'عمران خان پر جادو ٹونے کا الزام،شیریں مزاری کا بیٹی کو جواب'میں شرمندہ ہوں

mazari.jpg

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری نے حکمران جماعت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کردی، لیگی نائب صٖدر مریم نواز کی جانب سے عمران خان پر جادو ٹونا کرانے کا الزام عائد کیا گیا،جس پر ٹویٹ میں ایمان زینب مزاری نے لکھا کہ اگر ملک کو جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو پھر اس قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا ہے،انہوں نے مزید لکھا کہ ملک کا مذاق جادو ٹونے سے اڑایا جا رہا ہے اور آپ چاہتے ہیں کے جادو کرنے والوں پر بات بھی نا ہو، ایسا تو ہر گز نہیں ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1450673731215536130
بیٹی کے تنقیدی ٹویٹ پر شیریں مزاری نے جوابی ٹویٹ داغ دیا، اپنی جماعت اور عمران خان کو سپورٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں شرمندہ ہوں کہ آپ اس طرح کے غیر مستند حملوں کا سہارا لے رہی ہیں،ایک وکیل کی حیثیت سے آپ کو بغیر کسی ثبوت کے اس طرح کے الزامات لگانا زیب نہیں دیتا،جب انسان ناکام ہوجاتا ہے تو وہ تنقید کا سہارا لیتے ہوئے ذاتی سطح پر حملہ کرتا ہے جو شرمناک ہے۔

https://twitter.com/x/status/1450724121801854977
ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ شیریں مزاری اور ان کی بیٹی کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ جاری رہی ہو، اس سے قبل بھی دونوں کے درمیان سیاسی بیانات پر اختلافات ابھر کر سامنے آچکے ہیں۔

مریم نواز نے الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں ہیں، یہ اہم تقرریاں جادو ٹونے سے کرتے ہیں، جادو ٹونا اتنا ہی کامیاب ہے تو عوام کی بھلائی کے لیے استعمال کیوں نہیں کرتے؟ جنتر منتر اتنا کامیاب ہے تو پیٹرول، ڈیزل، آٹا، سستا کریں، جب آپ جنات کے ذریعے یہ سب کریں تو یہ ہی ہو گا، جنات کچھ اور کہہ رہے ہیں اور آپ کا حساب کچھ اور، ایسے لوگوں پر ہنسی آتی ہے، اگریہی طریقہ رہا تو ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
بعض اوقات بچوں کے سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے، شیریں مزاری کی سچای کو چھپانے کی ناکام کوشش پر اس سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے مگر جادو ٹونے اور دیگر ہندووانہ کاموں کی وجہ سے ہماری قوم پہلے ہی تنگ تھی اوپر سے اس گھٹیا عورت نے خاتون اول بن کر گند اپنی سرپرستی میں پھیلانا شروع کردیا ہے قوم کا مورال تباہ کردیا ہے
Bubbar Shair Gaaaanduuuuuu....apnay dil ki bharas idhar nikaal raha hai........
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

جاہل اگر جادو ٹونے سے ملک چلتے تو بنگالی بابے تو بہت مشہور ہیں ۔اب تک بنگلہ دیش سویٹزر لینڈ بن چکا ہوتا۔۔
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

Patwaion ko tu her waqt such sonna bura lagtah hay. Jub bhi unse raseedein mango koi joht gar kar twajo hataney kee koshish karteh hein. Khatoon e awwal ko tu seedah rastah mil giya lakin makaar nani abh bhi shaitan kee tarha tohkreen kah rahi hay.
 
ranaji

President (40k+ posts)
ماں بیٹی نے مل کر ڈرامہ بازی سے عمران کو بے وقوف بنایا ہوا ہے شہباز شریف اور نواز شریف والا کھیل جبکہ انکئ اوقات اور اصلیت ایک ہی ہے شیریں مردار ی کی جگہ مسز قصوری کو سیٹ دی ہوتی یا کسی اور حلالی عورت کو تو اسکی بیٹی کو کبھی کتوں کی طرح بھونکنے کی جرائت نہ ہوتی
گڈ کاپ بیڈ کاپ
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
بعض اوقات بچوں کے سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے، شیریں مزاری کی سچای کو چھپانے کی ناکام کوشش پر اس سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے مگر جادو ٹونے اور دیگر ہندووانہ کاموں کی وجہ سے ہماری قوم پہلے ہی تنگ تھی اوپر سے اس گھٹیا عورت نے خاتون اول بن کر گند اپنی سرپرستی میں پھیلانا شروع کردیا ہے قوم کا مورال تباہ کردیا ہے

