عمران خان کو رب العالمین کی عطا کردہ شان اور عظمت

Amal

Chief Minister (5k+ posts)



پنڈی والوں نے یہ تاثر دیا کہ اس کے سر پر ہمارا ہاتھ ہے اسکو سلیکٹ یعنی لیڈر ہم نے بنایا ہے.
لیکن انکی مخالفت، حکومت گرانے کے بعد اسکی آج مقبولیت افق کو چھو رہی ہے.
جہانگیر ترین اور علیم خان سمجھ رہے تھے کہ یہ ہم نے لیڈر بنایا ہے ہمارے بغیر یہ کچھ بھی نہیں لیکن آج وہ اس کے مخالف سمت میں کھڑے ہیں لیکن اسکی مقبولیت تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی.
ہر اتحادی یہ سمجھتا رہا کہ ہمارے دم سے اسکی لیڈری کا بھرم قائم ہے. انہوں نے چھوڑ دیا لیکن اس نے تاریخ ساز جلسے کر کہ ان کو غلط ثابت کر دیا.
منحرف ارکان سمجھ رہے تھے ہم چھوڑ جائیں گے اور یہ حرف غلط کی طرح مٹا دیا جائے گا لیکن انکی توقعات کے برعکس ہوا اور بچہ بچہ انکو لوٹے کے نام سے گالی دے رہا ہے.
قاضی نے نیم شب، شبستاتی جاموں میں بھاگم بھاگ عدالت لگائی لیکن دن بارہ بجے اسکی درخواست کو وقت نہ ہونے کی بدولت رد کیا. اب یہ درخواست لیکر عوامی عدالت پہنچ گیا تو قاضی نے ذلت محسوس کی اور آج صفائی دیتا پھر رہا ہے کہ ہم چوبیس گھنٹے کام کرتے ہیں. (گھنٹہ کام کرتے ہیں)
سابقہ بیوی نے سوچا میں اسکو چھوڑ کر اس پر کتاب لکھوں گی تو لوگ اس سے نفرت کریں گے لیکن الٹا لوگوں نے اسکو ذلت کے گڑھے میں دھکیل دیا اور ریحام زادہ ایک گالی بن چکی ہے.
الغرض بے شمار ایسی نامور شخصیات ہیں جو خود کو اہم ترین گردانتی تھیں ، جنہوں نے سوچا تھا انکا کوئی نعم البدل ممکن نہیں آج قصہِ پارینہ بن چکے ہیں اور کپتان پوری آب و تاب کے ساتھ سیاست کے فلک پر ماہِ نیم ماہ کی طرح چمک رہا ہے اور اپنی روشنی سے پاکستان کے سیاسی اندھیرے میں امید کی کرن بنا ہوا ہے.
یا رب العالمین یہ سب آپکی عطا کردہ شان او عظمت ہے. اور آگے بھی دعا گوہ ہے کہ عمران خان کو نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کا سربراہ چشم و چراغ بنا دیں. آمین
منقول
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ترین ، علیم اور الیکٹ ایبلز کو ساتھ ملانے پر کچھ لوگ عمران خان کو چھوڑ گئے تھے ، ان کا کیا ؟
 

famamdani

Minister (2k+ posts)
ترین ، علیم اور الیکٹ ایبلز کو ساتھ ملانے پر کچھ لوگ عمران خان کو چھوڑ گئے تھے ، ان کا کیا ؟

Ramzan main Stall tou lagaye the unhooney Pakoroon kay...........................in lighter mode don´t break your heart Pls..... ?
? ?
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan qoum ki zid aur adat ban chuka hai.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#