عمران خان کو لگی4 گولیاں ثابت ہو جائیں میں سیاست چھوڑ دوں گا،راناثنا

8ranasanajhotifir.jpg

وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللہ نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر کے معاملےپر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون اتنا بے بس نہیں ہے کہ فراڈیے کے کہنے پر چیف جسٹس یا آرمی چیف کے خلاف مقدمہ درج ہوجائے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے یہ بیان پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر میں ایک آرمی افسر کو نامزد کرنے کے پی ٹی آئی کے مطالبے کو آڑے ہاتھوں لیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان زخموں پر پراپیگنڈا کرتے ہیں، ملک کا قانون اتنا بے بس نہیں ہے کہ ایک فراڈیے کے کہنے پر آرمی چیف یا چیف جسٹس کے خلاف ایف آئی آر درج ہوجائے، فوج ایک منظم ادارہ ہے، کوئی بھی اس کی پالیسی سے انحراف نہیں کرسکتا، عمران خان نے ایک سینئر فوجی افسر کا نام لیا ہے، ایسا تماشہ ملک کی بنیادیں ہلا کررکھ دیتا ہے۔

رانا ثنا نے کہا آزاد ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنا کر عمران کا طبی معائنہ کیا جائے اگر 4 گولیاں طبی معائنے میں ثابت ہوئی تو میں سیاست چھوڑ دونگا۔

https://twitter.com/x/status/1589612201241112577
واضح رہے کہ وزیرآباد میں چیئرمین پی ٹی آئی پر ہونےوالے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر پر ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اس ایف آئی آر میں سینئر آرمی افسر کا نام ڈلوانے پر بضد ہیں ، تاہم اس معاملے میں عمران خان اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان اختلافات کی اطلاعات ہیں۔
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں۔

اس پر تو کسی نے سیاست چھوڑی نہ بیغیرتی۔

?​
ہاہاہا
ان چوروں کی بات کا کیا اعتبار؟ جنہوں نے اپنے نواز کتے کے پلیٹلس مینج کر لئے تھے وہ عمران خان کی بھی مینج کر لیں گے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں۔

اس پر تو کسی نے سیاست چھوڑی نہ بیغیرتی۔

?​
مریم نے یہ نہیں کہا کہ میری کوئی جائیداد ثابت ہو گئی تو سیاست چھوڑ دونگی البتہ رانا یہ کہہ رہا ہے تو کرو اس کی سیاست ختم - سیاست تو بھد میں ختم ہوتی خان صاحب تو خود ہی اپنے بیان سے مکر گئے ہیں -
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نے یہ نہیں کہا کہ میری کوئی جائیداد ثابت ہو گئی تو سیاست چھوڑ دونگی البتہ رانا یہ کہہ رہا ہے تو کرو اس کی سیاست ختم - سیاست تو بھد میں ختم ہوتی خان صاحب تو خود ہی اپنے بیان سے مکر گئے ہیں -
چلو یہ تو مانے کی وہ چھوٹی ہے۔ اور ڈھیٹائی سے بیغیرتوں کی طرح سیاست کر رہی ہے۔
?​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا
ان چوروں کی بات کا کیا اعتبار؟ جنہوں نے اپنے نواز کتے کے پلیٹلس مینج کر لئے تھے وہ عمران خان کی بھی مینج کر لیں گے
تو آپ نے نواز کی بیماری کے ڈرامے کو خان صاحب کے گولیاں کھانے والے ڈرامے سے برابر کر دیا ؟ نواز بھی بیمار تھا مگر اتنا نہیں کہ ملک سے باہر جا کر علاج کرانا پڑتا - اسی طرح خان صاحب کو بھی پاؤں پر ایک گولی لگی ہے جسے بڑھا کر چار بھی کیا گیا اور دونوں ٹانگوں پر ایسے پلستر چڑھا ہے جیسے دونوں ٹانگیں آٹھ دس جگہ سے ٹوٹی ہوں -
 
maxresdefault.jpg

تیرہ پارٹی کی مارچ کہاں پہنچی؟ لاہور سے لندن؟؟؟؟؟؟

حرام خوروں کے ٹاؤٹ
?
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نے یہ نہیں کہا کہ میری کوئی جائیداد ثابت ہو گئی تو سیاست چھوڑ دونگی البتہ رانا یہ کہہ رہا ہے تو کرو اس کی سیاست ختم
رانا باندری کے سیاسی بیان پر اتنا اندھا یقین؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg

