عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہنے والے دیکھتے رہ جائیں گے : ملیحہ ہاشمی

akinternational

Minister (2k+ posts)
mohtarma apko ye bayan dene ke liye rakha hai.... IK to cometti king aur commission banane ka badshah hai.... lekin kuch kiya bhi hai... chini aur patrol ki reports ka kya bana.... sharm nahin aati apko... ab ye churan nahin bikta... jaag jao

WAHID HAL INQELAB INQELAB ISLAMI INQELAB.... TAYYAR HO JAIYE
 
Caballero

Senator (1k+ posts)
some 1 should plz give a special increment to this contracted propagandist n x intern Maali who only has to BS this much on daily basis because her worthless husband is just no good!

Here, she is desperately trying to change the ongoing Bajwa Assets debate by using soms BS for her Youthia followers, a work atleast worth a few hundred increase to help her monthly hygiene budget!!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو دیکھتے رہ جانے کے بہت عرصے سے عادی ہو چکے ہیں
ایک بار اور دیکھتے رہ جاہیں گے تو اب اس میں کیا .

میں تو اس وقت بھی دیکھتا رہ گیا جب
بانی پاکستان قائد اعظم کو امبولینس میں مرنے دیا گیا
لیاقت علی خان کو بھرے مجمع میں گولی مار دی گئ
فاطمہ جناح کو کتیا بنا کر سڑکوں پر گھمایا گیا
پاکستان کو جان بوجھ کر دو ٹکڑے ہونے دیا گیا
بھٹو کو مرنے کے باوجود زندہ رہنے دیا گیا
نواز شریف کو ایک سزا یافتہ مجرم ہونے کے باوجود
لندن جانے دیا گیا
مریم نواز کو بھی سزا یافتہ ہونے کے باوجود آزاد کر دیا گیا
اس لیے کہ وہ ایک عورت ہے جبکہ ہزاروں عورتیں جیلوں میں
سڑ رہی ہیں
ماڈل ٹاؤن میں چودہ نہتھے لوگوں کو گلیوں سے چھلنی کر دیا گیا
بلدیہ ٹاؤن میں دو سو لوگوں کو زندہ جلا دیا گیا
مجید اورکزئی کو سارے واضح ثبوت ہونے کے باوجود با عزت بری کر دیا گیا

ہم یہ سب دیکھتے رہ گئے اور کچھ بھی تو نہ کر سکے؟ ملیحہ بی بی ! کرلو اور بھی جو کرنا ہے ؟ ہم نے تو دیکھتے ہی رہ جانا ہے…….اب اس میں کیا
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)

Lazim hai k hum bhi dikhain gay!

I guess all that happened and what did we/you do about it other than sigh and complain??
What did people do against the tyranny of Altaf Hussain in Karachi? for that matter what are the people doing against the bogus corrupt and impotent government of Sindh?
We are a nation that likes to complain and expect but when it comes to doing well! why me?after all, there are s many of us! We would rather wait and narrate the painful story 20,000 times then do something courageous Once.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
I don't think it will happen unless the system is changed to a islamic presidencial system ,in which the president has the power to change things.With the current system do not expect these kind of major changes.
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
عوامی سطح پر مقبول ایک اور لولی پاپ سودی نظام کا خاتمہ ضیاء الحق اور نواز شریف سے زیادہ مضبوط حکومتیں آج تک کسی کی نہیں آئی اگر وہ سود کا خاتمہ نہیں کر سکے تو عمران تو ویسے ہی یوٹرن لینے مشہور ہےِ
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
ہم تو دیکھتے رہ جانے کے بہت عرصے سے عادی ہو چکے ہیں
ایک بار اور دیکھتے رہ جاہیں گے تو اب اس میں کیا .

میں تو اس وقت بھی دیکھتا رہ گیا جب
بانی پاکستان قائد اعظم کو امبولینس میں مرنے دیا گیا
لیاقت علی خان کو بھرے مجمع میں گولی مار دی گئ
فاطمہ جناح کو کتیا بنا کر سڑکوں پر گھمایا گیا
پاکستان کو جان بوجھ کر دو ٹکڑے ہونے دیا گیا
بھٹو کو مرنے کے باوجود زندہ رہنے دیا گیا
نواز شریف کو ایک سزا یافتہ مجرم ہونے کے باوجود
لندن جانے دیا گیا
مریم نواز کو بھی سزا یافتہ ہونے کے باوجود آزاد کر دیا گیا
اس لیے کہ وہ ایک عورت ہے جبکہ ہزاروں عورتیں جیلوں میں
سڑ رہی ہیں
ماڈل ٹاؤن میں چودہ نہتھے لوگوں کو گلیوں سے چھلنی کر دیا گیا
بلدیہ ٹاؤن میں دو سو لوگوں کو زندہ جلا دیا گیا
مجید اورکزئی کو سارے واضح ثبوت ہونے کے باوجود با عزت بری کر دیا گیا

ہم یہ سب دیکھتے رہ گئے اور کچھ بھی تو نہ کر سکے؟ ملیحہ بی بی ! کرلو اور بھی جو کرنا ہے ؟ ہم نے تو دیکھتے ہی رہ جانا ہے…….اب اس میں کیا
Dejection is not an option anymore .......
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Lazim hai k hum bhi dikhain gay!

I guess all that happened and what did we/you do about it other than sigh and complain??
What did people do against the tyranny of Altaf Hussain in Karachi? for that matter what are the people doing against the bogus corrupt and impotent government of Sindh?
We are a nation that likes to complain and expect but when it comes to doing well! why me?after all, there are s many of us! We would rather wait and narrate the painful story 20,000 times then do something courageous Once.
ہاہاہا..یہی تو میں رو رہا تھا؟ ہم وہ قوم ہیں جو فلحال ستو پی کر سو رہی ہے…
پلیز ڈو ناٹ ڈسٹرب….آپ ہمیں تھوڑا سا ٹائم اور دیں تو پھر مزے ہی مزے ہیں
فواد چودھری بس بھنگ کاشت کرنے ہی والے ہیں ..پھر بھنگ پی کر تو لمبی تانیں گے.
اب اس میں کیا ….. ?