عمران خان کو اقتدار کی کھرک ہے، اسکی کھرک کا کیا علاج کریں:خواجہ آصف

hello

Minister (2k+ posts)
مزے کی بات جو اس نے ان پچھلے سالوں میں تمھارا علاج کیا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے کس طرح تمھیں کھچلے پڑے کتے کی طرح گلی گلی ذلیل ہونے کے لیے چھوڑ دیا ہے کوئی ملک سے بھاگ گیا کوئی جیل گیا کوئی اگر رجیم چینج اور لوٹوں کی خریدو فروخت کرکے یعنی اپنے اوپر یہ گند یہ لعنت ڈال کر اقتدا میں آ بھی گیا تو اس کی حثیت ایک مسخرے سے زیادہ نہیں منہ سے جو کہتا ہے تماشا بن جاتا ہے لوگ اسے توئے توئے کرتے ہیں اگر اتنے ہی مقبول ہو تو کرو اعلان الیکشن کا سارا بھاؤ پتا لگ چائے گا لیکن گیدروں کی طرح چھپ رہے ہو تمھیں انداز ہی نہیں عوامی نفرت کا وہ جو الیکشن میں تمھارے ساتھ کرنے والی ہے
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
308761365_194765849578960_4155911686939359279_n.jpg
 

tahirmajid

Minister (2k+ posts)
6 dafa ye iqtidaar mein aaey hain or khurk Imran Khan ko hay, ye in ki khurak hi thi jis ne in ko regime change kay zariey choro ki tarha aaney pe majbor kia
 
Sponsored Link