تیرہ پارٹی کی مارچ کہاں پہنچی؟ لاہور سے لندن؟؟؟؟؟؟

حرام خوروں کے ٹاؤٹ
?
بات ادھر سے ادھر اور وہاں سے کوئی اور - سیدھی بات کہی ہے اگر گولیاں چار ہیں تو رانے کا منہ کالا کرو
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
بات ادھر سے ادھر اور وہاں سے کوئی اور - سیدھی بات کہی ہے اگر گولیاں چار ہیں تو رانے کا منہ کالا کرو
تو جو اس دن مان نہیں رہے تھے کہ گولی لگی بھی ہے وہ سیاست چھوڑیں گے؟ یا صرف گولی کی گنتی پر؟ بیغیرتی کا لیول تو دیکھو ان نوتھیوں کا۔​
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
رانا باندری کے سیاسی بیان پر اتنا اندھا یقین؟
مجھے کوئی یقین نہیں لیکن رانے کو ذلیل کرنے کا موقع تو ہے بلکے تھا کیونکے گولیاں پہلے ہی مائنس ون ہو چکیں - لگتا ہے یہ مائنس ون رانے کے بیان کے بھد ہوا ہے - ابھی سے ایک کر دیں ورنہ کیا پتا رانا اس کے بھد تین کی شرط لگائے اور پھر دو کی - ویسے ایف آئی آر میں بھی گولیوں کی تحداد گول کر دی گئی ہے وہاں بھی تین یا چار گولیوں کا کوئی ذکر نہیں
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
*میرا سوال: 8 مارچ 2022 کو عوامی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیوں لائے ؟؟؟ اور کیا کیا جھوٹ بول کر لائے؟؟؟ کیا ایک بھی بات پوری کی؟؟؟* میرجعفرملعونوں کے پالتو ڈاکوؤوں کے جھوٹے دعوے تھے :
1) جھوٹ بکا: ہم مہنگائی کے خلاف عدم اعتماد لا رہے ہیں۔
2) جھوٹ بکا: ہم بجلی 70 کی کریں گیں
3) جھوٹ بکا: ہم فضلا الشیطان ڈیزل 70 کا کریں گیں
4) جھوٹ بکا: ہم بجلی کا یونٹ 12 کا کریں گیں
5) جھوٹ بکا: ہم بجلی کی پیداوار بڑھا دیں گیں۔
6) جھوٹ بکا: ہم ڈالرکاریٹ گراکرروپیہ مضبوط کریں گیں
7) جھوٹ بکا: عمران خان نے IMF سے غلط معاہدہ کرلیا ہے۔ ہم IMF سے درست معاہدہ کریں گیں۔
8) جھوٹ بکا: سستی روٹی، سستے کھانے کا۔ پوری قوم کو انٹرنیشنل زبان میں بھکاری بولا۔
-- *میرا سوال: 10 اپریل 2022 کو عوامی حکومت کیوں گرائی؟؟؟ کیا کیا جھوٹ بول کرآئے؟؟؟ کیا ایک بھی بات پر عمل کیا؟؟؟* سوائے عوام کو بھکاری بنانے کے۔
-- مزید پڑھو:
- ساڑھے تین سال ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگاتے رہے اور حسب عادت ڈگی/برقعہ والی سرکار بوٹ پالیش کرکے واپس آئے۔
- ساڑھے تین سال جعلی اسمبلیوں کا کہتے رہے۔ عمران خان نے اسمبلیاں توڑ دیں تو ان ہی جعلی اسمبلیوں میں میرجعفرملعونوں کی مدد سے حکومت حاصل کی۔ بجائے الیکشن کرواتے الٹا اپنے کیسز و ہمارا ملک ختم کرنے میں جٹ گئے۔
- کشمیر بیچنے کا جھوٹ بکتے رہے اور خود آتے ساتھ ہی کشمیر کو پس پشت ڈال کر انڈیا سے تجارت و تعلقات شروع کردیے۔
- ساڑھے تین سال ڈیمز کو جھٹلاتے رہے اور خود حکومت ملتے ہی فورا تختیاں لگانے پہنچ گئے ڈاکو۔
- فرانس کے خلاف جھوٹا مذہبی کارڈ کھیلتے رہے اور خود آتے ہی فرانس کے گستاخ صدر کو مبارکباد دی، پھر سفیر لگایا، پھر گستاخ صدر کو گلے ملکر معاہدے کرکے آئے۔
-- بتاؤ کسی ایک دعوے میں بھی پورے اترے ؟؟؟ *بلکہ ہر کام الٹا اور بدترین کیا۔ تاریخ کی بدترین مہنگائی مچا دی، پیڑول 100 روپے، فضلا الشیطان ڈیزل 119 روپے سے زیادہ بڑھا دیا۔ بجلی کا یونٹ بڑھا دیا، بجلی کی پیداوار کم کردی، مہنگائی سے ملکی زرعی و تجارتی پیداوار رکوا دیں، IMF سے تاریخ کا بدترین معاہدہ کردیا، پہلے چند ماہ میں ہی 60 سے اوپر ڈالر کا ریٹ بڑھا دیا۔ جبکہ عمران خان کی ساڑھے تین سالوں میں صرف 54 روپے کا فرق آیا۔ پھر مسلمانوں کا قتل (ڈرون حملہ: اللہ کی لعنت، غضب و ہمیشہ کی آگ :سورة النساء، آیة 93) کروا کر ڈالر کا تھورا ریٹ گرایا۔ ورنہ 100 سے اوپر جانا تھا۔ مگر بدلہ میں سیلاب کا عذاب پایا۔ قومی خزانہ 22 ارب ڈالر سے گرا کر 7.5 ارب ڈالر پہنچا دیا، 6 GDB سی گرا کر 0.2 تک پہنچا دی ہے۔ جس ملک میں دیوالیہ کا نام و نشان تک نہ تھا۔ ایک مہینے کے اندر ہی ملک میں دیوالیہ کی باتیں شروع ہوگئیں۔*
07Nov2022
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ابلیس ابن ابلیس صاحب! تو مستعفی ہونے والا اپنا خاندانی ڈرامہ بعد میں کرییں، پہلے کٹہرے میں تشریف لا کر اپنی کی ہوئی گھناؤنی واردات کا جواب دے
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا
ان چوروں کی بات کا کیا اعتبار؟ جنہوں نے اپنے نواز کتے کے پلیٹلس مینج کر لئے تھے وہ عمران خان کی بھی مینج کر لیں گے
کبھی تو عقل کی بات کر لیا کرو ،،
صرف like or dislike کرنا آتا ہے

