عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے کیا 3 پیغام دئیے؟ نجم سیٹھی کاانکشاف

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
اس کی باتیں سن کر لگتا ہے کہ ہم پچاس کی دہائی میں پہنچ گیے ہیں جہاںُچند لوگ ملُکر قوم کو تھک لگایا کرتے تھے۔
 

asif.mailer

Councller (250+ posts)
ایویں یبلیاں مارتا رہتا ہے سکیایا بڈھا چوّل،دس ہزار باتوں میں سے ہی کوئی ایک آدھ سچ نکلتی ہے۔