عمران خان کونااہل کرانے کی کوششوں کے پیچھے اصل کھیل کیا ہے؟

im111h2h1112.jpg

حکومت عمران خان کوکیوں نااہل کروانےپرتلی ہوئی ہے؟ کیا اس کا مقصدعمران خان سے بارگیننگ ہے؟

اسپیکر قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن میں ایک ریفرنس جمع کرایا ہےجس کے مطابق عمران خان نےتوشہ خانہ کے تحائف اپنےالیکشن گوشواروں میں ظاہر نہیں کئے اور نہ ہی بیچے گئےان تحائف کی رقوم اپنے گوشواروں میں ظاہر کی گئی ہیں لہٰذا عمران خان کو تاحیات نااہل کیا جائے۔

سوال یہ ہےکہ کیا عمران خان کو اس بنیاد پر نااہل کیا جاسکتا ہے؟ تو تاثر یہ ہے کہ جو چیف الیکشن کمشنر کا تحریک انصاف کے ساتھ رویہ ہے، عمران خان کونااہل کیا جاسکتا ہے۔

اگر عمران خان نے تحائف بیچے اور اسکی رقم جن بنک اکاؤنٹس میں ڈیپازٹ ہوئی ، وہ بنک اکاؤنٹس تو عمران خان نےالیکشن کمیشن میں ظاہر کئے ہوئےہیں۔عمران خان خود کہہ چکے ہیں توشہ خان کی گھڑی بیچ کر انہوں نے بنی گالہ کی سڑک بنوائی توکیاسڑک بھی عمران خان کو اپنے گوشواروں میں ظاہر کرنالازمی تھی؟

یہ وہ ٹیکنیکل ایشوز ہیں جن کی بنیاد پر ن لیگ نااہلی چاہتی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عمران خان کو نااہل کروانے کے پیچھے بھی بڑی گیم ہے کہ عمران خان کو نااہل کرواکران سے ڈیل کروائی ہے کہ وہ تاحیات نااہلی کا قانون ختم کروانے کیلئے پی ڈی ایم کی مدد کریں،چونکہ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت ہے تو نوازشریف کی وطن واپس آنے میں مدد کریں اور انہیں جیل کی بجائے جاتی امراء میں نظربند کریں۔

اسکے بعد نوازشریف کے خلاف مقدمات میں روڑے نہ اٹکائیں اور ان کی سزائیں ختم ہونےدیں تاکہ نوازشریف آئندہ دوبارہ وزارت اعظمیٰ کی کرسی پر بیٹھ سکیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایک خطرناک چال ہے جو بیک فائر کرسکتی ہے، اگر عمران خان نااہل ہوبھی گیا توزیادہ سے زیادہ کیا ہوگا، الیکشن نہیں لڑسکےگا اور وزیراعظم نہیں بن سکے گا لیکن اسکی پارٹی تو الیکشن لڑےگی اور عمران خان کو کوئی اپنے ارکان کی الیکشن کمپین چلانے سےنہیں روک سکےگا۔

اسکا پی ڈی ایم نے توڑ یہ نکالا ہے کہ تحریک انصاف پر ہی کسی طرح پابندی لگادی جائے اور عمران خان اوردیگر پی ٹی آئی قائدین پر مقدمات بناکر انہیں گرفتار کرنیکی کوشش کی جائے تاکہ تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں نظر نہ آئے اوراگر تحریک انصاف نئی جماعت بنابھی لے تواسکے قائدین کو گرفتارکرلیا جائے تاکہ خالی میدان مل جائے۔

تاثر یہی ہےکہ ن لیگ یہ کھیل اداروں کو استعمال کرکے کھیلے گی، چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا اپنا ہے، ایف آئی اے انکےانڈر ہے،اسٹیٹ بنک، ایس ای سی پی اوردیگر ادارے بھی حکومت کےماتحت ہیں لیکن معید پیرزادہ سمجھتے ہیں کہ یہ پلان بیک فائر کر جائے گا۔

صحافی عدنان عادل کےمطابق پلان ہے کہ نواز شریف کی تا حیات نا اہلی کو ختم کرنے کو آئینی ترمیم کی جائے۔ ایک شخص کیلیے کی گئی قانون سازی چیلنج ہوگی۔ اسلیے پہلے عمران خان کو نا اہل قرار دلوایا جائے۔ پھر آئینی ترمیم کی جائے۔ جواز دیا جائے کہ نئے قانون کا فائدہ صرف نواز شریف کو نہیں بلکہ عمران خان کو بھی ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1555803746021556224
اینکرعمران خان کا کہنا تھاکہ پہلے بلی تھیلے سے باہر جھانک رہی تھی، اب تو واضح طور پر باہر آگئی ہے، نوازشریف کی نااہلی ختم کروانےکیلئے عمران خان کونااہل کروانا بہت ضروری ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ساری گیم نوازشریف اورجہانگیر ترین کو اہل کرنے کیلئے کی گئی ہے۔

صحافی اسد کھرل کا کہنا تھا کہ اصل خبر یہ ہے کہ نوازشریف اور جہانگیر ترین کو اہل کرنے کےلئے عمران خان کو نااہل کرنے کا منصوبہ ہے تاکہ عمران خان کیساتھ ان کو بھی اہل کیاجاسکے نیب ترامیم کے بعد نوازشریف،مریم نواز وغیرہ کیخلاف سزائیں کیسز ختم ہونے کے بعد از خود ختم ہو جائیں گی
https://twitter.com/x/status/1555559674656837633
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ایک نواز کنجر کو بچانے کیلئے پوری ریاست حرکت میں ہے
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تو نا کرو ڈیل۔
نواز شریف کو نا لی ہوئی تنخواہ کو
receivable
قرار دے کر نا اہل قرار دے دیا گیا تھا۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ اور توشہ خانہ کیسز میں بینک اکاؤنٹ، فنڈنگ، اثاثے ظاہر نہیں کئے، سمپل نااہلی کا کیس ہے۔ تمھیں لگتا ہے کوئی سازش ہے تو اگر حکومت باسٹھ ون ایف کیخلاف قانونی ترمیم لاتی ہے تو تم اس قانونی ترمیم کا حصہ نا بننا۔۔