سیاست تیرے بس کی بات نہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
shutup baewakhoof budzaat doodwalae chursee, stfkup

آپکی فوجی بیک گراؤنڈ کے ناطے اپنے نالج کے لیے آرمی قانون سے متعلقه ایک سوال پوچھنا ہے . اگر اجازت دیں تو ؟؟؟​
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

آپکی فوجی بیک گراؤنڈ کے ناطے اپنے نالج کے لیے آرمی قانون سے متعلقه ایک سوال پوچھنا ہے . اگر اجازت دیں تو ؟؟؟​
?sure but cant guarantee a concrete answer, not an expert
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
?sure but cant guarantee a concrete answer, not an expert

Okay great. Thank you in advance.

Let's say a brilliant officer of the rank of Lt. Gen committed a grave crime while in uniform but it wasn't detected, however, a year later after his honorable retirement it was unearthed. Now what I have read somewhere is... that the Chief can call him back to the duty and then after wearing uniform again, he is called in for court martial proceedings. Now my questions are:

a- Is it true that a retired officer can be called back to face the court martial & then he has to wear the uniform again?
b- If yes; then is it for the trial period only? or else if honorably exonerated from the charges he can be asked to remain in service let's say for a year?
c- Has the supreme commander, President in our case, or the Chief under the orders of his boss Def Secy or the PM the authority to call back in service an extremely talented, honorably retired (say 3 months back) Lt. Gen to serve the country again?

If your answer to "c" will be in affirmative then I will ask the real question agitating my mind for the last 6 months.
 
Sorry yaar iam not sure at all.
 
Last edited: