عمران خان کہ چاہنے والوں سے دو سوال

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب نے کل لاہور میں ایک تقریب سے خطب کرتے ہوۓ ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چور جتنا مرضی شور مچا لیں وہ چھوڑیں گے کسی کو نہیں. خان صاحب حکومت میں آنے سے پہلے سے ہی اس طرح کہ بیانات گاہے بگاہے دیتے رہے ہیں اور جو کچھ پچھلے دو سال میں جو کچھ ہوا وہ سب کہ سامنے ہے. خان صاحب ابھی سعودیہ میں ہیں امید ہے کہ انکی واپسی تک شہباز شریف اس ملک سے فرار ہوچکا ہوگا اور خان صاحب وطن واپس آکر ایک بار پھر چوروں کو نہیں چھوڑونگا کا نعرہ لگائیں گے

میرے خان صاحب کہ سپوٹرز سے دو سوال ہیں. پہلا سوال یہ کہ اس کرپٹ نظام اور عدلیہ کی موجودگی اور اقتدار میں رہتے ہوے بھی بے بس خان صاحب کہ دماغ میں ایسا کیا منصوبہ ہے کہ جس سے یہ لگے کہ خان صاحب نے واقعی چوروں کو نہیں چھوڑا اور اپنا احتساب کا وعدہ پورا کر دیا؟

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہوجانے کہ بعد بھی خان صاحب اپنے احتساب کہ وعدےپر نہ صرف قائم ہیں بلکہ 'چوروں کو چھوڑوںگا نہیں این آر یو نہیں دونگا '، جیسے بیانات دے کر اسکی اونر شپ بھی لے رہے ہیں. جب آپ اتنا سب کچھ ہو جانے کہ باوجود بھی چوروں کہ احتساب کی اونر شپ پر قائم ہیں تو کرپٹ ججوں ، اسٹبلشمینٹ کہ ساتھ ساتھ کیا آپ کو بھی گالیاں نہیں پڑنی چاہیئں ؟

امید ہے کہ فورم ممبرز اپنی راۓ سے آگاہ کریں گے

شکریہ
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

چوروں کو نہ چھوڑنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ ان کے کیسز ختم نہیں ہوں گے جیسا کہ مشرف نے غیر قانونی این آر او دیا تھا۔ باقی عدالتیں ریلیف دیتی ہیں تو دے دیں۔ کیسز ختم نہیں ہوں گے
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
yaar pakistan mein inn bare choron ka koi kuch nahin bigaar sakta. Khan sahab ko naare lagane ki aadat ho chuki he to wo laga rahay hen , ikhteyarat unn ke paas bhi koi nahin siwaye assembly dissolve kerne ke. Koi ordinance nafiz kerein to supreme court uss ko cancel ker sakti he , choron ko jail bhijwaya jaye to lohaar highcourt chooron ko baaher nikalwa deti he. Hamara constitution aur hamari adlia hee adal ki raah mein sab se bari rukawat he. Jis mulk ke judges badmaash ghunda type wakilon mein se nikal ker aaye hon wahan yehi ho ga. Mera khyal he khan sahab 2 3 mahine dekhege phir assemblies tore ker gilgit mein ghar le lengay.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
میاں صاحب آپ کی بلندی کو سلام

ان کے چہرے ان کا حال بتا رہے ہیں ان کی بھاگ دور چھپن چھپائی گبھرائے ہوئے سر دھر کی بازی لگانے کی تمنا سب کچھ داؤ پر لگانے کی کوشش چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے ہمارا حال نا پوچھو ہم بے حال ہو چکے روز عدالتیں ہمیں لتارتی ہیں بلکہ دھبر دوس کرتی ہیں ہم پھر مشکل سے سر اٹھاتے ہیں نیب کی تلوار سر پر نظر آتی ہے جس سے طاری لرزہ میں اور زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے اب حال یہ ہو چکا کے ہے عدالتی حکم پر میاں نواز شریف کے اشتہاری ہونے کے اخبارات میں اشتہار چھپیں گیں ڈھولچی ڈھول پیٹے گیں اور میاں نواز شریف کے اشتہاری ہونے کا اعلان کیا جائے گا ان کی ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ تک اشتہار لگائیں جائیں گیں ہر تھانے پر ان کے قانون سے بھگوڑا ہونے کے اشتہار لگیں گیں کیا ذلالت ان کے حصے آئی ہے وہ منظر بھی سوشل میڈیا پے چلے گا اس پر میم بنے گیں چشمانے فلک دیکھیں گیں کیا خلق خدا تھو تھو نا کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن الیکٹرک میڈیا پر ایسے درباری ہیں جو ان سب احوال کو انقلاب ایران سے جوڑتے ہیں اور کہتے ہیں خمینی کی طرح نواز شریف امام کمینی بن کر آئے گا جیل کا دروازہ ٹوٹے گا میاں چھوٹے گا اس کا مطلب آتے ہی جیل تو پکاجائے گا پھر ہی جیل کا دروازہ ٹوٹے گا میاں صاحب کے حواری کہتے ہے دیکھو دیکھو میاں صاحب نے کیا بلند مقام پایا ہے میاں صاحب آپ کی بلندی کو سلام
 
