظامیہ ملی تھی . ہر شاخ پر الو بیٹھا تھا . انڈیا نے پاکستان پر جارحیت کا مصمم ارادہ کر لیا ہے . رہی سہی قصر کرونا نے پوری کر دی . پاکستانی نظام میں ہر محکمہ میں مافیا کا سامنا ہے . پارٹی کی اکثریت سازشی اور غدار عناصر پر مشتمل ہے . میڈیا پر پنجاب والوں کا غلبہ ہے جو پہلے دن سے عمران خان کے خلاف پروپوگنڈا کر رہے ہیں . فیک نیوز کا بول بالا ہے . پہلے دن سے حکومت کی رخصتی کی نوید سنائی جا رہی ہے مگر عمران خان کے لئے یہ سب گند پر بیٹھی مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ کچھ نہیں ہے . عمران خان ایک مظبوط اعصاب کا ملک ہے جسے خدا پر بھر پور بھروسہ ہے اور عمران خان کو خدائی تائید حاصل ہے کیونکے عمران خان ہر مشکل سے بفضل خدا نکل اتے ہیں

حیران کن طور پر اتنی صدیاں گزرنے کے بعد بھی انسانیت ارتغل کے دور میں کھڑی ہے . شائد یہ دور کبھی گیا ہی نہیں . آج بھی دنیا بھر میں سازشوں کا مرکز وہی خطہ ہے . اسرا ئیلیوں نے امریکی معیشیت اور میڈیا پر مکمل کنٹرول کر کے امریکہ کی قیادت کو اپنے زیر نگیں بنا کر ایک کے بعد دوسرا اسلامی ملک تباہ و برباد کر دیا . مسلمانوں کے سر پر جوں بھی نہ رینگی . عالمی میڈیا کے توسط سے انہیں یہ ذھن نشین کروا دیا گیا ہے ہر مسلمان دہشت گرد ہے . آج بھی مذہب کو استعمال کر کے انسانیت کا قتل کیا جا رہا ہے . گندگلو کی طرح ہمارے سطحی سوچ کے لیڈر امن اور سکون چاہتے ہیں مگر اسرائیلیوں نے ایران ، پاکستان اور ترکی کو تباہ و برباد کرنے کے منصوبے تیار ہو چکے ہیں .مصر ، پاکستان سمیت تمام عرب ریاستوں میں امریکی ایجنٹ بیٹھے ہیں جو ان ملکوں کے نظام چلا رہے ہیں . پاکستان معیشیت اور انتظامیہ زمیں بوس ہو چکی ہے مگر پنجاب سے غدار دانشوروں اور سیاستداؤں کی فوج اسی طرح عمران خان کے پیچھے پڑی ہے جسطرح تمام قبیلے والے ارتغل کے مخالفت میں تھے . ارتغل کی ہر چال پر کائی قبیلہ اور اتحادی قبیلہ مخالفت کرتا مگر ارتغل وہی کرتا جو بزرگوں کی خواہش اور عالم اسلام کے حق میں تھی

ارتغل محض تاریخی ڈرامہ سیریز نہیں ہے . عمران خان آپکو اور دنیا کو یہ ڈرامہ کو اسلئے دکھا رہے ہیں کیونکے اس میں وہ تمام لوازمات ہیں جو پاکستانی قوم ، پاکستان اور ملت اسلامیہ کو لاحق ہیں . آج بھی انسانیت اسرائیلی اور صیہونی سازشوں کا شکار ہے . طاقتور قوموں میں انصاف ختم ہو رہا ہے . طاقتور قوموں کے پاس لوگوں کو دینے کے لئے کچھ نہیں مگر جنگ کے لئے ٹریلین ڈالر بیک جنبش میسر ہوتے ہیں طاقتور قوموں میں خاندانی نظام ختم ہو چکا ہے . سرمایہ دارانہ نظام میں امیر اور غریب کے فرق میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا ہے . کالے اور گورے کی جنگ شروع ہو چکی ہے . امریکہ میں ہر گورے کے پاس اسلحہ ہے . آج دنیا کا ہر ملک قرضوں کے انبار میں غرق ہو چکی ہے . سینٹرل بینکس میں سیاسی لیڈروں کی مداخلت کی وجہ نظام مکمل تباہی اور بربادی کی جانب گامزن ہے . تیسری عالمی جنگ ناگزیز ہو چکی ہے . الله پاک ہمیں پاکستانیوں کی جہالت ، سازشیوں ، مکاروں اور غداروں کے شر سے بچائے . امین

اس ڈرامے کو صرف فرضی سمجھنے والے جلد جان جائیں گے جب ایک مظبوط ایمانی طاقت اور جہادی جذبہ رکھنے والی جنریشن موجود ھو گی۔
 
jeo pakistan

MPA (400+ posts)

