عمران خان کی آڈیو لیک کرنیوالے کی دوسری آڈیو میں بھی ہیرا پھیری

adu1i1i1h.jpg


آڈیو لیک کرنیوالے کی سب ٹائٹل میں ایک بار پھر ہیراپھیری۔۔ نجی ٹی وی چینلز بھی غلط سب ٹائٹل کو بریکنگ نیوز کے طور پر چلانے لگے۔

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی ٹیم کی سائفر کے حوالے سے ایک اور آڈیو منظرعام پر آگئی۔اس آڈیو میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان ، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان، سابق وزیرخزانہ شاہ محمودقریشی اور اسد عمر بات کررہے ہیں۔

آڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ اچھا شاہ جی ہم نے کل ایک میٹنگ کرنی ہے، آپ نے ہم تینوں نے، وہ لیٹر ہے نا اس کے چپ کر کے منٹس لکھ دیتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1575800087707426816
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ یہ اعظم کہہ رہا ہے کہ اس کے منٹس بنا لیتے ہیں، اسے فوٹو اسٹیٹ کر کے رکھ لیتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما اعظم خان نے کہا کہ لیٹر آٹھ تاریخ کو آیا جس پر عمران خان نے کہا کہ یہ میٹنگ سات تاریخ کو ہوئی، ہم نے کسی بھی صورت امریکیوں کا نام نہیں لینا لیکن یہ ایشو ہے اس لیے پلیز کسی کے منہ سے ملک کا نام نہیں نکلے۔

ایک بار پھر آڈیو لیک کرنیوالے کی سب ٹائٹل میں ہیرا پھیری پکڑی گئی۔ آڈیو میں عمران خان کہتے ہیں کہ "چپ کرکے منٹس لکھ دیتے ہیں " جبکہ آڈیو لیک کرنیوالے نے عمران خان کے حوالے سے کیپشن میں لکھا کہ "چپ کرکے مرضی کے منٹس لکھ دیتے ہیں"
https://twitter.com/x/status/1575791756733341697
ڈاکٹر شہبازگل نے اس ہیرا پھیری کو کیلبری فراڈ الرٹ کا نام دیا۔
https://twitter.com/x/status/1575808006675058688
اطہر کاظمی نے لکھا کہ سائفرحقیقت ہے،ایک اور گواہی آگئی،سلام ان کو جو ایسی آڈیو لیک کرکے عمران خان کے خلاف بیانیہ بنانے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ پیچھلی آڈیو میں شازش ہے کو سازش بنا دیتے ہیں، اب منٹس لکھنے کے ساتھ لفظ”مرضی “ڈال کر سکپرٹ میں جان ڈالنے کی کوشش، بھائی ایسے مشکل ہے آسان حل الیکشن کروا دیں۔
https://twitter.com/x/status/1575805511576203264
دیگر صحافیوں، سیاستدانوں، سوشل میڈیا صارفین نے یہ فراڈ پکڑ کر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
https://twitter.com/x/status/1575787685397942278 https://twitter.com/x/status/1575787175593267202 https://twitter.com/x/status/1575785568981729280 https://twitter.com/x/status/1575815726610272256 https://twitter.com/x/status/1575787986385784832 https://twitter.com/x/status/1575792898633007104 https://twitter.com/x/status/1575802771135410176 https://twitter.com/x/status/1575788830174875649 https://twitter.com/x/status/1575808443717296129
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

اس آڈیو سے ایک بات ثابت ہوتی ہے۔۔ جتنا ہم یوتھیئوں کو چوتیا سمجھتے ہیں، خان ہم سے کہیں زیادہ انہیں چوتیا سمجھتا ہے​

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اس آڈیو سے ایک بات ثابت ہوتی ہے۔۔ جتنا ہم یوتھیئوں کو چوتیا سمجھتے ہیں، خان ہم سے کہیں زیادہ انہیں چوتیا سمجھتا ہے​

پٹواری چوتیے اپنی بات کر
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)

اس آڈیو سے ایک بات ثابت ہوتی ہے۔۔ جتنا ہم یوتھیئوں کو چوتیا سمجھتے ہیں، خان ہم سے کہیں زیادہ انہیں چوتیا سمجھتا ہے

چوت سےتیری ممی یاد آ گئی​