Logic

Politcal Worker (100+ posts)
ارے بھائی عمران نے نہ تو کسی کو چھوڑا ہے اور نہ ہی کسی کو این آر او دی ہے .

سب کو پتا ہے کہ اصل این آر او دینے والا کون ہے . عمران اپنی سیاست کر رہا ہے . اسے گالیاں دینے کا کوئی تک نہیں بنتا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
چوروں کو نہ چھوڑنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ ان کے کیسز ختم نہیں ہوں گے جیسا کہ مشرف نے غیر قانونی این آر او دیا تھا۔ باقی عدالتیں ریلیف دیتی ہیں تو دے دیں۔ کیسز ختم نہیں ہوں گے
کیسز کی پروا کون کرتا ہے؟ کیسز تو عمران خان، عارف علوی پر بھی ہیں. نواز شریف اور شہباز شریف کہ اپنے دور میں ان پر کیسز بنے. پاکستان میں لاکھوں لوگوں پر سچے جھوٹے کسیز بنے ہوۓ ہیں. ایم کو ایم پر تو سنگین کیسز ہیں.جب عدالت سے کیسز ختم ہوسکتے ہیں اور ہو رہے ہیں تو حکومت کا کیسز ختم کرنے کا اختیار ہونا یا نہ ہونا کوئی اہمیت نہیں رکھتا
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Asal masla hee yehi hai ke adaaltain kanoon ki dhajjiyan uraa rahee he , pehle apne bhai band faiz eesa ko hero banaya.

Calibri queen zamanat per baher he , wo jo london dawai lene gaya thaa uss ki zamanat bhi adaalat ne li thi ab le ker kiun nahin aati adaalat ?

jailon ko school bana dena chahye aur sare qaidion ko wakeel air judge.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب نے کل لاہور میں ایک تقریب سے خطب کرتے ہوۓ ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چور جتنا مرضی شور مچا لیں وہ چھوڑیں گے کسی کو نہیں. خان صاحب حکومت میں آنے سے پہلے سے ہی اس طرح کہ بیانات گاہے بگاہے دیتے رہے ہیں اور جو کچھ پچھلے دو سال میں جو کچھ ہوا وہ سب کہ سامنے ہے. خان صاحب ابھی سعودیہ میں ہیں امید ہے کہ انکی واپسی تک شہباز شریف اس ملک سے فرار ہوچکا ہوگا اور خان صاحب وطن واپس آکر ایک بار پھر چوروں کو نہیں چھوڑونگا کا نعرہ لگائیں گے

میرے خان صاحب کہ سپوٹرز سے دو سوال ہیں. پہلا سوال یہ کہ اس کرپٹ نظام اور عدلیہ کی موجودگی اور اقتدار میں رہتے ہوے بھی بے بس خان صاحب کہ دماغ میں ایسا کیا منصوبہ ہے کہ جس سے یہ لگے کہ خان صاحب نے واقعی چوروں کو نہیں چھوڑا اور اپنا احتساب کا وعدہ پورا کر دیا؟

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہوجانے کہ بعد بھی خان صاحب اپنے احتساب کہ وعدےپر نہ صرف قائم ہیں بلکہ 'چوروں کو چھوڑوںگا نہیں این آر یو نہیں دونگا '، جیسے بیانات دے کر اسکی اونر شپ بھی لے رہے ہیں. جب آپ اتنا سب کچھ ہو جانے کہ باوجود بھی چوروں کہ احتساب کی اونر شپ پر قائم ہیں تو کرپٹ ججوں ، اسٹبلشمینٹ کہ ساتھ ساتھ کیا آپ کو بھی گالیاں نہیں پڑنی چاہیئں ؟