اپ ایک بات بھول رہے ہیں جسکا میں نے تحریر میں ذکر کیا ہے
میں نے ایک پورا پیرا گراف اس پر مختص کیا ہے
بھائی جان ، ہم ٢١ ویں صدی میں رہ رہے ہیں اور پاکستان میں جمہوریت ہے
پہلے لکڑ حزم پتھر حزم ہوتا تھا ، اب قاضی ، سیاستدان سمیت تمام لوگ پیشیاں بھگت رہے ہیں
چند ایک کو سزائیں بھی ہوئی ہیں اور عمران خان کو ابھی پیر جمانے کا موقع ہی کہاں ملا ہے ؟
اس بات کا تذکرہ بھی میں نے کیا ہے ، بادشاہوں نے نواز شریف کو چھوڑنے کی گزراش کی تھی
عمران خان نے سعودی شہزادے یہ ضرور پوچھا ہو گا

کیا تم نے اپنے شہزادے الٹے لٹکا کر لوٹی دولت نہیں نکلوائی تھی ؟

""

اگر اس وقت بھی مشنریوں نے اس علاقے میں جمہوریت مسلط کی ہوتی تو شائد ارتغل غازی بھی عمران کی طرح بے بس رہتا . امید ہے طالبان جلد ہی اس ملک میں فیک جمہوریت کو پاکستانی مافیا سمیت بیچ چوک میں پھانسی پر لٹکائیں گے . جرم پڑھا جائے گا ، صفائی کا موقع دیا جائے گا اور فیصلہ اس وقت صادر کر دیا جائے گا . لازم ہے کے ہم دیکھیں گے . جنرل حمید گل مرحوم کے بیانات کی روشنی میں بیرونی ملکوں کے ایجنٹ جنرلوں کے ہوتے ہوے یہ نظام کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا . الله کے نبی کو اس خطے سے ٹھندھی ہوا اتی تھی . طالبان نے ایک اور سپر پاور کو ہرا دیا ہے . پاکستان کے اندر لوگوں دنوں میں طالبان کی بیت کر سکتے ہیں . پاکستان اور افغانستان ایک ملک ہو سکتے ہیں اور عمران خان کی کردار کلیدی ہو گا . حالات تیزی سے اسی طرف پیش رفت کر رہے ہیں .

بھائ صاحب بھینس کے آگے بین نہ بجائیں ان لوگوں نے نہی سمجھنا
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Khan is honest man there is no doubt on that but capability is a big question mark. When he was in opposition, he was giving simple solution to complex matters. Things are way different in reality. Every thing do not make two plus two four; there are way more calculations than that. Khan is now changing teams again and again in frustration; it is a hit and trial method hoping that someone by chance will work. Is this the leadership? You want ten years for yourself but don't give more than six month to anyone. Let us hope that Khan will find a good combination and thing will settle down instead of getting worse.
Dr Adam
Syed Haider Imam

When I said ten years to become an expert politician, I didn’t mean ten years in government. I meant ten years from the start of politics.Number one quality that is needed to become a good politician is that you must be a good judge of people ( their intentions and capabilities). If you are not reasonably good in that, you can’t become good politician even after 100 years. This is my take away from the last 35 years of witnessing Pakistani and International politics.
 
