عمران خان کل شہباز گل پر ریاستی جبر اور تشدد کیخلاف امن کی فاختہ اڑائیں گے

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)


ایف نائن پارک جا کر کیا کرنا ہے
جی ایچ کیو کے سامنے جا کر احتجاج کرو
یا کم از کم پمز کے سامنے احتجاج کرو تاکہ انتظامیہ پر کوئی پریشر تو پڑے




Nhi bhai us se bhi koi farq nhi parna - sab tere ghar pe jaaey aur line lga ke bghair ticket teri bebe pe swari kreyn. Aam ke aam gutliun ke daam
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


ایف نائن پارک جا کر کیا کرنا ہے
جی ایچ کیو کے سامنے جا کر احتجاج کرو
یا کم از کم پمز کے سامنے احتجاج کرو تاکہ انتظامیہ پر کوئی پریشر تو پڑے



عمران خان نے ہمیشہ کی طرح امن کی فاختہ اڑانی ہے۔ اور اگر پولیس نے اس سے بھی روک دیا تو چپ کر کے گھر واپس چلا جائے گا کہ کہیں ملک کے امن کو نقصان نہ پہنچ جائے۔ اتنا محب وطن ہے میرا کپتان
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Animation Instagram GIF by opdemaan
Ending New Year GIF by Looney Tunes
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے ہمیشہ کی طرح امن کی فاختہ اڑانی ہے۔ اور اگر پولیس نے اسے بھی روکا تو چپ کر پر امن طریقہ سے گھر واپس چلا جائے گا کہ کہیں ملک کے امن کو نقصان نہ پہنچ جائے۔ اتنا محب وطن ہے میرا کپتان

Arif yar tum kiun nhi pehley shaheed bann jatey. Jao aur ja ke hamla kr do meri jaan
 

Geo

Senator (1k+ posts)
Nhi bhai us se bhi koi farq nhi parna - sab tere ghar pe jaaey aur line lga ke bghair ticket teri bebe pe swari kreyn. Aam ke aam gutliun ke daam



واقعی انسان اپنے گھر والوں پر قیاس کرتا ہے
پر ہر بندہ تمہاری طرح ہیرا منڈی کی پیداوار نہیں ہوتا اور عمران کو اپنی گھر والیوں پر نہیں چڑھاتا

 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)


واقعی انسان اپنے گھر والوں پر قیاس کرتا ہے
پر ہر بندہ تمہاری طرح ہیرا منڈی کی پیداوار نہیں ہوتا اور عمران کو اپنی گھر والیوں پر نہیں چڑھاتا



Yaar tum to serious hi ho gaye ho. Chalo pchaas ropey per person pe baat khatam karo.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Arif yar tum kiun nhi pehley shaheed bann jatey. Jao aur ja ke hamla kr do meri jaan
بھائی یہ جسکی لاٹھی اس کی بھینس والا پاکستان ہے۔ کوئی اصولوں والی مغربی جمہوریت نہیں ہے کہ بس پر امن احتجاج کرتے رہے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔
عمران خان اقتدار سے فارغ کئے جانے کے بعد لاتعداد جلسے ، تقاریر کر چکا ہے۔ نیوٹرلز اور ان کی امپورٹڈ حکومت کو بار بار قائل کرنے کی کوشش کر چکا ہے۔ مگر ان سب کا نتیجہ کیا نکلا؟ اگلوں نے میڈیا، الیکشن کمیشن، پولیس، ججز الغرض پوری ریاستی مشینری امن کی آشا عمران خان پر چھوڑ دی ہے۔ وہ عمران خان کے مغربی جمہوری پر امن رویوں کو اس کی کمزوری سمجھ رہے ہیں اور اپنی ریاستی دہشت گردی میں اضافہ کرتے چلے جا رہے ہیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
arifkarim

