عمران خان کا - مزید تین گھڑیاں فروخت کیے جانے کا انکشاف

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
اگر کچھ غلط کیا ھے تو کیس کرو جھوٹے پراپگنڈے کر کے ھمارا وقت مت ضائع کرو۔
نوکری ھی کرنی ھے تو کوئی ڈھنگ کا کام کرو۔
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
سجیلے اپنی جی کا پورا زور لگا رئے ہیں پترو دوجیاں نوں غدار ثابت کردے کردے اج اپنے اوتے مور لوا بیٹھے نیں غداری امریکی دلے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
او بیبی انتہائی گھٹیا اور شودی شخصیت نکلا آپ کا کھوتا
اس کے شود پنے پر توجہ دو اسے اس گھٹیا پن پر شاباشیاں دیں
چل باندر تمہاری راے تو جتنی گھٹیا ہے وہ تو روز گنتا ہے اب بھی گن لے کتنے لوگ اس وقت تمہاری راے سے اتفاق کر رہے ہیں
لیکن چل باندر جلدی سے جا نوااز اور شہباز شریف کو ملنے والے ٹوچے خانے کی تفصیل لا کر یہاں کمنٹ میں پوسٹ کر
لیکن
یہ بھی لانا کہ مریم قطری شہزادے سے گفٹ لینے والی کو جو فنڈ مشعل اوبامہ نے امریکی سازش کی مستقبل اور مستقل پتلی بننے پر دیے تھے وہ فنڈز کدھر گئے؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم ایسے کرو کہ اس ٹوچے خانے کا ستر سال کا ریکارڈ پبلک کروا دو عمران خان تم کو فرشتہ لگنے لگے گا دیکھنا پھر کیسے کیسے شوھدیاں اور شوھدے سامنے آتے ہیں
یار جپانی تم اور تمہارا کھوتا باقی ساروں کے بارے میں اتنا زور لگا لگا کر جو کہتے ہو تو پھر مجھے اس کی تصدیق کرن کی کیا ضرورت
میں تو یہ سوچ سوچ کر حیران ہو رہا ہوں کہ اتنی بھی کیا پخ پڑ گی تھی اس فرشتے کو جس کو تو الله نے سب کچھ دیا تھا - صرف سین چار گھڑیاں - ایک ہار اور ایل تے سیٹ ہی نہیں دیا تھا - غضب نہیں یہ ؟؟
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چل باندر تمہاری راے تو جتنی گھٹیا ہے وہ تو روز گنتا ہے اب بھی گن لے کتنے لوگ اس وقت تمہاری راے سے اتفاق کر رہے ہیں
لیکن چل باندر جلدی سے جا نوااز اور شہباز شریف کو ملنے والے ٹوچے خانے کی تفصیل لا کر یہاں کمنٹ میں پوسٹ کر
لیکن
یہ بھی لانا کہ مریم قطری شہزادے سے گفٹ لینے والی کو جو فنڈ مشعل اوبامہ نے امریکی سازش کی مستقبل اور مستقل پتلی بننے پر دیے تھے وہ فنڈز کدھر گئے؟
نہیں اے تسی آپے ہی کرو جی ?
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
bmpkJzy52adKVqYMEcIZfTUcJQIiVVY83KNNHx7UL-K5ltMlbvTQJorCVbzjnxsI_deMML8KYLiq=s1024-nd-v1
 

Nadeem Rana

Councller (250+ posts)
تحریک انصاف کی حکومت اسقدر شفاف تھی کہ یہ حکومت 3 مہینے ہر فائل کھنگالتی رہی کہ کچھ مل جائے،جب کچھ نہ ملا تو پھر سے اپنے ٹوکروں کے ذریعے ٹوچہ خانہ پر آگئےجس میں کوئی ایشو ہے ہی نہیں۔زرداری اور شریف غیر قانونی طور پر لگثری گاڑیاں لے گئے اسلیے ریکارڈ پبلک کے بجائے پراپیگنڈا کر رہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں اے تسی آپے ہی کرو جی ?
پیسے تو کھا رہا ہے نونی میڈیا سیل سے تو حرام خور ان کو فرشتے ثابت کرنے کو کام ہی کر لے کچھ باندرچل جا کر یہ بھی پوچھ کر آپاں بے گھر سے کہ عمران خان کے اس جرم پر جو مقدمہ کرنا ہے اس پر دفعہ کون سی لگے گی؟ مقدمہ اس موئ ماری نیب میں درج کرنا ہے یا اینٹی کرپشن میں؟اور اس پر سزا تاحیات ناہلی ہے یا مقدمہ کرنے والے کے سر پر سو جوتے پڑنے ہیں
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک اور توشہ خانہ اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔

پہلے میڈیا میں رپورٹ ہوئی گھڑیوں کے علاوہ تین مزید گھڑیاں عمران خان نے فروخت کیں اور اپنی حکومت کی ترامیم کا فائدہ اٹھا کر گھڑیوں کی قیمت کا تخمینہ اصل سے کم لگوایا اور اس کم قیمت کا 20 فیصد قومی خزانے میں جمع کروایا۔



رپورٹس کے مطابق عمران خان نے توشہ خانے سے یہ گھڑیاں اپنی جیب سے نہیں خریدیں بلکہ گھڑیوں کو پہلے اوپن مارکیٹ میں فروخت کیا گیا بعد میں گھڑیوں کی فروخت سے ملنے والے پیسوں میں سے 20 فیصد قومی خزانے میں جمع کرایا گیا۔

