عمران خان کاعدالت سے پنجاب میں آئین و قانون کی توہین کے فوری نوٹس کا مطالبہ

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Long March se pehlay Rana Sana koi na koi blunder mar sakta ha..kiyo k wo borha gidh ha..bemar bhi ha.can lose control..then things will wind up before Long March.Also yaad rakhay.. Molvi Diesel ne bhi Long March se pehlay mdarso ke bacho k 2 jalsay announced kar rakhay hain..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Just take care of KPK . Zardari is well prepared with your own defaulters to announce soon.
Nahi Sir jee...Zardari ki har chal kamiab nahi ho sakti..Abbotabad k jalsay ne kafi logo ki breaks laga di hain.. Kuch din aur wait kar lo..
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)

جو بھی یوتھیا کرسی پر بیٹھتا ہے اسے جوتے مار کر نکالنا پڑتا ہے۔ پہلے بھکاری خان کو آدھی رات کو باجوہ نے آکر تھپڑ اور ٹھڈے مارے اور وہ وزیراعظم ہاؤس سے بھاگ نکلا، اب اس یوتھیے گورنر کو عزت راس نہیں آرہی۔ یہ سارے یوتھیے لاتوں کے بھوت ہیں، یہ کسی آئین ، قانون کو نہیں مانتے، صرف اور صرف ڈنڈے کو مانتے ہیں۔۔۔
بادشاہ بھائی ان کی اوقات تو اس دن ہی پتا چل گئی تھی جس دن کھپتان کو ٹھڈے پڑے تھے۔ سب عمرانڈو یک جان ہو کر ٹویٹر پر نوحے سنا رہے تھے لیکن وزیراعظم ہاوس کے باہر قیدیوں کی وین ہونے کی وجہ سے ان کے ٹٹے شارٹ تھے۔
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
یہ سیاسی کھیل ہے. جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں اب اسپیکر اسمبلی قائم مقام گورنر ہوں گے۔ ان کی تقرری کی سمری دوبارہ صدر کو بھیجی جائے گی اور انہیں 14 دن میں فیصلہ کرنا ہوگا۔ پی ٹی آئی اس طرح وقت خرید رہی ہے! کیونکہ پی ٹی آئی ٹرن کوٹ چھوڑنے پر منحصر ہے۔ جیسا کہ وہ کہتے ہیں کہ افراتفری کچھ لوگوں کے لیے اونچائی تک پہنچنے کی سیڑھی ہے۔
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
بادشاہ بھائی ان کی اوقات تو اس دن ہی پتا چل گئی تھی جس دن کھپتان کو ٹھڈے پڑے تھے۔ سب عمرانڈو یک جان ہو کر ٹویٹر پر نوحے سنا رہے تھے لیکن وزیراعظم ہاوس کے باہر قیدیوں کی وین ہونے کی وجہ سے ان کے ٹٹے شارٹ تھے۔

kitnee police vans thee??? Bus aik........????
 

Amatuka

MPA (400+ posts)

