عمران خان پورے میڈیا سے نفرت کرتا ہے- ہارون رشید

Syaed

MPA (400+ posts)
اگر نفرت کرتا ہے تو بجا طور پہ کرتا ہے۔پاکستانی میڈیا میر حامد اور چا چا کپی جیسے کرداروں پہ مشتمل ہے جن کے اندر ریحام خان جیسی حاسد اور منتقم مزاج عورت چھپی ہوتی ہے
 

HansMasroor

New Member
فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کے ساتھ تعلقات کیسے بہتر کئے؟
بہتر کرنے کے لئے میڈیا کو 4 ارب کے اشتہارات دئے۔ عمران خان نے اس پر نوٹس لیا اور اب عاصم باجوہ
صاحب نے ڈنڈا دیا ہے۔

جہاں تک سارا میڈیا پٹتا ہے کہ عمران خان بہت برا ہے ان کا صرف ایک مسٰلہ ہے وہ ہے اشتہارات۔

میڈیا عمران خان کے نام پر ہمیشہ پیسہ کمایا ہے۔
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)


بھائی روزانہ اس طرح کی در فتنیاں چھوڑ کر اس چکر میں رہتے ہیں کہ شائد عمران خان عالی مقام کی ان باتوں پر ہی غصہ کھا کر انھیں ٹیلیفون کر دیں
اور پھر اگلے پورے ایک سال تک آپ ہر ٹی وی پروگرام میں مصالحے لگا لگا کر بتائیں کہ خان صاحب کا فون آیا تھا اور وہ یہ مشورہ مانگ رہے تھے اور وہ مشورہ مانگ رہے تھے اور مجھے مارچ میں سینیٹر بننے کا کہتے رہے لیکن میں نے منع کر دیا
یار اس کو پتہ نئی کیا ہو گیا ہے ورنہ 2013 کے الیکشن کے بعد دھرنوں میں میں نے اس کو اپنی آنکھوں سے کجھل ہوتے دیکھا ہے لاہور ڈیفینس میں تو اس نے ہمارے ساتھ مل کے پولیس سے چھتر بھی کھائے تھے،اسی لئے میں نے اس کے خلاف کبھی سخت کمنٹ بھی نئی کیا۔بہرحال خان صاحب کو ان سے مل کے جو بھی معاملہ ہے اسے سیدھا کرنا چاہیئے۔