عمران خان کا جرم ناقابل معافی، 3گھٹیا لوگ بیٹھ کر سازش کرتے رہے،رانا ثناء

ikah1hi1i11.jpg

عمران خان کا جرم ناقابل معافی ہے، یہ تین گھٹیا لوگ ہیں بیٹھ کر سازش کرتے رہے،رانا ثناء اللہ

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ عمران خان کا ایک معمول میں وارنٹ جاری ہوا ، مجسٹریٹ کے پاس مقدمہ پیش ہوا تو لازمی تھا کہ ملزم پیش ہوتا اگر نہیں ہوا تو وارنٹ جاری ہونے تھے، یہ ایک معمولی وارنٹ جاری ہوا ،یہ دفعات تو قابل ضمانت ہیں۔

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف مقدمہ ختم نہیں کیا، ہائیکورٹ نے مقدمے سے صرف دہشت گردی کی دفعہ ختم کی۔باقی دفعات قابل ضمانت ہیں۔

رانا ثنا اللہ کا مزید کہناتھا کہ تین چار آدمی بیٹھ کر سازش کرتے رہے، کس طرح سے ملک کی آزادی کو اس نے کمپرومائز کیا، یہ جرم ناقابل معافی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ پارلیمنٹ میں اس پر بحث ہوگی اگر یہ غداری یا جو بھی جرم بنتا ہے تو ہم اس سے متفق ہوں گے ، آڈیولیکس سے متعلق کمیٹی تشکیل دے دی گئی، معاملے پر سنجیدہ نوٹس لیا گیا۔

رانا ثنا نے مزید کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کا ریکارڈ تو کوئی روز چیک نہیں کرتا، سائفر کی ضرورت پڑی تو چیک کیا گیا، سائفر کی کاپی پی ایم ہاؤس میں موصول ہوئی ہے لیکن اب موجود نہیں، معلوم یہ ہوتا ہے کہ سابق وزیراعظم وہ کاپی جیب میں ڈال کر لے گئے ، انھوں نے جو منٹس ریکارڈ کرنے کا فراڈ کیا ہے یہ وہ منٹس چیف جسٹس اور اسپیکر کو بھیجے ہیں۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Jab tak ye Rana ur Mayrum majood hain..Pakistan mein stability ur achae kabhi nahi ani.ur Pmln ko kisi dushman ki zarorat nahi..Ye duno khud bohat baray dushman hain Pmln ke..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Agar Model Town case mein new JIT ban gae.tu Rana tu pakka L lag jaya ga..Waisay jis judge ya judges ne Model Town genocide case mein Stay dia ha last 3 saal se.Medias ke zaraya un ke naam public karo..
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ہوشیارپوری گشتی کے بچے ہوشیارپور کے چکلے والی گشتی اور گاہکوں کی ناجائز اولاد منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کی نکی وڈی اور بے بے کو چ ۔۔ نا ایک معمول کی بات ہوگی
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس رانے سے اور مریم نواز سے گھٹیا کون ہے؟ان کی آڈیو لیک سے ہر بار ثابت ہوتا ہے کہ باہر سے بہت زیادہ گھٹیا ہے نون لیگ ان کا لیڈر اور اس کی اوچھی سفلی اور زہریلی جھوٹی بیٹی۔تمام سیاستدانوں کو جو اس وقت ان کے ساتھ بیٹھے ہیں ان کے زہر کا اچھی طرح سے اندازہ ہونا چاہیے۔کیونکہ جب یہ الگ ہونگے تو یہ ان پر کیا کیا الزام لگاے گی؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جو گشتیوں اور کنجروں کا ٹبر۔ اتنے حرامی نسل کے ہوں کہ ماں بیٹی مل کر اپنے حرامی چوکیدار کیپٹن صفدر گشتی سپلائر اور قطریوں کے دلے کے ساتھ مل کر زنا کرتی ہوں جبکہ شاید گشتیاں بھی ماں بیٹی ایک ہی حرام زادے گشتی کے بچے کے ساتھ زنا نا کریں مگر رانا ثنا کے بقول نواز شریف کی بیوی اور نواز شریف بٹ کی بیٹی اپنے حرامی چوکیدار کیپٹن صفدر قطریوں کے دلے اور گشتی سپلائر کے ساتھ مل کر ڈبل شفٹ لگاتی تھیں تو گشتیوں اور کنجروں کا ٹبر تو چکلے میں گشتیوں سے بھی زیادہ حرامی ہے امرتسر رام گلی کے چکلے سے آیا ہوا گشتیوں ُاور کنجروں کا ٹبر اور ایک کنجر حرام کا نطفہ قطری چکلا چلانے والا گشتی سپلائر کیپٹن صفدر ان سے بڑا حرام کا نطفہ بے غئرت کنجر پورے پالستان میں نہیں ملے گا منیرے کنجر گشتی سپلائر کا سمدھی در لعنت گشتی سپلائر
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ راناباندری روزانہ تھوک سے پراٹھے تلنے کی کوشش کرتا ہے لیکن ہر دفعہ منہ کی کھانی پڑتی ہے۔

رانا باندری اور کلیجہ چبانے والی ماسی کی یہ دلی خواہش ہی رہیگی جائی گی لیکن عمران کو گرفتار نہیں کر سکے نگے۔ بس ایوی رونا دھونا رہیگا۔۔