عمران خان کو 92 ورلڈکپ والا موقع دوبارہ ملا مگر اس نےضائع کردیا۔اعتزاز احسن

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کیسے۔۔۔؟

تیری نواسی کی عمر کی لیڈر بلو رانی کے ابا کو کلین چٹ نہیں دی اس لیئے،یا باقی چوروں کے لیئے این آر او نہیں لایا اسلیئے۔۔چور جس عمر کو بھی پہنچ جائے۔۔ وہ اسی چوری کے اینگل سے ہی سوچتا ہے۔۔
یہی مثال اس خزاں زدہ بالوں والے پر بنتی ہے۔۔

یہ چور سمجھتے ہیں کہ یہ سو پچاس پر کلو میں ملنے والا لیڈر ہے، گیا تو گیا۔۔ کوئی اور آجائے گا۔۔
ان شودوں کو یہ سمجھ نہیں آرہی کہ اللہ نے اسے حکومت کا موقع دیا ہے، اس حکومت کو لات مارکر ہیرو گیری کے لیئے نہیں، بلکہ ٹیڑھے اور سیدھے رستوں سے گزر کر ملک کو کامیابی پر ڈالنے کے لیئے۔

جس کے لیئے وہ منزل پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا، مگر اس کے لیئے اسکو سمجھوتے کرنے پڑیں گے۔۔
دو ہی تو سال رہ گئے ہیں، کمینوں پھر لڑ لینا، اتنے بے چین کیوں ہوئے جارہے ہو۔

Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
سو فیصد صحیح کہہ رہا ہے اگر اسکی حکومت گرتی تو دو تہائی اکثریت سے آتا مگر اس کے نادان دوست اپنی وزارتوں اپنے اللوں تللوں اور اپنے ڈی سٹ ہونے کے ڈر سے اس کو ایسا نہیں کرنے دیتے شاید لیکن اعتزاز احسن کی بات میں بہت وزن ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
سو فیصد صحیح کہہ رہا ہے اگر اسکی حکومت گرتی تو دو تہائی اکثریت سے آتا مگر اس کے نادان دوست اپنی وزارتوں اپنے اللوں تللوں اور اپنے ڈی سٹ ہونے کے ڈر سے اس کو ایسا نہیں کرنے دیتے شاید لیکن اعتزاز احسن کی بات میں بہت وزن ہے
میرے بھائی، یہ اتنا آسان نہ ہوتا۔۔
جبکہ ساری سٹیٹس کو اور بدمعاشیہ ایک پیج پر ہوں۔اور تین سالوں میں اسکے خطرناک عزائم دیکھ چکے ہوں۔۔وہ ایڑی چوٹی کا زور لگاتے اسکے دوبارہ نہ آنے کے لیئے

اس قسم کے بابے، جن کی رگوں میں حرام بیٹھ گیا ہو،وہ ایجنٹ ہوتے ہیں ان سٹیٹس کو کے۔۔۔۔۔یہ دو نمبر آدمی جہانگیر ترین کی مثال کیوں نہیں دیتا۔اگر عمران خان چاہتا تو اسکی طرف سے آنکھ بند کردیتا۔۔

Last edited:

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Aitzaz feels that the days of this government are numbered and I think he is correct here. When governments are run based on chillay and khawab, rather than based on brain and shoora, they never succeed. See the appointments of ‘Ain’ say Usman Buzdar aur ‘Ain’ say Abdul Qayuum Niazi.
 
ranaji

President (40k+ posts)
میرے بھائی، یہ اتنا آسان نہ ہوتا۔۔
جبکہ ساری سٹیٹس کو اور بدمعاشیہ ایک پیج پر ہوں۔اور تین سالوں میں اسکے خطرناک عزائم دیکھ چکے ہوں۔۔وہ ایڑی چوٹی کا زور لگاتے اسکے دوبارہ نہ آنے کے لیئے

اس قسم کے بابے، جن کی رگوں میں حرام بیٹھ گیا ہو،وہ ایجنٹ ہوتے ہیں ان سٹیٹس کو کے۔۔۔۔۔یہ دو نمبر آدمی جہانگیر ترین کی مثال کیوں نہیں دیتا۔اگر عمران خان چاہتا تو اسکی طرف سے آنکھ بند کردیتا۔۔

وہ تو اسکی مجبوری ہے مگر یہ سوفیصد وہ بندہ ہے جسکے بارے میں آنکھیں بند کرکے کہا جاسکتا ہے
Right man in wrong party
بحرحال بارہا یہ خود کہہ چکا ہے کہ پیپلز پارٹی میں ساری عمر رہا اب یہ پارٹی چھوڑ کر کیسے جا سکتا ہوں
بلکہ اعتزاز احسن کا تعلق تو بھٹو پارٹی سے ہے اور وہیں سے آغاز کیا مگر اس بندے نے آج

تک ایک پنس کی کرپشن نہیں کی کبھی کوئی سکینڈل نہیں آیا کیسے

کیسے برے بندوں راجے ریاض بارلے ملک والے جیسے گھٹیا نیچ

اور بے غیرت اور نمک حرام بندوں کو عمران خان نے لیا

جاوید ہاشمی جیسے مثلی میراثی چوڑے ۔۔ ک ۔۔ر کو بھی

لیاتھا یہ تو پھر خاندانی شریف اور نفیس بندہ ہے اب پیپلز پارٹی کی مخالفت اپنی جگہ لیکن