اک پل ک لئے مان لیتے ہیں کے سچ بول رہی ہے، مگر کیا کبھی نورے غدار کنجر لوہار کی حرامدی اولاد نے سچ بولا؟ ساری زندگی ٹٹی کھا کھا کے سور جیسے پھولے ہوئے ہیں اور نانی "گاف", اس سے تو شیطان بھی پناہ مانگتا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بعض اوقات بچوں کے سچ سننا بہت مشکل ہوتا ہے، شیریں مزاری کی سچای کو چھپانے کی ناکام کوشش پر اس سے ہمدردی ہی کی جاسکتی ہے مگر جادو ٹونے اور دیگر ہندووانہ کاموں کی وجہ سے ہماری قوم پہلے ہی تنگ تھی اوپر سے اس گھٹیا عورت نے خاتون اول بن کر گند اپنی سرپرستی میں پھیلانا شروع کردیا ہے قوم کا مورال تباہ کردیا ہے
اگر تم جاہل پٹواری بیس کروڑ عوام والے ملک کو جادو ٹونے سے چلانے والی بات مان سکتے ہو تو یہ بھی مان لو کہ مریم کے تو سارے سوراخ ایک پھونک سے بند کئے جا سکتے ہیں
?
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
اگر تم جاہل پٹواری بیس کروڑ عوام والے ملک کو جادو ٹونے سے چلانے والی بات مان سکتے ہو تو یہ بھی مان لو کہ مریم کے تو سارے سوراخ ایک پھونک سے بند کئے جا سکتے ہیں
?
جادو ٹوٹنے والی کہانیاں سناتا تھا مریم کا پیر جو ہیجڑا بھی ہے۔ اور جو آج کل آپکو مریم کے ہاتھ میں نظر آنے والا آٹھ انچ کا سٹیل کا گلاس بھی اسی کی کرامت ہے۔
?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جادو ٹوٹنے والی کہانیاں سناتا تھا مریم کا پیر جو ہیجڑا بھی ہے۔ اور جو آج کل آپکو مریم کے ہاتھ میں نظر آنے والا آٹھ انچ کا سٹیل کا گلاس بھی اسی کی کرامت ہے۔
?
ایک ہیجڑا ہو کر آٹھ انچ کا گلاس مریم کے ہاتھ میں دے دیا ہے پتہ کرنا پڑے گا کہیں گلاس میڈ ان قطر نہ ہو
??‍♂️
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bubbar Shair Gaaaanduuuuuu....apnay dil ki bharas idhar nikaal raha hai........
گانڈو شانڈو بچے بازی مارنا اور مروانا یہ سارے کام ادھر تمہاری قوم کی شان سمجھے جاتے ہیں ۔ میں جو لکھتا ہوں اسے غلط ثابت کرکے دکھاو اپنی قومی علامات مت بتاو وہ ہم سب کو بلکہ دنیا کو پتا ہے ہمزاد رکھنا فخر کس قوم میں سمجھاجاتا ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تم جاہل پٹواری بیس کروڑ عوام والے ملک کو جادو ٹونے سے چلانے والی بات مان سکتے ہو تو یہ بھی مان لو کہ مریم کے تو سارے سوراخ ایک پھونک سے بند کئے جا سکتے ہیں
?
تم پیرنی کے سامنے یہ بات مت کہہ دینا ورنہ وہ پھونک مارکر تمہارے پورے ٹبر کے سوراخ کھول دے گی
?
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل اگر جادو ٹونے سے ملک چلتے تو بنگالی بابے تو بہت مشہور ہیں ۔اب تک بنگلہ دیش سویٹزر لینڈ بن چکا ہوتا۔۔
یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ جادو ٹونہ جہالت اور توہم پرستی ہے نیز شرک میں آتا ہے، ہمارے لئے شرمناک بات ہے کہ ایسی جاہل توہم پرست عورت خاتون اول ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم پیرنی کے سامنے یہ بات مت کہہ دینا ورنہ وہ پھونک مارکر تمہارے پورے ٹبر کے سوراخ کھول دے گی
?
یہی تو میں پوچھ رہا ہوں کہ پھر وہ مریم کے سوراخ کیوں بند نہیں کر رہی یہ تو پتہ ہے کہ کھولنے کے لئے قطری خط ہی آئے گا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ جادو ٹونہ جہالت اور توہم پرستی ہے نیز شرک میں آتا ہے، ہمارے لئے شرمناک بات ہے کہ ایسی جاہل توہم پرست عورت خاتون اول ہے

تم نے اسے یہ سب کچھ کرتے دیکھا ہے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
تم نے اسے یہ سب کچھ کرتے دیکھا ہے؟
جو مسلمان ہو کر قبروں کو سجدے کرے اس سے اور کیا توقع ہوسکتی ہے بحرحال جو عملیات بھی وہ کرتی ہے وہ مشرکانہ اور ہندووانہ ہیں موکلوں کیلئے کچا گوشت بھی خبروں میں آچکا ہے جس کی تردید نہیں کی گئی
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
She is right. If this is not Jadoo Tona then Imran Khan should divorce the witch ( Roohani MAa) so that she can go back to her original husband and kids.
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
گانڈو شانڈو بچے بازی مارنا اور مروانا یہ سارے کام ادھر تمہاری قوم کی شان سمجھے جاتے ہیں ۔ میں جو لکھتا ہوں اسے غلط ثابت کرکے دکھاو اپنی قومی علامات مت بتاو وہ ہم سب کو بلکہ دنیا کو پتا ہے ہمزاد رکھنا فخر کس قوم میں سمجھاجاتا ہے
You better be ignored...Gaaaaaanduuuuuuuuuuu...
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
You better be ignored...Gaaaaaanduuuuuuuuuuu...
تم اپنے کلچر میں رچی بسی زبان بولنے سے باز نہیں آو گے پھر کہتا ہوں یہ لفظ تم ادھر ہی بولتے اچھے لگتے ہو جدھر یہ فخر کی علامت سمجھا جاتا ہے