جو بھی یوتھیا کرسی پر بیٹھتا ہے اسے جوتے مار کر نکالنا پڑتا ہے۔ پہلے بھکاری خان کو آدھی رات کو باجوہ نے آکر تھپڑ اور ٹھڈے مارے اور وہ وزیراعظم ہاؤس سے بھاگ نکلا، اب اس یوتھیے گورنر کو عزت راس نہیں آرہی۔ یہ سارے یوتھیے لاتوں کے بھوت ہیں، یہ کسی آئین ، قانون کو نہیں مانتے، صرف اور صرف ڈنڈے کو مانتے ہیں۔۔۔
This can only happen in Pakistan. The world is laughing at us. Might is right here or paisa bol raha hae or maybe nani 430 kae pas jo video haen wo kaam ker rahi haen.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Punjabi always follow the rising sun. They didnt come out for bhutto. They betrayed Nawaz not once but thrice (1999 coup, 2017 kyu nikala and then 2019 platlets). IK should wake up and before it is too late.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ندیم افضل چن کی قلعی اتر. چکی ہے۔پہلے تو یہ خود بتائے یہ تحریک انصاف میں کیسے گیا تھا۔اور دوسرے لوگ اپنی پارٹی سے خوش نہیں تھے تو پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ کر اس سیٹ پر بیٹھے بیٹھے بک کر نہیں آئے تھے۔اب بھی لوگ پارٹی اور سیٹ چھوڑ کر کالے چور کے ساتھ جاتے یا جہنم میں کوئ مسیلہ نہیں تھا ۔لیکن پی ٹی آئ کے ووٹر کے ووٹ سے نون لیگ کے وزیر اعظم اور وزیر اعلی تو نہیں بننے دیا جا
ئے گا ۔استعفے دیںاور الیکشن لڑیں نون کے ٹکٹ پر چاہے پی پی پی کے۔تم نے استعفی دیا جیسے وہ بھی دیتے
اگر تمہارا اشارہ فوج ک۔ طرف ہے تو وہ تمہارا جواب دیں جو دن رات خود کو نیوٹرل اور اے پولیٹکل بتانے میں ڈنڈے سوٹے کا زور لگا رہے ہیں کہ ابھی بھی وہ دوغلا کھیل کھیل رہے ہیں
 
Last edited:

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)

بس ٹویٹر پر ان کی بڑھکیں سنو . نیازی ایک بار حکم دے ہم پارلیمنٹ کی اینٹیں اکھاڑ دیں گے . لو جی اب گورنر کو بھگا دیا گیا ہے لیکن سونامی سوئی ہوئی ہے . اس وقت احتجاج نہیں کرنا تو کب کرنا ہے جب عمران نیازی کو گرفتار کیا جاۓ گا . پہلے بھی کئی بار عرض کر چکا ہوں یہ ٹویٹر کے چمپین سڑکوں پر نکلنا گوارا نہیں کر سکتے . بے شک ایک کروڑ ٹویٹ عمران نیازی کے حق میں کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا گیا ہے لیکن یہ ممی ڈیڈی بچے موسم کی سختیاں برداشت نہیں کر سکتے . صورتحال یہ ہے ایک اقلیتی طبقہ جو ٹچ موبائل افورڈ کر سکتا ہے اس کی دنیا میں عمران نیازی بلا شرکت غیر عظیم لیڈر ہے لیکن جو خاموش اکثریت ہے وہ اس راز سے نا بلد ہے کہ اس کے پاس بیٹھا ایک یوتھیا یا عمرانڈو کی دنیا صرف و صرف عمران نیازی کے گرد گھوم رہی ہے . وہ ٹویٹ گنتا ہے لائیکس گنتا ہے ویوز گنتا ہے اور بھنگڑے ڈالنا شروع کر دیتا ہے کہ بس ادھر عمران نیازی کا حکم ہو گا ادھر بیس کروڑ عوام سڑکوں پر ہو گی لیکن جب وقت آتا ہے تو سڑکیں سنسان ہوتی ہیں . اچھا وہ بھی ایسا عمرانڈو ہے کہ خود بھی سڑکوں پر نہیں نکلتا . سارے سوشل میڈیا کے عمرانڈو اس خواب میں گم ہیں کہ غیب سے عوام کا سمندر نمودار ہو گا اور حکومت کو بہا لے جاۓ گا . عوام نہیں نکلتی نہ نکلے کیا بلوچ مسنگ والے کیمپ نہیں لگا کر بیٹھے ، کیا پشتون تحفظ والے کیمپ نہیں لگا کر دھرنا دیتے . پورے لاہور میں دس عمرانڈو ایسے نہیں کہ وہ کسی جگہ احتجاجی دھرنا ، بھوک ہرتال کر کے بیٹھ جائیں . بندہ پوچھتا ہے عمرانڈوز آپ کس کا انتظار کر رہے ہو آخر کب سڑکوں پر نکلو گے
اگر عمرانڈوز نے اپنی روش نہ بدلی اور صرف ٹویٹر کی فتح پر اکتفا کیا تو عمران نیازی کے سیاسی خون کو کوئی نہیں روک سکے گا . عمران نیازی جس نہج پر پہنچ گیا ہے وہاں سے یوٹرن لینا نا ممکن ہے . اگر عمران نیازی بجٹ سے پہلے پہلے فیصلہ کن تحریک نہ چلا سکا تو اس کی سیاست کا جنازہ اٹھ جاۓ گا . عمران نیازی بار بار کہتا ہے سوشل میڈیا کا زمانہ ہے لیکن انگریزی کی ایک کہاوت ہے بھونکنے والے کتے کاٹتے نہیں . پھر تحریک انصاف ٹویٹر پر چلتی رہے گی جیسے پچھلے دس سال سے چلتی آ رہی ہے . تحریک انصاف پاکستان کی سوشل میڈیا پارٹی بن جاۓ گی . ٹویٹر پر بیٹھے بھانڈوں کی طرح جگتیں کستے رہیں گے پبلک انٹر ٹینمنٹ کا سورس بن جاۓ گا . اب وہ دور نہیں جب اسٹبلشمنٹ تحریک انصاف کے ساتھ کندھا لگاۓ گی . اب عمرانڈوز کو سر پر کفن باندھ کر نکلنا ہے
to Governor neh million march nikalna tha. Unmol namonay .
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