جیسےُ آپ کی پی ٹی آئی میں بھی بدترین بندے بھی موجود ہیں

ایسے ہی نواز پارٹی اور پیپلز پارٹی میں کچھ بہت اچھے بندے بھی ہیں بحرحال آپ کی اپنی رائے ہے لیکنٗ یہ اپنی جگہ کنفرم ہے اور خود عمران نے تسلیم کیا ہے کہ وہ مردم شناس نہیں اکیلا عمران ہی ہے باقی تو

ایک سے ایک نمونہ بھرا پڑا ہے پی ٹی آئی میں بس ںُتھوڑے

سے لوگوں کو چھوڑ کر
اور اسی طرح تھوڑے سے الیک ٹیبل لوگوں کو چھوڑ کر پی ٹی آئی کا ووٹر صرف عمران کا ووٹر ہے
 
تو آپکی رائے میں اس نے خدا واسطے اتنے سال لگادیئے۔۔۔یہاں تک کہ بلو کے پیچھے کھڑے رہنے پر بھی راضی ہوگیا۔
جناب۔۔۔ اس نے ڈائریکٹ کرپشن نہ بھی کی ہو۔۔ فوائد ضرور اٹھائے ہونگے۔۔۔جو میری طرح کے سڑے ہوئے پاکستانی کھبی نہیں اٹھاسکتے۔۔
پی ٹی آئی میں بھی ہونگے دو نمبر۔۔ مگر۔۔ کیا پچھلی حکومتوں کی طرح کے بڑے بڑے سکینڈلز دیکھنے کو ملے ؟
جن کی لاٹری نکلی انہیں نکال باہر کیا۔۔ مثلا ، جہانگیر ترین۔۔
کابینہ میں کئی ایسے لوگ ہونگے جن سے اسے ذاتی خار ہوگا۔۔ اگر یہ پارٹی کے لئے نہ بھی بول رہا ہو۔۔
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
He is asking Imran to leave the crease and go out for a six, which would most definitely get him out. What we need to understand is Imran is almost the last order batsman with match going against Pakistan and an overcast sky.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
He is asking Imran to leave the crease and go out for a six, which would most definitely get him out. What we need to understand is Imran is almost the last order batsman with match going against Pakistan and an overcast sky.
n its called... darya ko koozay may band karna..masha Allah..
 
umer

Minister (2k+ posts)
The good thing about this thread is, abhi tak koi gali galoch nahi shuroo hoi. Abhi tak mostly baatain theek ho rahi hain. Ikhtelaf bhi achay tareeqay say ho raha hai. Yes pti mai bohat saray problems hain. Yes govt ideal nahi hai. Mahngai say har admi effected hai. But inran khan is better than nawaz shareef and zardari, pmln n ppp any day. Unless we have better option than khan. We are with him. He's making mistakes and he's doing good too.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
The most truth is that
“ Imran Khan is a failed ruler to Pakistan there is no doubt about it”
There is a huge difference between a good Ruler and a player.
A Ruler must be honest with multiple talents in all fields economy, administration, foreign policy , defence of country, public relationships, understanding the diversity of the country.
 
A Ruler must be.....like TAFOO KALIA BHAND...
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
“ Imran Khan is a failed ruler to Pakistan there is no doubt about it”

A Ruler must be.....like TAFOO KALIA BHAND...
What you are mentioning he never was a ruler ? So no point of comparison.
Yes if you want to compare it will be interesting to compare them
1. Asif Ali Zardari era
2. Nawaz Sharif era
3. Imran Khan era
4. Pervez Musharraf era
5. Zia ul Haq era
6. Benazir era
It is comparable n interesting to grade them who falls where?
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
What you are mentioning he never was a ruler ? So no point of comparison.
Yes if you want to compare it will be interesting to compare them
1. Asif Ali Zardari era
He made his way into presidentship by getting his wife killed. Musharraf left Pakistan in a decent state, so he just cruised along while filling his and his cronies pockets.
2. Nawaz Sharif era
Illiterate. Got lucky thanks to Zia. Played punjabi card all his life. Made billions by appearing to be loyal to Pakistan but in essence supporting India’s narrative.
3. Imran Khan era
Came under the toughest situation. He is actually trying his best to fix the root causes of the problems in our society. Unfortunately our society want quick cures that do not require bitter medicine
4. Pervez Musharraf era
Practical man. Unfortunately he had to make tough decisions, some of which did not go the way he planned.
5. Zia ul Haq era
Conniving man. Leveraged the US to the heel. Died for the same reason. Also leveraged the religion which had dire consequences in the future
6. Benazir era
Foreign Educated lady who didn’t understand Pakistan that well but did decently. Her biggest mistake was marrying Zardari

Nice evaluation. Everyone has their own way of assessments.
I wish we should discuss more academically rather abusing someone or using bad words personally.
The guy who abuses or does Galigaloch is to be honest not in sound mental state. Why I deal them more politely .