Apne saath jatey hoey iss bhai ko bhi le jaana.​

کروڑوں پاکستانیوں کہ محبوب رہنما، امریکہ کی آنکھ میں آنکھ ڈالنے والے عمران خان کو اگر ہمارے جیسے سوشل میڈیا ٹرولز کی ضرورت پڑ گئی ہے تو بہتر ہے کہ اسٹبلشمنٹ سے صلح کر لے
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی یہ جسکی لاٹھی اس کی بھینس والا پاکستان ہے۔ کوئی اصولوں والی مغربی جمہوریت نہیں ہے بس پر امن احتجاج کرتے رہے تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔
عمران خان اقتدار سے فارغ کئے جانے کے بعد لاتعداد جلسے ، تقاریر کر چکا ہے۔ نیوٹرلز اور ان کی امپورٹڈ حکومت کو بار بار قائل کرنے کی کوشش کر چکا ہے۔ مگر ان سب کا نتیجہ کیا نکلا؟ اگلوں نے میڈیا، الیکشن کمیشن، پولیس، ججز الغرض پوری ریاستی مشینری امن کی آشا عمران خان پر چھوڑ دی ہے۔ وہ عمران خان کے مغربی جمہوری پر امن رویوں کو اس کی کمزوری سمجھ کر ہے ہیں اور اپنی ریاستی دہشت گردی میں اضافہ کرتے چلے جا رہے ہیں

To mere bhai yhi to mein keh rha hon. Imran Khan ke paas konsi foj hey jo foj pe chor dey. Tumm jaisa koi bahadurr apni jaan de kr hi koi revolution kr sakta hey. Weisey bhi tumhata aur kia masrafff hey
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
کروڑوں پاکستانیوں کہ محبوب رہنما، امریکہ کی آنکھ میں آنکھ ڈالنے والے عمران خان کو اگر ہمارے جیسے سوشل میڈیا ٹرولز کی ضرورت پڑ گئی ہے تو بہتر ہے کہ اسٹبلشمنٹ سے صلح کر لے

Wah bhi wah - Tumm yahan bhashan do aur jaan woh croron pakistani deyn. SubhanAllah mere piarey troll.

P.S: Wesey aik organised, disciplined and trained army se sulah hi honi chahiey.
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
To mere bhai yhi to mein keh rha hon. Imran Khan ke paas konsi foj hey jo foj pe chor dey. Tumm jaisa koi bahadurr apni jaan de kr hi koi revolution kr sakta hey. Weisey bhi tumhata aur kia masrafff hey
عمران خان کے پاس اپنے کروڑوں ووٹرز کی فوج ہے۔ جب اس کے پاس ابھی پنجاب حکومت بھی نہیں تھی تو یہ لاکھوں لوگوں کو لانگ مارچ کے ذریعہ اسلام آباد لا رہا تھا۔ اب پنجاب حکومت بھی ہے تو دوبارہ لانگ مارچ کیوں نہیں کرتا؟ کس چیز کا خوف ہے؟ ایک بار پنجاب سے لاکھوں لوگ اسلام آباد میں گھس گئے تو حکومت کے خاتمہ تک باہر نہیں آئیں گے۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
lols matlab you are here to sell your women. aur woh bhi sirf pachas mein.
i have nothing against pimps. lage raho. but i am not interested in your women/std

Ach bhai tumm bahot hi koi experienced dalal ho. 70 pe done kro. Iss se ziada aik rupalli bhi koi dene ka nhi teri bey bey ki
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے پاس اپنے کروڑوں ووٹرز کی فوج ہے۔ جب اس کے پاس ابھی پنجاب حکومت بھی نہیں تھی تو یہ لاکھوں لوگوں کو لانگ مارچ کے ذریعہ اسلام آباد لا رہا تھا۔ اب پنجاب حکومت بھی ہے تو دوبارہ لانگ مارچ کیوں نہیں کرتا؟ کس چیز کا خوف ہے؟ ایک بار پنجاب سے لاکھوں لوگ اسلام آباد میں گھس گئے تو حکومت کے خاتمہ تک باہر نہیں آئیں گے۔

Merey paas to itni aqal nhi ke mein koi political strategy bana sakoon lekin ager woh nhi kr rha to tum kuch kr do. Egypt ka 'revolution' aik bandey ke marney se shroo hoa tha. Wesey bhi tum nikhathu - na kaam ke na kaaj ke. Aik nanhi si jaan hey tumharey paas - kisi kaam aa jaey gi