عمران خان کاتختہ الٹنےکیلئےامریکی سرپرستی میں منصوبہ تیار ہوچکا،ہارون رشید

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں حکومت گرانے کیلئے دو جیپیں کافی ہوتی ہیں امریکہ کو زحمت کون دیتا ہے؟
اگر جیپیں بھیجنے کی بجاے کچھ نیا کرنے کو دل چاہے تو کھادو لنگے جیسے مذہبی بیوپاری وافر مل جاتے ہیں
 

asif.mailer

Councller (250+ posts)
اس نالائق نکمے، نا اہل تسبیح خان کی اتنی اہمیت کب سے ہوگئی کہ اسکا تختہ الٹنے کیلئے امریکہ کو پلاننگ کرنی پڑے۔۔ یہ تو اب خود رو رہا ہے کہ کوئی اس کو حکومت سے اتار دے تاکہ اس کی عزت رہ جائے۔ اس کی حکومت کو کسی طرح ختم نہیں ہونے دینا چاہئے، اس کو پانچ سال پورے کرنے دیں۔ تاکہ پانچ سال پورے ہونے کے بعد اس کے گلے میں پوری قوم جوتوں کے ہار ڈالے اور اس کو پوری عزت افزائی کے ساتھ اڈیالہ جیل منتقل کردیا جائے، وہاں یہ اپنی بقیہ زندگی روحونیت کے معاملات سلجھاتے ہوئے گزارے۔۔
یہ والے نمونے کسی خاص عمل سے پیدا ہوتے ہیں کہ بس ہوجاتے ہیں؟
 

asif.mailer

Councller (250+ posts)
پٹواریو کیا اب ہم بھی کہ سکتے ہیں کہ عمران خان کو سی پیک بنانے کی سزا دی جارہی ہے؟
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
اس نالائق نکمے، نا اہل تسبیح خان کی اتنی اہمیت کب سے ہوگئی کہ اسکا تختہ الٹنے کیلئے امریکہ کو پلاننگ کرنی پڑے۔۔ یہ تو اب خود رو رہا ہے کہ کوئی اس کو حکومت سے اتار دے تاکہ اس کی عزت رہ جائے۔ اس کی حکومت کو کسی طرح ختم نہیں ہونے دینا چاہئے، اس کو پانچ سال پورے کرنے دیں۔ تاکہ پانچ سال پورے ہونے کے بعد اس کے گلے میں پوری قوم جوتوں کے ہار ڈالے اور اس کو پوری عزت افزائی کے ساتھ اڈیالہ جیل منتقل کردیا جائے، وہاں یہ اپنی بقیہ زندگی روحونیت کے معاملات سلجھاتے ہوئے گزارے۔۔
Khan chala jaye beshak jail ya Qabar mai. Leken amritsar ka khabees tasubi Dehshatgard leader shareefs ko lora aur jahanam milay warna lanat pakistan per aur tum jeson per.
 
Last edited: