عمران خان کورات 2ہفتوں میں حکومت کی رخصتی کا پیغام پہنچایاگیا،نعیم اشرف بٹ

namei1i111.jpg

عمران خان کورات 2ہفتوں میں حکومت کی رخصتی کا پیغام پہنچایاگیا، عمران خان کو قریبی اہم شخصیت کی گارنٹی دی گئی۔

میں نے حکومت اور تحریک انصاف دونوں اطراف سے کنفرم کیا ہے کہ عمران خان کو رات پیغامات آئے کہ آپ پرامن طور پر دھرنا ختم کریں تو الیکشن کروادئیے جائیں گے

اے آروائی کے صحافی نعیم اشرف بٹ کے مطابق خان صاحب کو جوگارنٹیز دی جارہی تھیں وہ اسکو ماننے کو تیار نہیں تھے کیونکہ خان صاحب کو ان پر اعتبار نہیں تھا۔

نعیم اشرف بٹ نے انکشاف کیا کہ فجر کے وقت عمران خان کی ایک پسندیدہ شخصیت جن سے انکی کافی محبت بھی ہے جنکی وہ تعریفیں بھی کرتے ہیں انکی گارنٹی آئی کہ دو ہفتے کے اندر الیکشن اناؤنس ہونگے آپ احتجاج ختم کریں۔
https://twitter.com/x/status/1529806115541766146
ان کا مزید کہا تھا کہ خان صاحب نے جو 6 دن کا وقت دیا ہے، یہ وقت 6 دن سے زیادہ ہوسکتا ہے، وہ مزید 3 یا 4 دن دے سکتے ہیں جس کے بعد وہ اعلان کریں گے کہ دھرنا جاری رکھنا ہے یا ختم کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہبازشریف نے بھی یہی اشارہ دیا ہے، یہی وجہ تھی کہ انہوں نے تین اہم بلز پاس کروالئے

نعیم اشرف بٹ نے مزید کہا کہ ن لیگ آئی ایم ایف سےمذاکرات کی ناکامی پر پریشان تھی جبکہ پی پی کی قیادت حکومت کو6ماہ تک لےجانا چاہتی ہے،

انکا مزید کہنا تھا کہ لیگی قیادت اتحادیوں سےچند روز میں دوبارہ مشاورت کرےگی۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
حکومت دو جون سے پہلے تو اسمبلی نہیں توڑے گی۔ اس دوران نئے چیئرمین نیب کی تقرری اور الیکشن کمیشن کی دو خالی نشستیں پر کی جائیں گی۔ جنہوں نے یہ سب یقین دہانیاں کرائی ہیں (اگر واقعی میں کرائی ہیں) وہ اب عمران خان کی واپسی کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے۔ عین ممکن ہے کہ الیکشن کے اعلان کے ساتھ ہی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ بھی آ جائے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
‏جب تک رانا ثناء اللہ کی اصل باپ کاپتہ نہیں چلتا تب تک قائم علی شاہ رانا ثناء اللہ کی نگران باپ ہوگا
گشتی کے کوٹھے پر جو گاہک آتے ہیں وہ تو ہزاروں کی تعداد میں ہونگے تو اس گشتی کے بچے منشیات فروش ماڈل ٹاؤن کے قاتل کالے کنجر طوائف نسل کا اصل باپ ڈھونڈنا ناممکن ہی سمجھو فی الحال تو کسی سور کو ڈھونڈھ کر اسکا باپ بنا دو
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
’’اب بھی کچھ نہیں بگڑا ‘‘ مسلم لیگ (ن)کیا آفر کرا رہی ہے؟ مونس الٰہی نے ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا

لاہور ( نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء چوہدری مونس الٰہی نے مسلم لیگ ن کی آفر سے متعلق اہم انکشاف کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ چند روز پہلے ن لیگ کے سینئرشخص نے آفردی کہ اب بھی کچھ نہیں بگڑا لیکن بطور جماعت اور خاندان فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے ، اب اگر مگر کی بات نہیں بنیادی بات ہے کہ ہم عمران خان کے پیچھے کھڑے ہیں تمام اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کرالیں لیکن شریف برادران الیکشن میں جانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاست میں آیا تو چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے ایک بات کی کہ شریف خاندان پر اعتبار نہیں کرنا ، مجھے حکومت کے خلاف سازش سے متعلق تو نہیں پتا لیکن وقت آگیا ہے ہم فیصلہ کریں کہ اپنا سوچنا ہے یا پاکستان کا سوچنا ہے۔مونس الٰہی نے کہا کہ پرویزخٹک، اسدعمر، شاہ محمود نے آخری وقت میں ہمیں وہ حماقت کرنے سے روکا ، چوہدری شجاعت حسین پہلے دن سے آن بورڈ تھے ، عوام میں نکل کردیکھیں تو آپ کو علم ہوجائے گا کہ عوام کی آواز کیا ہے؟ علیم خان نے کہا کہ نیب کیسز تھے اور ان کیسز میں مجھے اندر کیا ، کیسز تو ہم پر بھی تھے کیسز لڑے اور بری ہوئے اس پر بچوں کی طرح رونے کی کیا ضرورت ہے۔علاوہ ازیں لاہور کے نجی ہوٹل میں اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس کے انعقاد پر مونس الہٰی کی جانب سے ٹوئٹر پر ردعمل دیا گیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ فلیٹیز ہوٹل کا وزیر اعلٰی بننے پر حمزہ صاحب مبارک ہو