امید ہے کہ فورم ممبرز اپنی راۓ سے آگاہ کریں گے

شکریہ

خان صاحب نے کل لاہور میں ایک تقریب سے خطب کرتے ہوۓ ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چور جتنا مرضی شور مچا لیں وہ چھوڑیں گے کسی کو نہیں. خان صاحب حکومت میں آنے سے پہلے سے ہی اس طرح کہ بیانات گاہے بگاہے دیتے رہے ہیں اور جو کچھ پچھلے دو سال میں جو کچھ ہوا وہ سب کہ سامنے ہے. خان صاحب ابھی سعودیہ میں ہیں امید ہے کہ انکی واپسی تک شہباز شریف اس ملک سے فرار ہوچکا ہوگا اور خان صاحب وطن واپس آکر ایک بار پھر چوروں کو نہیں چھوڑونگا کا نعرہ لگائیں گے

میرے خان صاحب کہ سپوٹرز سے دو سوال ہیں. پہلا سوال یہ کہ اس کرپٹ نظام اور عدلیہ کی موجودگی اور اقتدار میں رہتے ہوے بھی بے بس خان صاحب کہ دماغ میں ایسا کیا منصوبہ ہے کہ جس سے یہ لگے کہ خان صاحب نے واقعی چوروں کو نہیں چھوڑا اور اپنا احتساب کا وعدہ پورا کر دیا؟

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہوجانے کہ بعد بھی خان صاحب اپنے احتساب کہ وعدےپر نہ صرف قائم ہیں بلکہ 'چوروں کو چھوڑوںگا نہیں این آر یو نہیں دونگا '، جیسے بیانات دے کر اسکی اونر شپ بھی لے رہے ہیں. جب آپ اتنا سب کچھ ہو جانے کہ باوجود بھی چوروں کہ احتساب کی اونر شپ پر قائم ہیں تو کرپٹ ججوں ، اسٹبلشمینٹ کہ ساتھ ساتھ کیا آپ کو بھی گالیاں نہیں پڑنی چاہیئں ؟

امید ہے کہ فورم ممبرز اپنی راۓ سے آگاہ کریں گے

شکریہ
The government has decided to appeal against the verdict in the higher court. Shahbaz Sharif may not be able to escape that fast.
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
is judiciary ka moqabla josh se nhi Balke cool mindset ke sath kiya ja sakta hai.. Khan sab ko awam ki emotions ka achi tara andaza hai Lekin judiciary aik contempt of court se khan sab ko knock out kar sakti hai.. judiciary ko lagam dalne ke liye 2/3 majority chahie parliament ma.. 2018 ma bi rigging howi ti Tabi PTI ko clear majority nhi mili.. army bi in choro se mili howi hai
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب نے کل لاہور میں ایک تقریب سے خطب کرتے ہوۓ ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چور جتنا مرضی شور مچا لیں وہ چھوڑیں گے کسی کو نہیں. خان صاحب حکومت میں آنے سے پہلے سے ہی اس طرح کہ بیانات گاہے بگاہے دیتے رہے ہیں اور جو کچھ پچھلے دو سال میں جو کچھ ہوا وہ سب کہ سامنے ہے. خان صاحب ابھی سعودیہ میں ہیں امید ہے کہ انکی واپسی تک شہباز شریف اس ملک سے فرار ہوچکا ہوگا اور خان صاحب وطن واپس آکر ایک بار پھر چوروں کو نہیں چھوڑونگا کا نعرہ لگائیں گے

میرے خان صاحب کہ سپوٹرز سے دو سوال ہیں. پہلا سوال یہ کہ اس کرپٹ نظام اور عدلیہ کی موجودگی اور اقتدار میں رہتے ہوے بھی بے بس خان صاحب کہ دماغ میں ایسا کیا منصوبہ ہے کہ جس سے یہ لگے کہ خان صاحب نے واقعی چوروں کو نہیں چھوڑا اور اپنا احتساب کا وعدہ پورا کر دیا؟

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہوجانے کہ بعد بھی خان صاحب اپنے احتساب کہ وعدےپر نہ صرف قائم ہیں بلکہ 'چوروں کو چھوڑوںگا نہیں این آر یو نہیں دونگا '، جیسے بیانات دے کر اسکی اونر شپ بھی لے رہے ہیں. جب آپ اتنا سب کچھ ہو جانے کہ باوجود بھی چوروں کہ احتساب کی اونر شپ پر قائم ہیں تو کرپٹ ججوں ، اسٹبلشمینٹ کہ ساتھ ساتھ کیا آپ کو بھی گالیاں نہیں پڑنی چاہیئں ؟