Yes agree with you. One of the most important thing is to deal with common man directly and try to solve their problems. You need to have a meeting once in a week in a gathering and listen to people one on one. This gives you deep understanding of what problem people have. If you want to improve system; now you can do that. Khan sahib had a kings life when only elite class around him all the time. He never had any business or job in Pakistan therefore he has no understanding of Pakistani system. He do understand western system but how to improve our system; he have no idea what to do.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر امام صاحب افسوس ہے اب بھی آپ خان صاحب کے سحر سے نہیں نکل پائے ہیں - ارتغرل خالصتا ایک فکشن ہے - تاریخ میں ارتغرل کے بارے میں چند سطریں ہیں جنہیں بڑھا کر ہزاروں قسطوں پر پھیلا دیا گیا ہے - ڈرامے میں نظر آنے والا تھرل سسپنس کامیابیوں کے جھنڈے ، رومانوی ماحول ، کلچر سب مصنف کے ذھن کی اختراج ہے - ڈرامے کو خوبصورت بنانے کے لئے بہترین کہانی ، خوش شکل اور بہترین اداکار اور سیٹ پر بے حساب پیسہ خرچ ہوا - باقی جہاں تک خان صاحب کی کرکٹ کی کہانی ہے تو اس میں شک نہیں خان صاحب لا جواب کرکٹر تھے مگر وہ اکیلے ایسے کرکٹر نہیں تھے رکی پونٹنگ نے تین ورلڈ کپ جتائے - سٹیو واہ کا بطور کپتان اور ال راؤنڈر بے مثال کردار ہے بلکے تین ورلڈ کپ کی بنیاد اور آسٹریلیا کو گہرے گڑے سے اس نے نکالا محض دو تین کروڑ کی آبادی والے ملک سے کھلاڑی لے کر - وسیم اکرم جیسا بولر آج تک پیدا نہیں ہوا - ویو رچرڈ کی ٹائمنگ کا کوئی ثانی نہیں - کلائیو لائیڈ نے دو ورلڈ کپ جتائے - دھونی نے دو ورلڈ کپ جتائے اور شاندار کیریئر کا مالک تھا - سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی اپنے اپنے دور میں اپنی مثال آپ ہیں - ان سب کو وزیر اعظم بنانے کا خیال کسی کو اسلئے نہیں آیا کہ کھلاڑی اور ایتھلیٹ ہونا اور بات ہے اور ملک چلانا اور بات - خان صاحب کی ہسپتال بنانے والی خدمات بھی شاندار ہے مگر خان صاحب سے بڑھ کر عبدالستار ایدھی صاحب کی خدمات ہیں انہیں تو وزیر اعظم بنانے کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا - سیاست ایک پیچیدہ کھیل ہے جس میں کمال حاصل کرنے میں زمانہ لگتا ہے کرکٹ میں اگر لوگ اربوں کماتے ہیں تو سیاست میں بھی تیسری دنیا کے ممالک میں سیاست دان خوب کمیشن کماتے ہیں مگر اپنی مہارت سے بڑے بڑے منصوبے مکمل کرتے ہیں اور گوورنس بھی بہتر کرتے ہیں - پاکستان میں تو ایک عجیب ٹرینڈ ہے کہ جو بھی قابل ہے اور سمارٹ ہے وہ اپنے لئے بھی خوب پیسے بناتا ہے - بڑے بڑے قابل بیرو کریٹ ہیں جو کمیشن بھی کماتے ہیں اور بے مثال منصوبے بھی مکمل کرتے ہیں - بزدار جیسے جو اپنے علاقے میں بجلیبھی نہ لگوا سکے وہ وزیر اعلی بن کر بھی مکمل ناکام ہیں - خان صاحب چھ چھ آئی جی بدل چکے کئی بیرو کریٹ بہت سے وزیر مشیر بدل چکے مگر نتیجہ صفر نہیں منفی میں ہے - اپنے لئے خان صاحب وقت مانگتے ہیں مگر کسی آدمی کو چھ مہینے سے زیادہ وقت نہیں دیتے سوائے بزدار کے جس کا سب کو یقین ہے یہ دس سال میں بھی کچھ نہیں کر سکتا - کیا ہر کسی کو تبدیل کرنے کا نام تبدیلی ہے ؟
Syed Haider Imam
Dr Adam
پٹواری دنیا کی واحد ذہنی معذور مخلوق ہے
جو چوریوں، ڈکیتیوں، اور نوسر بازیوں کو " حلال" قرار دیکر

دن،رات،، امرتسری بھڑووں کے بسیار خوری کے
بدبودار دستوں کو اپنے سر پر "مہندی" کی طرح تھوپ کر
،، اپنے کھوپڑیوں میں ٹھنڈک محسوس کرتے ہیں
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری دنیا کی واحد ذہنی معذور مخلوق ہے
جو چوریوں، ڈکیتیوں، اور نوسر بازیوں کو " حلال" قرار دیکر

دن،رات،، امرتسری بھڑووں کے بسیار خوری کے
بدبودار دستوں کو اپنے سر پر "مہندی" کی طرح تھوپ کر
،، اپنے کھوپڑیوں میں ٹھنڈک محسوس کرتے ہیں
تھرڈ امپائر صاحب میں نے اوپر کچھ سنجیدہ تبصرہ کیا ہے اگر آپ کو کچھ اس بارے میں کہنا ہے تو کہیں ورنہ غیر مطلقہ گفتگو سے پرہیز کریں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اے واللہ ، ڈاکٹر صاحب ....اسکا مطلب ہے عمران خان نے اگلے پورے ایک سال ٹالک شوز دیکھنے سے مبرا کر دیا ہے ؟
شائد پانچ ماہ گزر گئے ہیں ، الله کرے ارتغل دیکھتے دیکھتے سال اور گزر جائے

حیدر امام مثال کے طور پر تیرا ذکر کرنا پڑا - سوچا کہ بتا دوں