عمران خان کی آڈیولیکس: انصار عباسی کا دعویٰ درست نکلا

ansab1h1h11.jpg

امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی۔

اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی۔
https://twitter.com/x/status/1575025720442892293
اس آڈیو میں عمران خان کہتے ہیں کہ یہ تو ہے ہی فارن سازش۔

اس آڈیو لیکس سے متعلق انصار عباسی نے 3 ماہ قبل یعنی 4 جولائی کو انکشاف کردیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان کی اعظم خان کے ساتھ امریکی مراسلے پر مبینہ گفتگو کی آڈیو بھی لیک ہوسکتی ہے۔

انصار عباسی نے یہ بھی کہا تھا کہ مجھے کئی ہفتہ قبل بشریٰ بی بی اور ڈاکٹر ارسلان خالد کی آڈیو کی موجودگی کے بارے میں ایک اہم سرکاری ذرائع نے بتا دیا تھا اور یہ الزام لگایا تھا کہ کس طرح بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو اپنے مخالفین پر غداری کے الزامات لگانے کی ہدایت دے رہی ہیں۔

انصار عباسی نے کہا تھا کہ ایک مبینہ آڈیو تو ایسی بھی ہے جس میں عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کے آخری دنوں میں اپنے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو امریکی مراسلہ کا حوالہ دے کر کچھ اس طرح کہتے ہیں کہ ہم نے اسکے ساتھ کھیلنا ہے۔

انصار عباسی نے اپنے اس آرٹیکل میں یہ بھی کہا تھا کہ بشریٰ بی بی سے متعلق تازہ مبینہ آڈیو لیک سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اگر عمران خان اور تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے اداروں کے خلاف اپنا پروپیگنڈہ ختم نہ کیا تو ایسی اور مبینہ آڈیو ز سامنے آسکتی ہیں۔

آڈیو لیک ہونے اور بشریٰ بی کی کی مبینہ آڈیو سے متعلق انصار عباسی کے دعوے سے ثابت ہوتا ہے کہ آج لیک ہونیوالی آڈیو کے پیچھے حکومت یا کسی ادارے کا ہاتھ ہے اور انصار عباسی کو حکومت ہی یہ فیڈ کررہی ہے کیونکہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سے متعلق انصار عباسی نے کہا تھا کہ مجھے سرکاری ذرائع نے یہ بتایا تھا۔

اگر یہ آڈیو حکومت نے لیک کی ہے تو کیا یہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے؟ کیا یہ آڈیو آنیوالے دنوں میں حکومت کیلئے مشکل کھڑی کرے گی؟ اسکا فیصلہ آنیوالے دنوں میں ہوگا۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

The audio confirms the cipher, and they are talking about their political strategy in light of that. Don't see anything wrong in that.

I also wanna point out that there are a couple of occasions when the translation is deliberately wrong to paint a different picture, just for example at the end of the clip IK said "Anyhow yeh hai toh foreign saazish" but the translated text says "Anyhow isay foreign saazish bana detay hai".
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
if audio leaks involve army's ghaddar generals so they will buy the leaks at any cost and probably have bought already therefore the hacker disappears from the scene.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
This is not leaked audio from Hackers. This is Bajwaa company's work and proves Khan's stance that Cipher and there was threat from America.
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
ansab1h1h11.jpg

امریکی سائفر سے متعلق پی ٹی آئی کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آ گئی۔

اس آڈیو کلپ میں عمران خان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی۔
https://twitter.com/x/status/1575025720442892293
اس آڈیو میں عمران خان کہتے ہیں کہ یہ تو ہے ہی فارن سازش۔

اس آڈیو لیکس سے متعلق انصار عباسی نے 3 ماہ قبل یعنی 4 جولائی کو انکشاف کردیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان کی اعظم خان کے ساتھ امریکی مراسلے پر مبینہ گفتگو کی آڈیو بھی لیک ہوسکتی ہے۔

انصار عباسی نے یہ بھی کہا تھا کہ مجھے کئی ہفتہ قبل بشریٰ بی بی اور ڈاکٹر ارسلان خالد کی آڈیو کی موجودگی کے بارے میں ایک اہم سرکاری ذرائع نے بتا دیا تھا اور یہ الزام لگایا تھا کہ کس طرح بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو اپنے مخالفین پر غداری کے الزامات لگانے کی ہدایت دے رہی ہیں۔

انصار عباسی نے کہا تھا کہ ایک مبینہ آڈیو تو ایسی بھی ہے جس میں عمران خان اپنی وزارت عظمیٰ کے آخری دنوں میں اپنے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو امریکی مراسلہ کا حوالہ دے کر کچھ اس طرح کہتے ہیں کہ ہم نے اسکے ساتھ کھیلنا ہے۔

انصار عباسی نے اپنے اس آرٹیکل میں یہ بھی کہا تھا کہ بشریٰ بی بی سے متعلق تازہ مبینہ آڈیو لیک سے اندازہ ہو رہا ہے کہ اگر عمران خان اور تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے اداروں کے خلاف اپنا پروپیگنڈہ ختم نہ کیا تو ایسی اور مبینہ آڈیو ز سامنے آسکتی ہیں۔

آڈیو لیک ہونے اور بشریٰ بی کی کی مبینہ آڈیو سے متعلق انصار عباسی کے دعوے سے ثابت ہوتا ہے کہ آج لیک ہونیوالی آڈیو کے پیچھے حکومت یا کسی ادارے کا ہاتھ ہے اور انصار عباسی کو حکومت ہی یہ فیڈ کررہی ہے کیونکہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سے متعلق انصار عباسی نے کہا تھا کہ مجھے سرکاری ذرائع نے یہ بتایا تھا۔

اگر یہ آڈیو حکومت نے لیک کی ہے تو کیا یہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے؟ کیا یہ آڈیو آنیوالے دنوں میں حکومت کیلئے مشکل کھڑی کرے گی؟ اسکا فیصلہ آنیوالے دنوں میں ہوگا۔
ub Rana Sana aur SS apne apne leakage ku rokney ke leye khud ye sub leaks kerein gey...aur Ghadaar Bajwa....ye sub kuch dekh raha hey wasey ye apney aap ku wafaadaar kehtey hein....N-league ka problem ye hey ke wu kabhi ye nahi kehtey ke hum choor nahi...bukey ye sabet kerney ke koshesh kertey hein ke dousrey bhi choor hein.....