عمران خان کا 23 ستمبر کو 9 سیٹوں سے الیکشن لڑنے کااعلان

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This is an excellent move.I hope Khan will win all 9 seats.He will have to vacate 8 and keep only one seat.However Khan can resign from the one seat so ECP will have to hold by elections in the 9 constituencies again.Khan should stand in all 9 constituencies again.Pakistan is almost bankrupt so this circus needs to come to an end.A general election is the only solution.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کپتان تمام سیٹیں جیت بھی گیا تو کیا ہوگا؟ اس کو قانون کے تحت ایک سیٹ چھوڑ کر باقی سب پر استعفی دینا ہوگا ۔ یعنی باقی ۸ پر پھر سے الیکشن ہوگا۔ وقت اور پیسا کا زیاں
یہ گیارہ حلقے حکومت نے وہ چنے ہیں جہاں وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے لئے الیکشن جیتنا آسان ترین ہے۔ ویسے بھی ان حلقوں میں پی ٹی ائی انتہائی کم مارجن سے جیتی تھی۔ حکومتی جماعتوں نے بہت سوچ سمجھ کر یہ پلان بنایا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ پہلے ان حلقوں پر سب جماعتوں نے الگ الگ الیکشن لڑا تھا۔ مثلا ایک حلقے میں ن لیگ کے پچاس ہزار ووٹ تھے، جمیعت علما اسلام کے ۳۹ ہزار اور پی پی پی کے سترہ ہزار۔ لیکن پی ٹی آئی ۵۱ ہزار ووٹ لے کر جیت گئی تھی۔ ان کا خیال ہے کہ جب مل کر لڑیں گے ساتھ الیکشن کمیشن بھی ہوگا اور اسٹیبلشمنٹ بھی تو وہ یہ گیارہ کی گیارہ سیٹیں جیت جائیں گے۔ ان کی دلچسپی قومی اسمبلی میں اپنی تعداد بڑھانا نہی بلکہ یہ ہے کہ اگر پی ٹی آئی بری طرح ہار جائے تو پی ٹی آئی کی مقبولیت کا گراف بہت تیزی سے گرے گا۔ اوپر سے بین القوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت ۱۱۵ سے کم ہوتے ہوئے اب ۸۸ پر آگئی ہے اور آنے والے دنوں میں مزید گرے گی۔ آئی ایم ایف، چین اور عربی بھی پاکستان کو پیسہ دینے کے لئے اب تیار ہیں۔ تو ان سب چیزوں کا اثر ہو گا تو فوری الیکشن کرادئیے جائیں گے جن میں حکومتی پارٹیوں کو جتا کر شہباز شریف کو اگلے پانچ سال کے لئے پکا کرایا جائے گا۔ ہمیں نہی بھولنا چاہیئے کہ شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کا پچھلی دو دہائیوں سے ڈارلنگ رہا ہے اور ان کی لئے سب سے زیادہ قابلِ قبول بھی۔
گیارہ نشتوں پر پی ٹی آئی کو الیکشن نہی لڑنا چاہیئے تھا تاکہ حکومت کا سارا پلان دھرے کا دھرا رہ جائے لیکن سنا ہے مقامی لیڈران نہی مان رہے وہ اپنے حلقے خالی نہی چھوڑنا چاہتے۔ اب اگر عمران ساری سیٹوں پر لڑتا ہے تو یہ سیکنڈ بیسٹ آپشن ہے۔
لیکن یہ بہت بڑا رسک بھی لے رہا ہوگا۔ نو میں سے پانچ بھی ہار گیا تو سیاست زیرو پر آجائے گی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک عمران خان کا غلط فیصلہ . وہ بھی جذباتی پن میں دوسرا بزدار . سٹوپڈ فیصلہ . کیا سوجی تھی جو مستعفی ھوے
