عمران خان کا 23 ستمبر کو 9 سیٹوں سے الیکشن لڑنے کااعلان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا بڑا فیصلہ 23 ستمبر کو ہونے والے 9 قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں سے چئیرمین عمران خان خود الیکشن لڑیں گے

https://twitter.com/x/status/1555558070981476354
https://twitter.com/x/status/1555554312520351744 https://twitter.com/x/status/1555555485931159554
#NA22 Mardan
#NA24 Charsadda
#NA31 Peshawar
#NA45 Kurram
#NA108 Faisalabad
#NA118 Nankana Sahib
#NA237 Malir Karachi
#NA239 Korangi Karachi
#NA246 South Karachi

https://twitter.com/x/status/1555556327627407361
FZZ0SBGWAAEoGYE

FZZymKUXwAEji7H
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا بڑا فیصلہ 23 ستمبر کو ہونے والے 9 قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں سے چئیرمین عمران خان خود الیکشن لڑیں گے

https://twitter.com/x/status/1555554312520351744
یہ کیا کتخانہ لگا رکھا ہے؟ او بھائی عدالت جا کر اس کتے الیکشن کمیشنر کے فیصلے کو ختم کرواؤ جو تمام استعفی منظور کرنے کی بجائے صرف ۹ منظور کر کے امپورٹڈ حکومت کی غلامی کر رہا ہے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا کتخانہ لگا رکھا ہے؟ او بھائی عدالت جا کر اس کتے الیکشن کمیشنر کے فیصلے کو ختم کرواؤ جو تمام استعفی منظور کرنے کی بجائے صرف ۹ منظور کر کے امپورٹڈ حکومت کی غلامی کر رہا ہے
پاکستانی عدالتیں اگر وقت پر انصاف دیتیں تو 130 نمبر نہ ہوتا دنیا میں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی عدالتیں اگر وقت پر انصاف دیتیں تو 130 نمبر نہ ہوتا دنیا میں
یعنی وقت پر پی ڈی ایم کی خواہش پر عدالت سے فیصلے آ سکتے ہیں، وقت پر الیکشن کمیشن سے فیصلے آ سکتے ہیں تاکہ پی ڈی ایم حکومت چلتی رہی۔ عجیب ڈرامہ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا فیصلہ ہے اگر سچی خبر ہے۔ سوچ زرا
اگر کپتان تمام سیٹیں جیت بھی گیا تو کیا ہوگا؟ اس کو قانون کے تحت ایک سیٹ چھوڑ کر باقی سب پر استعفی دینا ہوگا ۔ یعنی باقی ۸ پر پھر سے الیکشن ہوگا۔ وقت اور پیسا کا زیاں
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کپتان تمام سیٹیں جیت بھی گیا تو کیا ہوگا؟ اس کو قانون کے تحت ایک سیٹ چھوڑ کر باقی سب پر استعفی دینا ہوگا ۔ یعنی باقی ۸ پر پھر سے الیکشن ہوگا۔ وقت اور پیسا کا زیاں
Delay tactics nothing else. Just to rub it in. The cost is irrelevent for what the current govt is looting at the speed of light.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
یعنی وقت پر پی ڈی ایم کی خواہش پر عدالت سے فیصلے آ سکتے ہیں، وقت پر الیکشن کمیشن سے فیصلے آ سکتے ہیں تاکہ پی ڈی ایم حکومت چلتی رہی۔ عجیب ڈرامہ ہے
جب آپکا مقابلہ چوروں ، ڈاکووں، ٹھگوں اور غداروں سے ہو تو پھر ایسے فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کپتان تمام سیٹیں جیت بھی گیا تو کیا ہوگا؟ اس کو قانون کے تحت ایک سیٹ چھوڑ کر باقی سب پر استعفی دینا ہوگا ۔ یعنی باقی ۸ پر پھر سے الیکشن ہوگا۔ وقت اور پیسا کا زیاں
عارفے, آج تجھے بڑی ہنسی آ رہی ہے, تو بلکل دور اندیش نہیں ہے. یہ خان کا ماسٹر سٹروک ہے
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
ایک عمران خان کا غلط فیصلہ . وہ بھی جذباتی پن میں دوسرا بزدار . سٹوپڈ فیصلہ . کیا سوجی تھی جو مستعفی ھوے
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
کپتان کا دماغ چل گیا ہے
Good decision in current circumstances.
if won candidates of these seats will resigned. So no need to waste candidates money on these elections. Imran Khan can win these seats with less Fina resources.

It's also symbolic Kapatan vs All.

On other hand pti should pursue case in Supreme Court for Elections on other seats. I have created a thread about it long time ago as well.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
اگر کپتان تمام سیٹیں جیت بھی گیا تو کیا ہوگا؟ اس کو قانون کے تحت ایک سیٹ چھوڑ کر باقی سب پر استعفی دینا ہوگا ۔ یعنی باقی ۸ پر پھر سے الیکشن ہوگا۔ وقت اور پیسا کا زیاں
یہ پی ڈی ایم کا حرامی پناہ ہے جب تک الیکشن ہوگا وہ سیٹ چھوڑے گا پھر دوبارہ ضمنی الکیکشن کے لیے وقت نہیں بچے گا بہت اچھا فیصلہ ہے خان کا ابھی تمھیں سمجھ نہیں ارہی