امید ہے کہ فورم ممبرز اپنی راۓ سے آگاہ کریں گے

شکریہ
اصل میں آپکے ہر سوال کے دو جواب ہیں، پہلے یہ بتائیں کہ آپکو پہلے کونسا جواب دیا جائے؟

چلیں آپکو حقیقت پر مبنی جواب میں زیادہ دلچسپی ہوگی، سیاسی جواب آپ کے کسی مصرف میں شائد نہ آسکے۔

یہ بات درست ہے کہ خان صاحب کو یہ نعرہ لگاتے ہوئے خیال ہی نہیں رہا کہ پہلا احتساب جب انکی اپنی پارٹی میں جسٹس وجیہ الدّین نے کیا تھا، جہانگیر ترین، علیم خان اور خٹک کے خلاف تو انھوں نے پیغامبر کو ہی گولی ماردی تھی، یعنی جسٹس وجیہہ کو ہی پارٹی سے نکال باہر کیا تھا۔

دوسرا احتساب کے پی کے کے احتساب سیل میں ایک ریٹائرڈ جرنیل نے کیا تھا، خٹک کے خلاف، اسکی کہانی بھی ایسی ہی رہی۔

تو اپنے احتسابی نعرے کی خان صاحب پہلے سے خود ہی دھجیاں بکھیر چکے ہیں۔

پھر بھی خان صاحب کو سمجھ نہیں آئی کہ اگر احتساب واقعی یہاں ہوگیا تو ان کی اپنی کرسی کے پائے ہلائے جائینگے۔
جہانگیر ترین کے خلاف انھوں نے احتساب شروع کیا، معلوم یہ چلا کہ اپنی پارٹی ہی منہہ پر جوتا رسید کرنے کو تیّار ہے۔
لیکن بات دیکھنے کی یہ ہے کہ انھوں نے خود اس معاملے کی تحقیق کیوں کروائی، اگر احتساب سے کوئی شغف نہیں رکھتے؟

پھر دوسرا مسئلہ جج صاحبان کے خلاف ریفرنس بنوانا تھا۔ یہ کام بھی خان صاحب کیوں کرتے اگر احتساب سے انکو کوئی سروکار نہیں؟
لیکن ہوا کیا؟ اپنے ہی اداروں نے خان صاحب کے احتساب پر گھڑوں پانی بہا دیا، وہ بھی گندے نالے والا۔

یہاں احتساب کرنے کے لیئے جمہوری حکومت نہیں، کسی بادشاہت کی ضرورت ہے، جو تلوار کے زور پر ظالم کو پکڑے اور قرار واقع سزا دے۔ جمہوریت میں تو مل ملا کر چلنا پڑتا ہے۔ نہیں تو اپنے ہی پتے ہوا دینے لگتے ہیں۔

میرے بھی ناقص خیال کے مطابق، خان صاحب کو اب ان کھوکھلے نعروں سے گریز کرکے صرف یہ کہنا چاہیئے کہ ادارے آازد ہیں اور وہ اپنی طرح سے احتساب کر رہے ہیں اور حکومت ان پر کسی طور اثر انداز نہیں ہورہی۔

این آر او کے نعرے مارنے بھی چھوڑ دیں۔

ابھی پچھلے دنوں شوکت ترین نے بھی یہی کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام کا فروغ بہت ضروری ہے اور وہ اس سلسلے میں بہت جلد تمام پارٹیوں سے رابطہ کرینگے۔ بھائی پیسہ بہت شرمیلا ہوتا ہے، یہاں ایک سیاسی بیان کے پیچھے منٹوں میں اسٹاک ایکسچینج میں سے اربوں روپیہ غائب ہوجاتا ہے۔ میرے کل کے تھریڈ میں بھی آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس شہباز شریف کو کیوں چینی سفیر نے نہ صرف بلوایا، بلکہ اسکو پرچم کے سامنے والی کرسی بھی دی، جیسے وہ پاکستان کا نمائندہ ہو۔