استعفی کا فیصلہ ٹھیک تھا۔ الیکشن کمیشن نے تمام استعفی منظور نہ کر کے غلط فیصلہ کیا۔ اس پر عدالت جاتے۔ یہ کھوتے ۹ سیٹوں پر دوبارہ الیکشن لڑنے چل پڑے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
گیارہ نشتوں پر پی ٹی آئی کو الیکشن نہی لڑنا چاہیئے تھا
نہیں لڑنا چاہیے تھا؟ اسے پٹواری چیف الیکشن کمیشنر مجبور کر رہا ہے کہ ۹ پر ہی لڑو کیونکہ اس سے امپورٹڈ حکومت کو فائدہ ہوگا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں لڑنا چاہیے تھا؟ اسے پٹواری چیف الیکشن کمیشنر مجبور کر رہا ہے کہ ۹ پر ہی لڑو کیونکہ اس سے امپورٹڈ حکومت کو فائدہ ہوگا
رے بھائی، بائیکاٹ بھی تو کر سکتے ہیں نا۔ کہیں قومی ضمنی الیکشن نہی لڑیں گے۔ عام انتخابات کا اعلان کیا جائے یا ۱۳۰ کی ۱۳۰ سیٹوں پر استعفے منظور کرکے ضمنی الیکشن کراؤ۔
میری نا سمجھی ہو سکتی ہے لیکن میرے حساب سے عمران خان کو پنجاب اور پختونخواہ کی اسمبلیاں ابھی فورا توڑ دینی چاہیئں اور عام انتخابات کے لئے دباؤ ابھی فورا بڑھانا چاہیئے۔ کیونکہ اگر تیل کی قیمت ستر ڈالر پر آ گئی اور ساتھ حکومت کو مختلف ذرائع سے پانچ چھ ارب ڈالر مل گئے تو عمران خان کے لئے آٹھ دس ماہ بعد وہ سپورٹ نہی ہوگی جو اب ہے۔ سیاست میں وقت اور موقع محل سب سے ضروری عنصر ہوتا ہے۔ پارٹیوں کی مقبولیت اوپر نیچے جاتی رہتی ہے۔ اور بہت سے عوامل جو مقبولیت پر اثر انداز ہوتے ہیں وہ اپنے ہاتھ میں نہی ہوتے۔
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا کتخانہ لگا رکھا ہے؟ او بھائی عدالت جا کر اس کتے الیکشن کمیشنر کے فیصلے کو ختم کرواؤ جو تمام استعفی منظور کرنے کی بجائے صرف ۹ منظور کر کے امپورٹڈ حکومت کی غلامی کر رہا ہے
Khan unn ko Rol rol key marna chahta hai!
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
استعفی کا فیصلہ ٹھیک تھا۔ الیکشن کمیشن نے تمام استعفی منظور نہ کر کے غلط فیصلہ کیا۔ اس پر عدالت جاتے۔ یہ کھوتے ۹ سیٹوں پر دوبارہ الیکشن لڑنے چل پڑے
Adalat gaay huay hain
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو عبرت ناک شکست سے دوچار کرنے کے لیے پی ڈی ایم اور ام حریم کو عمران خان کے مقابلے میں زرداری، بلاول، فضل الرحمن، شہباز شریف، ایمل ولی، آفتاب شیرپاؤ اور ام حریم کو مقابلے میں اتارنا چاہیے اور عمران خان کے بیانیے کو زمین دوز کردینا چاہیے
 
wasiqjaved

screenshot-www-facebook-com-2022-08-05-11-46-01.png
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو عبرت ناک شکست سے دوچار کرنے کے لیے پی ڈی ایم اور ام حریم کو عمران خان کے مقابلے میں زرداری، بلاول، فضل الرحمن، شہباز شریف، ایمل ولی، آفتاب شیرپاؤ اور ام حریم کو مقابلے میں اتارنا چاہیے اور عمران خان کے بیانیے کو زمین دوز کردینا چاہیے
Inkay tattoon may ina paani nahi kay Imran Khan ka muqabala karain