عمران خان کیلئے ہیٹ ٹرک کا بہترین موقع ہے

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ok...kar lega hatric....magar teri pitch per nahi....q k woh bohuth roughly use hoowa hay....

peshaweri chappal k moon wali.....kaila raza
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اب موقع دیا ہے تو برداشت تو کرنا ہو گا۔
جو کوئی مخالف، موقع سے فائدہ اٹھائے تو اس کا حق، اور جو لحاظ کرے تو اس کی مہربانی۔

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
12191047_724428970992344_7974833284526874430_n.jpg
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
اس عورت شہلا رضا کے لئے آج تک میرے دل میں ہمدردی تھی. ٢٠٠٥ میں اس کے ساتھ ایک اندوہناک حادثہ ہوا. کراچی میں اصفہانی روڈ پر ایک شدید بارش والے دن اس کی بیٹی کار کا دوازہ اچانک کھل جانے سے کھڑے پانی والی سڑک پر گر گئی. نیچے مین ہول تھا. بیٹی بیچاری اس میں ڈوب گئی. بہن کو بچانے کے لئے اس کا بیٹا بھی کود پڑا اور وہ بیچارہ بھی اسی مین ہول میں ڈوب گیا. دونوں بچے اس حادثے کی نظر ہو کر دارفانی سے کوچ کر گئے.
آج اس عورت کی بات سن کر سوچ رہا ہوں کس مٹی سے بنے ہوے ہیں یہ لوگ.
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
zadari ki students sab aisi hi hakaten karti hn, shuka karen abi firdos ashiq awan chup hy.

فردوس عاشق عوان کی مثال تو اُس پھپی جیسی ہے جو سارے خاندان میں فساد مچاتی ہے اور پھر اگر کوئی کچھ کہہ دے تو رونے بیٹھ جاتی ہے۔
 
ayaan1

MPA (400+ posts)
shehla raza!tumhari wicket laney ka khan k koi irada nahi!!!!!
Tumhari wicketein tu zardari and co kab ki urrada chukey hein !!!!!!ha,ha,ha,ha!!
 
ranaji

President (40k+ posts)

اس سلسلے میں شہلا رضا اپنی وکٹ رضاکارانہ طور پر پیش کرنے کو تیار ہیں

ایسے بےحس لوگوں کی وکٹ دونوں طرف سے اڑانی چاہیے۔

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
آپ آ کر خان صاحب کی ہیٹ ٹرک مکمل کروا دیں
عمر بھی ملتی جلتی ھے
اور آپ کے ھاں جائز بھی ھے (متعہ)
موقع اچھا ھے
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
تو گندا نالہ ہے تجھے کیا معلوم ٹونٹی کا
تو کسی روز ٹنکی میں جا اور نل سے نکل
 
Bawa G

Citizen
I think there is a lot of Grass n Moisture on this WICKET...N it is offering so much to the Khan...So Khan has a gud chance to make His Maiden HAT Trick....:lol:
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Atif ager Shehla Raza say ape ka chance banay tu kia khayal hain (hmm)

:P

اس سلسلے میں شہلا رضا اپنی وکٹ رضاکارانہ طور پر پیش کرنے کو تیار ہیں

ایسے بےحس لوگوں کی وکٹ دونوں طرف سے اڑانی چاہیے۔

shami11

Minister (2k+ posts)
Really….. I feel sorry for her….

اس عورت شہلا رضا کے لئے آج تک میرے دل میں ہمدردی تھی. ٢٠٠٥ میں اس کے ساتھ ایک اندوہناک حادثہ ہوا. کراچی میں اصفہانی روڈ پر ایک شدید بارش والے دن اس کی بیٹی کار کا دوازہ اچانک کھل جانے سے کھڑے پانی والی سڑک پر گر گئی. نیچے مین ہول تھا. بیٹی بیچاری اس میں ڈوب گئی. بہن کو بچانے کے لئے اس کا بیٹا بھی کود پڑا اور وہ بیچارہ بھی اسی مین ہول میں ڈوب گیا. دونوں بچے اس حادثے کی نظر ہو کر دارفانی سے کوچ کر گئے.
آج اس عورت کی بات سن کر سوچ رہا ہوں کس مٹی سے بنے ہوے ہیں یہ لوگ.
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Really….. I feel sorry for her….

شامی جی. یہ افسوسناک واقعہ میں نے کچھ سال پہلے حامد میر کے کالم میں پڑھا تھا اوربہت افسوس ہوا تھا. اس واقعے کا ایک ذرا سا مختلف ورژن کہ دونوں بچے ٹیکسی میں تھے اور پوری ٹیکسی ہی مین ہول یا پانی میں ڈوب گئی تھی، اس کا لنک مجھے ملا ہے

http://archives.dailytimes.com.pk/k...-seeks-report-from-cdgk-on-children-s-killing
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Merey khiyal mae ik ko ye offer shela wali waqti tor per qabool ker laeni chaeye jab tak koi munasab shareef aurat
nai milti
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Thank you for the link…!!!

I wish she should spend her political influence on real issues in the honour of her kids...