دراصل چینی کاروبار کو سمجھتے ہیں۔ کرپشن یا شفافیت، وہ ان باتوں سے بالاتر ہوکر اس بات کو سمجھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ بھلے کرپٹ ہیں، لیکن یہ پاکستان کی فی الحال زمینی حقیقت ہیں۔ اگر یہ کل کو پھر سے روڈوں پر آکر بیٹھ جائیں گے تو چین کے انویسٹر پھر سے پاکستان مین سرمایہ کاری کرنے سے بھاگیں گے۔ لہٰذا انھوں نے بھی حکومت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہباز شریف کا استقبال بھی کیا اور اس کے ساتھ بات چیت بھی کی۔ تاکہ چین کے انویسٹر کو یہ اندازہ رہے کہ ان کی حکومت کے دونوں طرف روابط ہیں اور وہ کبھی بھی چینی سرمایہ کار کا سرمایہ پاکستان میں ڈوبنے نہیں دیں گے۔

ساتھ ہی اسمیں پیغام ہماری حکومت کے لیئے بھی بہت واضع ہے، اور وہ یہ کہ جناب پانچ میں سے تین سال گزر چکے ہیں اور تم جیسی سیاسی حکومتوں نے پانچ سال بعد چلے جانا ہوتا ہے، لہٰذا اپنی کسی چیز کو دائمی نہ سمجھا کرو۔ ہم یہاں لانگ ٹرم انویسٹمنٹ کرنے آئے ہیں اور کسی طرح سے تمھاری گندی سیاست کا حصہّ نہیں بنیں گے۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب نے کل لاہور میں ایک تقریب سے خطب کرتے ہوۓ ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چور جتنا مرضی شور مچا لیں وہ چھوڑیں گے کسی کو نہیں. خان صاحب حکومت میں آنے سے پہلے سے ہی اس طرح کہ بیانات گاہے بگاہے دیتے رہے ہیں اور جو کچھ پچھلے دو سال میں جو کچھ ہوا وہ سب کہ سامنے ہے. خان صاحب ابھی سعودیہ میں ہیں امید ہے کہ انکی واپسی تک شہباز شریف اس ملک سے فرار ہوچکا ہوگا اور خان صاحب وطن واپس آکر ایک بار پھر چوروں کو نہیں چھوڑونگا کا نعرہ لگائیں گے

میرے خان صاحب کہ سپوٹرز سے دو سوال ہیں. پہلا سوال یہ کہ اس کرپٹ نظام اور عدلیہ کی موجودگی اور اقتدار میں رہتے ہوے بھی بے بس خان صاحب کہ دماغ میں ایسا کیا منصوبہ ہے کہ جس سے یہ لگے کہ خان صاحب نے واقعی چوروں کو نہیں چھوڑا اور اپنا احتساب کا وعدہ پورا کر دیا؟

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہوجانے کہ بعد بھی خان صاحب اپنے احتساب کہ وعدےپر نہ صرف قائم ہیں بلکہ 'چوروں کو چھوڑوںگا نہیں این آر یو نہیں دونگا '، جیسے بیانات دے کر اسکی اونر شپ بھی لے رہے ہیں. جب آپ اتنا سب کچھ ہو جانے کہ باوجود بھی چوروں کہ احتساب کی اونر شپ پر قائم ہیں تو کرپٹ ججوں ، اسٹبلشمینٹ کہ ساتھ ساتھ کیا آپ کو بھی گالیاں نہیں پڑنی چاہیئں ؟

امید ہے کہ فورم ممبرز اپنی راۓ سے آگاہ کریں گے

شکریہ
او بھائی صاحب کیا آپکی ٹنڈ میں پھوڑا ہے جو آپ چاہتے ہو ہمیں بھی گالیاں پڑنی چاہیں
صرف اس وجہ سے کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان میں سب چوروں کا احتساب ہو؟….
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
خان صاحب نے کل لاہور میں ایک تقریب سے خطب کرتے ہوۓ ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چور جتنا مرضی شور مچا لیں وہ چھوڑیں گے کسی کو نہیں. خان صاحب حکومت میں آنے سے پہلے سے ہی اس طرح کہ بیانات گاہے بگاہے دیتے رہے ہیں اور جو کچھ پچھلے دو سال میں جو کچھ ہوا وہ سب کہ سامنے ہے. خان صاحب ابھی سعودیہ میں ہیں امید ہے کہ انکی واپسی تک شہباز شریف اس ملک سے فرار ہوچکا ہوگا اور خان صاحب وطن واپس آکر ایک بار پھر چوروں کو نہیں چھوڑونگا کا نعرہ لگائیں گے

