عمران خان کا مریم نوازسے متعلق بیان،نواز،شہباز،زرداری کا سخت ردعمل

17nawazshehbazzardariradamltokhan.jpg

ملتان جلسے میں تقریر کے دوران عمران خان کےمریم نواز سے متعلق بیان پر مسلم لیگ ن او ر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ " مریم نواز نے جلسے میں بہت جنون و جذبے سے میرا نام لیا، مریم نواز خیال کرو کہیں تمہارا شوہر ناراض نہ ہو جائے"۔


نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان کی جانب سے اپنی صاحبزادی کے حوالے سے اس نامناسب تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو نہیں معلوم ماں بہن کی عزت کسے کہتے ہیں، خواتین کی عزت کا کیا مقام ہے، یہ ریاست مدینہ کا نام لے کر وہ حرکتیں کرتا ہے جو دنیا کے کسی گندے سے گندے معاشرے میں دیکھنے کو نہیں ملتیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے اس بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر پوری قوم خصوصا خواتین پرزور مذمت کریں،یہ قوم بنانے نکلےتھے انہوں نے تو قوم کا اخلاق ہی بگاڑ کررکھ دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527689847179300864
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان بطور ایک پارٹی سربراہ بدتہذیبی کے پاتال میں جاگرا ہے،ایسی کم ظرفی کے اظہار سے عمران خان کے جرائم چھپ نہیں سکتے۔

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی عمران خان کے اس بیان کی نہ صر ف مذمت کی بلکہ چیف جسٹس آف پاکستان سےاس معاملے پر از خود نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کردیا۔
آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہ سیاست میں اتنا نیچے نہیں گرنا چاہیے، مائیں بیٹیاں اور بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، یہی پیغام شہید بی بی چھوڑ کر گئیں تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1527703149347315713
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
KHAN K IS BAYAAN PER SHADEED RADAY AMAL FROM QATAR & INDIA !!!
MARYAM KE KHIDMAAT KO KABHIE FARAMOSH NAHIN KAYA JA SAKTA !!!
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
why is everyone even surprised? Khan has been acting like a mad woman who loses it completely when gets dumped by her boyfriend,

No dignity and grace left in winning or losing anymore, Full Retard mode is about to be enabled by khan, imrandoo dance to continue
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
why is everyone even surprised? Khan has been acting like a mad woman who loses it completely when gets dumped by her boyfriend,

No dignity and grace left in winning or losing anymore, Full Retard mode is about to be enabled by khan, imrandoo dance to continue
True Imran Khan destroyed morals in your Patwari Haramkhor League
8A8E4541-70B1-4392-8028-BAD6F622ED50.jpeg
67F133D4-4A80-4D7F-82BC-08D887E440FC.jpeg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نے سیاست کرنی ہے تو عورت کارڈ نہین چلے گا اور اسے بھی دوسری پارٹی کی خواتین کا احترام بھی سکھا کر بھیجو اور تمیز بھی اور یہ بھی کہ اس ملک کو اس کے خاندان نے اور زرداری نے لوٹا ہے وہ پیسہ اس کے باپ نے نکلوا کر قوم کے قدموں میں ڈالنا ہے عمران کے نام کی تسبیح کی بجائے اس پر بھی بات کیا کرے کوئ وعدہ قوم کو لوٹی ہوئ رقم واپس کرنے کا کوئ ارادہ وہ جایداد ملی کو واپس کرنے کا جو بقول خود اس کے اس کی نہیں تھی۔اگر وہ اپنا طرز عمل ٹھیک کر لے تو عمران خان نے اب تک اس کی بکواس پر اسے گھاس نہیں ڈالی تھی نہ ڈالے گا
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
17nawazshehbazzardariradamltokhan.jpg

ملتان جلسے میں تقریر کے دوران عمران خان کےمریم نواز سے متعلق بیان پر مسلم لیگ ن او ر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آنا شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے مریم نواز پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہا کہ " مریم نواز نے جلسے میں بہت جنون و جذبے سے میرا نام لیا، مریم نواز خیال کرو کہیں تمہارا شوہر ناراض نہ ہو جائے"۔


نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان کی جانب سے اپنی صاحبزادی کے حوالے سے اس نامناسب تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو نہیں معلوم ماں بہن کی عزت کسے کہتے ہیں، خواتین کی عزت کا کیا مقام ہے، یہ ریاست مدینہ کا نام لے کر وہ حرکتیں کرتا ہے جو دنیا کے کسی گندے سے گندے معاشرے میں دیکھنے کو نہیں ملتیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے اس بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر پوری قوم خصوصا خواتین پرزور مذمت کریں،یہ قوم بنانے نکلےتھے انہوں نے تو قوم کا اخلاق ہی بگاڑ کررکھ دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527689847179300864
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان بطور ایک پارٹی سربراہ بدتہذیبی کے پاتال میں جاگرا ہے،ایسی کم ظرفی کے اظہار سے عمران خان کے جرائم چھپ نہیں سکتے۔

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی عمران خان کے اس بیان کی نہ صر ف مذمت کی بلکہ چیف جسٹس آف پاکستان سےاس معاملے پر از خود نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کردیا۔
آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہ سیاست میں اتنا نیچے نہیں گرنا چاہیے، مائیں بیٹیاں اور بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، یہی پیغام شہید بی بی چھوڑ کر گئیں تھیں۔

https://twitter.com/x/status/1527703149347315713
when BB pictures was thrown by helicopter......where was these lectures and respect........wow
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
Indecent language from any one, any time, whether in politics or outside of politics is deplorable.
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
ye sab apni maan behen aur beti ko bechne wale hain ... saza yafta zardari shaebaz hamza ghaddar in sab ko samandar men dubo ke maro..... maryam saza yafta hai ise to jail men hona chahiye ye randi kaise azad ghoom rahi hai
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz jessa begherat koe ne dekha khud Bajway sey deal ker kay chala geya oor Meryam ko yahan zaleel hunay kay leay chor geya ha.
Ager thore se be izat ya gherat hute tu bajeay sey Meryam ko be sath lay janay ke ijazat lay leta.
 

asif65

MPA (400+ posts)
بڑے افسوس کی بات ہے ۔۔۔۔
یہ بد زبانی اور بد کلامی ۔۔۔
یہ گالی گلوچ ۔۔۔۔
پاکستانی قوم کے لیے ناصور ہے ۔۔۔۔

حدیث کا مفہوم ہے ۔۔۔

جب میری قوم دنیا کو بڑی چیز سمجھنے لگے گی تو اسلام کی اہمیت ان کے دلوں سے نکل جائے گی ۔۔۔
جب امر بلمعروف اور نہی انل منکر کو چھوڑ بیٹھے گی تو قران کی برکات سے محروم ہو جائے گی ۔۔۔
جب اپس میں گالی گلوچ اختیار کرے گی تو اللہ کی نگاہ سے گر جائے گی ۔۔۔​
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
بے نظیر کو پیلی ٹیکسی کہنے والے آج کس منہ سے دوسروں کو اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں؟