عمران خان کو جیل بھیجنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں،منظور وسان

2manzoorwassankhanjail.jpg

مشیر زراعت سندھ منظور وسان جو کہ اپنے خوابوں اور پیشگوئیوں کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں انہوں نے ایک نئی پیشگوئی کی ہے کہ 23 اور 24 مارچ کے بعد ق لیگ اور ایم کیو ایم حکومت سے الگ ہوکر اپوزیشن میں آنے کا اعلان کریں گی۔

منظور وسان نے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ 28 مارچ سے پہلے عمران خان کے دن پورے ہونے والے ہیں اور ان کو جیل بھیجنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، عمران خان کو اڈیالا جیل یا تو پھر خیرپور سینٹرل جیل میں رکھا جائے گا۔

منظور وسان نے کہا کہ عوام، اپوزیشن اور اتحادیوں کا پہلا ہدف عمران خان کو ہٹانا ہے، ہوسکتا ہے کہ عدم اعتماد کے بعد کیئر ٹیکر حکومت بنے، شہباز وزیراعظم ہوں گے اور پھر عام انتخابات کروائیں جائیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1506215350631026689
انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس دیر سے بلوانے سے واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان نے شکست تسلیم کرلی ہے اور اب ان کا کھیل ختم ہوچکا ہے، حلوہ تیار پڑا ہے دیکھتے ہیں کھاتا کون ہے، مولوی کا بھی زور ہے اور ہم بھی تیار ہیں۔

مشیر زراعت سندھ نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ جنوری، فروری اور مارچ یہ تین ماہ میں کھچڑی پکے گی، اب صورتحال سب کے سامنے ہے۔

یاد رہے کہ اب سے چند روز قبل بھی منظور وسان نے حکومت کے جانے سے متعلق خواب دیکھا تھا اور پیش گوئی کی تھی کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل ہی کوئی بڑا فیصلہ آجائے گا، عمران خان بائے بائے کرتے نظر آرہے ہیں۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صرف عمران خان کو جیل بھیجنے سے حالات تین چار سال کے لئے درست ہوں کے اس بعد بھی پھر کتوں کی لڑائی شروع ہو جائے گی. حالات ہمیشہ کے لئے درست کرنے کے لئے سب کو جیل بھیجنا پڑے گا ہمیشہ کے لئے​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
صرف عمران خان کو جیل بھیجنے سے حالات تین چار سال کے لئے درست ہوں کے اس بعد بھی پھر کتوں کی لڑائی شروع ہو جائے گی. حالات ہمیشہ کے لئے درست کرنے کے لئے سب کو جیل بھیجنا پڑے گا ہمیشہ کے لئے​
عمران خان کو جیل میں رکھنا تو دور اس کے قریب بھی نہیں پہنچنے دیں گے۔ خونی انقلاب آجائے گا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
منظور وسان کی بے بے کے ساتھ زنا کیا ہے عمران نے اس لئے جیل جانے کی تیاری کرے ویسے بھی وہ اسکی بے بے شاید حاملہ ہوگئی ہے اس زنا کی وجہ سے اس لئے جیل تو بنتی ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
منظور وسان کی جو بے بے عمران خان نے حاملہ کردی تھی سنا ہے اس نے ابارشن کرانے سے انکار کردیا ہے اور کہاہے کہُ آنے والا بچہ کیونکہ منظور وسان کا بھائی ہوگا اس لئے عمران خان منظور وسان کا سوتیلا باپ ہے اس لئے جیل کی بجائے منظور وسان کنجر کے بیڈ روم میں رکھا جائے گا
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
مکس اچار نے جو خان کو مقبولیت دی ہے اور اُسکی ہر بات کو سچ ثابت کیا ہے،
پھر ہر شخص عمران خان بن جائے گا۔
عمران خان ایک سوچ کا بیج بویا ہے جس کے ہر بیج سے ایک درخت نکلے گا۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch channels paid hain PMLN or zardari ki taraf se, is liaey un koi bhi khabar milley jo PTI or Imran Khan kay khilaaf ho to forun jaari kartey hain
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
IMANDAR PM IMRAN KO JAIL OR TUM DAKU MAFIY KO SHOWBAZ KO PM ZERDARI BEMARI KO SADER OR BILLO RANI KO WAZER E KHARJA UUUUUUUUUUUFFFFFFFFFFFFF pakistan na howa in k baap ki jaidaad ho jasay.