میرے خان صاحب کہ سپوٹرز سے دو سوال ہیں. پہلا سوال یہ کہ اس کرپٹ نظام اور عدلیہ کی موجودگی اور اقتدار میں رہتے ہوے بھی بے بس خان صاحب کہ دماغ میں ایسا کیا منصوبہ ہے کہ جس سے یہ لگے کہ خان صاحب نے واقعی چوروں کو نہیں چھوڑا اور اپنا احتساب کا وعدہ پورا کر دیا؟

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہوجانے کہ بعد بھی خان صاحب اپنے احتساب کہ وعدےپر نہ صرف قائم ہیں بلکہ 'چوروں کو چھوڑوںگا نہیں این آر یو نہیں دونگا '، جیسے بیانات دے کر اسکی اونر شپ بھی لے رہے ہیں. جب آپ اتنا سب کچھ ہو جانے کہ باوجود بھی چوروں کہ احتساب کی اونر شپ پر قائم ہیں تو کرپٹ ججوں ، اسٹبلشمینٹ کہ ساتھ ساتھ کیا آپ کو بھی گالیاں نہیں پڑنی چاہیئں ؟

امید ہے کہ فورم ممبرز اپنی راۓ سے آگاہ کریں گے

شکریہ
I have often asked this question here with no replies.
Prosecution! Proof of corruption !
have you guys ever tried to find out what preparedness govt had when it came to getting a decision in govt’s favour ?

why blame judiciary then ?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں قانون فوجیوں ججوں سیاستدانوں بیوروکریٹس ٹھیکیداروں اور مالداروں کی لونڈی ہے لونڈی جس کے ساتھ اسلام میں ہم بستری کی اجازت ہے اور یہ سب چونکہ مسلمان ہیں اس لئے خوب ہم بستری کرتے ہیں لونڈی کے ساتھ پھر لونڈی اپنے آقا کی محتاج ہوتی ہے آقا لونڈی کا نہیں لونڈی آقا کو سزا نہیں دے سکتی آقا لونڈی کی ایسی تیسی کر سکتا جیسے قاضی ناجائز عیسی کے کیس میں گنجوں کے زرداری کے اور بہت سے تگڑے لوگوں کے کیس میں ہوا اور ہوگا تو گھبرانے کی بات نہیں ہے جب یہ مر جائیں گے تو انکے بچے پھر انکے بچے غرض قیامت کی صبح تک یہ مشاغل جاری رہیں گے
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
خان صاحب نے کل لاہور میں ایک تقریب سے خطب کرتے ہوۓ ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا کہ چور جتنا مرضی شور مچا لیں وہ چھوڑیں گے کسی کو نہیں. خان صاحب حکومت میں آنے سے پہلے سے ہی اس طرح کہ بیانات گاہے بگاہے دیتے رہے ہیں اور جو کچھ پچھلے دو سال میں جو کچھ ہوا وہ سب کہ سامنے ہے. خان صاحب ابھی سعودیہ میں ہیں امید ہے کہ انکی واپسی تک شہباز شریف اس ملک سے فرار ہوچکا ہوگا اور خان صاحب وطن واپس آکر ایک بار پھر چوروں کو نہیں چھوڑونگا کا نعرہ لگائیں گے

میرے خان صاحب کہ سپوٹرز سے دو سوال ہیں. پہلا سوال یہ کہ اس کرپٹ نظام اور عدلیہ کی موجودگی اور اقتدار میں رہتے ہوے بھی بے بس خان صاحب کہ دماغ میں ایسا کیا منصوبہ ہے کہ جس سے یہ لگے کہ خان صاحب نے واقعی چوروں کو نہیں چھوڑا اور اپنا احتساب کا وعدہ پورا کر دیا؟

میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اتنا سب کچھ ہوجانے کہ بعد بھی خان صاحب اپنے احتساب کہ وعدےپر نہ صرف قائم ہیں بلکہ 'چوروں کو چھوڑوںگا نہیں این آر یو نہیں دونگا '، جیسے بیانات دے کر اسکی اونر شپ بھی لے رہے ہیں. جب آپ اتنا سب کچھ ہو جانے کہ باوجود بھی چوروں کہ احتساب کی اونر شپ پر قائم ہیں تو کرپٹ ججوں ، اسٹبلشمینٹ کہ ساتھ ساتھ کیا آپ کو بھی گالیاں نہیں پڑنی چاہیئں ؟

امید ہے کہ فورم ممبرز اپنی راۓ سے آگاہ کریں گے

شکریہ

Sawal number 1:

I think there is no mansooba that khan has, its just his mantra which gets him attention.

sawal number 2:

nahen bhae galina kissi ku bhee nahen pardnee chahiya