ان تین گھڑیوں کی مالیت 15 کروڑ 40 لاکھ روپے تھی اور یہ گھڑیاں مشرق وسطیٰ کے اعلیٰ معزز ، خلیجی جزیرے کے شاہی خاندان کے فرد اور اسی خلیجی جزیرے کے ایک معزز شخص نے پاکستان کے وزیراعظم کو تحفے میں دی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانے سے 15 کروڑ 40 لاکھ روپے کی تین قیمتی گھڑیاں اسلام آباد کے واچ ڈیلر کو فروخت کیں اور 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کمائے۔

دی نیوز کے نمائندے قاسم عباسی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری انکوائری کی تفصیلات یہ ظاہر کرتی ہیں کہ عمران خان نے ان تین نایاب گھڑیوں سے کروڑوں روپے کمائے۔

دستیاب دستاویزات اور فروخت کی رسیدیں ظاہر کرتی ہیں کہ توشہ خانہ سے تحفے میں دی گئی نایاب گھڑیاں اپنے وسائل سے خریدنے کے بجائے عمران خان نے پہلے وہ تین گھڑیاں فروخت کیں اور پھر ہر ایک کا 20 فیصد سرکاری خزانے میں جمع کرایا، بظاہر یہ تحائف توشہ خانہ میں کبھی جمع نہیں ہوئے۔

پہلی گھڑی

مشرق وسطیٰ کے اعلیٰ معزز کی جانب سے تحفے میں دی گئی گھڑی کی سرکاری طور پر قیمت 10 کروڑ 10 لاکھ روپے بتائی گئی۔ سابق وزیراعظم نے اسے تقریباً آدھی قیمت پر 5 کروڑ 10 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کیا اور قیمت کے 20 فیصد کے طور پر 2 کروڑ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرائے۔

اس طرح صرف اس ایک گھڑی کی فروخت سے مجموعی طور پر 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کا منافع کمایا گیا۔ یہ گھڑی 22 جنوری 2019 کو فروخت ہوئی۔

دوسری گھڑی

خلیجی جزیرے کے شاہی خاندان کے فرد کی جانب سے تحفے میں دی گئی ایک اور قیمتی گھڑی عمران خان نے 52 لاکھ روپے میں فروخت کی۔ توشہ خانہ کے قواعد کے مطابق اس مہنگے تحفے کا تخمینہ سرکاری جائزہ کاروں نے 38 لاکھ روپے لگایا۔ عمران خان نے 7 لاکھ 54 ہزار روپے سرکاری خزانے میں جمع کرایا، اس طرح اس گھڑی کو بیچ کر تقریباً 45 لاکھ روپے کا منافع کمایا گیا۔ یہ گھڑی انہیں تحفے میں دیے جانے کے دو ماہ بعد نومبر 2018 میں فروخت کی گئی۔

تیسری گھڑی

اسی خلیجی جزیرے کے ایک معزز شخص کی جانب سے تحفے میں دی گئی قیمتی گھڑی سابق وزیر اعظم نے 18 لاکھ روپے میں فروخت کی۔ اس گھڑی کی سرکاری قیمت 15 لاکھ روپے بتائی گئی۔ سابق وزیر اعظم نے 2 لاکھ 94 ہزار روپے ادا کیے، اس سے مزید 15 لاکھ روپے کا فائدہ ہوا۔

ریکارڈ میں ان لگژری گھڑیوں کی تصاویر کے ساتھ فروخت کی رسیدیں بھی موجود ہیں۔ دی نیوز کے نمائندے نے پی ٹی آئی رہنماؤں فواد چوہدری اور شہباز گِل سے موقف جاننے کے لیے رابطہ
کیا لیکن کسی نے جواب نہیں دیا۔

Oyeeee hueeeee hueeeee tauba tauba itna bda scandal... Tabah hu gya pakisatn
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اوئے راجے تو اتنا گھٹیا انسان پیدائشی ہے کہ پٹواری بننے کے بعد ہوا ہے ؟؟؟
ناراض ہو گئے ڈاکٹر صاب - پلیز اتنے جذباتی نہ ہوں - یہی سارے گھٹیا پن آپ سارے عمرانی دن میں ٤٠ مرتبہ کرتے ہیں - یعنی خبروں پر اپنے تبصرے
خبر کی تو شہباز گل نے تصدیق بھی کر دی ہے نا سر کیا غلط ہے اس میں؟
پلیز ناراض نہ ہوا کریں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پیسے تو کھا رہا ہے نونی میڈیا سیل سے تو حرام خور ان کو فرشتے ثابت کرنے کو کام ہی کر لے کچھ باندرچل جا کر یہ بھی پوچھ کر آپاں بے گھر سے کہ عمران خان کے اس جرم پر جو مقدمہ کرنا ہے اس پر دفعہ کون سی لگے گی؟ مقدمہ اس موئ ماری نیب میں درج کرنا ہے یا اینٹی کرپشن میں؟اور اس پر سزا تاحیات ناہلی ہے یا مقدمہ کرنے والے کے سر پر سو جوتے پڑنے ہیں
گھٹیا پن - شود پونے اور لالچی ہونے پر کوئی دفع نہیں لگتی
بس در فٹے منہ کہنا بنتا ہے
یہ انقلابی شودا ہے جس کی لالچ بھی انقلابی ہے