جو بھی یوتھیا کرسی پر بیٹھتا ہے اسے جوتے مار کر نکالنا پڑتا ہے۔ پہلے بھکاری خان کو آدھی رات کو باجوہ نے آکر تھپڑ اور ٹھڈے مارے اور وہ وزیراعظم ہاؤس سے بھاگ نکلا، اب اس یوتھیے گورنر کو عزت راس نہیں آرہی۔ یہ سارے یوتھیے لاتوں کے بھوت ہیں، یہ کسی آئین ، قانون کو نہیں مانتے، صرف اور صرف ڈنڈے کو مانتے ہیں۔۔۔
bajwa sahab tu raat kya subha bhi kuch naheen karsaktay. inko nursing home main hona chahiye
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
I am so disappointed at the wisdom of the ten Justices of the Supreme Court when they collectively decided and supported the Chief Justice, Ata Umar Bandial, to take Suo Moto notice of the ex-Deputy Speaker, Qasim Suri's verdict on 3 April 2022 to overrule the motion of " Vote of no confidence" requisitioned by PDM's most corrupt politicians and defectors from PTI's ranks in a well-planned conspiracy.

I honestly believe that they committed the greatest blunder in their judicial careers and endangered the political stability of Pakistan by allowing Pakistan's most notorious convicts on bails and being tried in courts for embezzling, money laundering, fake accounts holding, and looting hundreds of trillions of rupees from state coffers belonging to the poor masses to take over the rule of Pakistan.

The integrity, dignity, and sovereignty of Pakistan come first and most paramount than upholding the constitution of the country that is not an unmitigated holy book written by the amalgamation of good and criminals human minds. I pity the wisdom of the ten wise men of Pakistan's judiciary.
Yes, they are

Kutti choroon say milli hoye hai
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
And they say that PTI supporters use bad language when they gave PTI supporters these names Youthia = Youth + Chutia and Imrando = Imran + Gando. The height of hypocrisy. This need to be raised and cleared at every forum that these are these goons and their supporters who introduced and use the bad languages in Pakistan politics. Let's show the real face of these so called self-proclaimed polite and civilized.

You seem to be the pube with Qatri's semen stuck permanently on it - We love Nawazz Dalla and MarYumm Qatri. How dare you give bad name to the respectable dalla haran wala family.