عمران خان کا فرانس کو خط - اوریا مقبول کی زبانی

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Muslims make up an estimated 8-10% of France's population. Yet they are perhaps 60% of prison inmates, according to a parliamentary report.

It is hard to get respected in a country when the majority of us are criminals in that country. Don't you think?
Isn’t their unemployment the main reason for them making up 60% of jail population in France? These are the social injustices that lead humans to commit crimes, not that you face injustice because you are criminals. African Americans face the same in USA.
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
آسیہ بی بی اور دیگر توہین رسالت کے ملزموں کو چھوڑنے والے ناموس رسالت کا مقدمہ لڑنے چلیں ہیں(بلکل لڑ سکتے ہیں مگر پہلے اپنے اس گناہ کی معافی مانگیں۔ ابھی نندن کا تو پتا لگ گیا کہ کس ڈر کی وجہ سے چھوڑا تھا، اب کسی دن کوئی سیاستدان یہ عقدہ بھی کھول ہی دے کہ آسیہ کو کس لالچ یا خوف کی وجہ سے ملک سے فرار کروایا گیا)۔
خان صاحب نے جس طرح تقریروں کے ذریعے سے کشمیر آزاد کروا لیا،اسی طرح خطوط کا تانتا باندھ کر یہ مقدمہ بھی جیت لیں گے۔
یہ مقدمہ ساری دنیا کے ہر ایک مسلمان کا مقدمہ ہے،۔ مسلمان اپنی بساط کے مطابق ردعمل دیں، ان شاء اللہ، گستاخ رسول خدا کے عذاب کا شکار ضرور ہوں گے۔