Simple as that.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

او جاہل وہ سب کچھ اکاؤنٹس میں ظاہر ہو چکا ہے۔۔ اگر یہ ہوتا تو یہ سارے چور کب کا سپریم کورٹ میں یہ کیس لے جا چکے ہوتے۔۔ یہ سارے ڈرامے صرف عمران کو ڈرانے کے لئے ہیں اور کچھ نہیں ۔۔
اور الیکشن کمیشن کسی کو نااھل نہیں کر سکتی۔۔
 
آئینی ترمیم کیلئے دو تہائی اکثریت چاہیے۔ وہ تیری کتی حکومت کے پاس ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
او جاہل وہ سب کچھ اکاؤنٹس میں ظاہر ہو چکا ہے۔۔ اگر یہ ہوتا تو یہ سارے چور کب کا سپریم کورٹ میں یہ کیس لے جا چکے ہوتے۔۔ یہ سارے ڈرامے صرف عمران کو ڈرانے کے لئے ہیں اور کچھ نہیں ۔۔
اور الیکشن کمیشن کسی کو نااھل نہیں کر سکتی۔۔
یہ بغض عمرانی کتا ہے

یا اخروٹ بن چول، مغز گرم مت کرو دارو پیو اور چل کرو۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر حکومت باسٹھ ون ایف کیخلاف قانونی ترمیم لاتی ہے تو تم اس قانونی ترمیم کا حصہ نا بننا۔۔
بھینگی ککڑی میں نے کہیں لکھا ہے کہ آئینی ترمیم آ رہی ہے؟
باسٹھ تریسٹھ آئینی شقیں ہیں۔ ان کیخلاف قانونی ترامیم کیسے آئے گی؟ آئینی شق کو صرف آئینی ترمیم ہی ختم کر سکتی ہے۔ جاہلوں کے ڈنگر آئی جی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یا اخروٹ بن چول، مغز گرم مت کرو دارو پیو اور چل کرو۔

تم جاہل کو پہلے وہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ والی بھی سمجھ نہیں آرہی تھی اور اب یہ بھی نہیں آرہی لیکن ہو گا وہی جو صحیح ہوگا۔۔۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
تم جاہل کو پہلے وہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ والی بھی سمجھ نہیں آرہی تھی اور اب یہ بھی نہیں آرہی لیکن ہو گا وہی جو صحیح ہوگا۔۔۔
صرف یہ نہیں جاہل بھی ایک نمبر کا ہے۔
کیا سمجھ نہیں آ رہی تھی سپریم کورٹ کے فیصلے میں
ambiguities
اور تضادات ہیں جب ریویو پٹیشن کا فیصلہ آئے گا تب بات کرنا۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
باسٹھ تریسٹھ آئینی شقیں ہیں۔ ان کیخلاف قانونی ترامیم کیسے آئے گی؟ آئینی شق کو صرف آئینی ترمیم ہی ختم کر سکتی ہے۔ جاہلوں کے ڈنگر آئی جی
جاہل ککڑی میں نے کہاں لکھا ہے کہ حکومت کوئی آئینی ترمیم لانے جا رہی ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل ککڑی میں نے کہاں لکھا ہے کہ حکومت کوئی آئینی ترمیم لانے جا رہی ہے۔
باسٹھ تریسٹھ جو کہ آئینی شقیں ہیں کیخلاف حکومت قانونی ترامیم کیسے لائے گی؟ آئینی شق کو صرف آئینی ترمیم ہی ختم یا تبدیل کر سکتی ہے۔ جاہل ڈنگر کھوتے
اگر حکومت باسٹھ ون ایف کیخلاف قانونی ترمیم لاتی ہے تو تم اس قانونی ترمیم کا حصہ نا بننا
 
Meme

Minister (2k+ posts)
باسٹھ تریسٹھ جو کہ آئینی شقیں ہیں کیخلاف حکومت قانونی ترامیم کیسے لائے گی؟ آئینی شق کو صرف آئینی ترمیم ہی ختم یا تبدیل کر سکتی ہے۔ جاہل ڈنگر کھوتے
یا چول ابن چول پہلے پڑھا کر پھر بک بک کیا کر۔
پھر آئینی ترمیم کی جائے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا سمجھ نہیں آ رہی تھی سپریم کورٹ کے فیصلے میں
ambiguities
اور تضادات ہیں جب ریویو پٹیشن کا فیصلہ آئے گا تب بات کرنا۔

تمھیں فیصلے کا ککھ پتا نہیں ۔۔۔تو بھی اپنے لیڈروں کیطرح جاہل ہی رہیگا ۔۔ سب معلوم ہے کہ ڈپٹی اسپیکر اور الیکشن کمیشنر نے بکواس کی ہے ان فیصلوں کی عدالت میں کوئی حیثیت نہیں ۔۔ لیکن پھر بھی وہی بکواسی گردان ۔۔

شائد تم لوگ کرپٹ جج فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے کا انتظار کر رہے ہو جیسے اس نے ایک ثابت شدہ کیس حدیبیہ ملز کا کیس بند کیا تھا شائد یہ بھی ایسا ہی کر دے۔
 
یا اخروٹ ٹینشن ناٹ دارو پیو اور چل کرو۔