عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں،مریم نواز

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

maxresdefault.jpg

عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کے الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کی جانب سے کہے گئے نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے اپنے متعلق ریمارکس پر رد عمل میں مریم نواز نے کہا کہ ان سے بہتر اخلاق کی توقع نہیں، میرے پاس عمران کے خلاف سیاسی مواد اتنا ہے کہ ذاتی حملے کرنے کی ضرورت نہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ جب بھی عمران خان کا نام لینا پڑا ہے تو دلی تکلیف ہوتی ہے، یہ شخص اس قابل نہیں کہ اس کا نام لیا جائے، عمران خان کا نام مجھے دل پر پتھر رکھ کر لینا پڑ تا ہے، ورنہ عمران خان جیسے شخص کو مڑ کر بھی نہ دیکھوں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حیرانی نہیں ہوئی جب عمران خان نے میرے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، عمران خان میرے والد کی عمر کے اور میں ان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، عمران خان نے پاکستان اور پنجاب کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں پر حملہ کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے کل نوجوانوں کو کیا پیغام دیا، بڑی افسوس ناک بات ہے،جتنی مذمت کی جائے کم ہے، میں آپ کو آپ کی زبان میں جواب نہیں دے سکتی، مسلم لیگ ن کسی انتقام میں شامل نہیں ہوگی، نہ ساتھ دے گی۔
Lol....aur Imran Khan ki wife, aur beti kay baray mein jugataein martay waqt khayal nahi aya kay Imran Khan tumharay baap ki umar ka hai? Ajeeb patwari logic hai in jahilon ki
 

jigrot

Minister (2k+ posts)

maxresdefault.jpg

عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کے الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کی جانب سے کہے گئے نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے اپنے متعلق ریمارکس پر رد عمل میں مریم نواز نے کہا کہ ان سے بہتر اخلاق کی توقع نہیں، میرے پاس عمران کے خلاف سیاسی مواد اتنا ہے کہ ذاتی حملے کرنے کی ضرورت نہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ جب بھی عمران خان کا نام لینا پڑا ہے تو دلی تکلیف ہوتی ہے، یہ شخص اس قابل نہیں کہ اس کا نام لیا جائے، عمران خان کا نام مجھے دل پر پتھر رکھ کر لینا پڑ تا ہے، ورنہ عمران خان جیسے شخص کو مڑ کر بھی نہ دیکھوں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حیرانی نہیں ہوئی جب عمران خان نے میرے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، عمران خان میرے والد کی عمر کے اور میں ان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، عمران خان نے پاکستان اور پنجاب کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں پر حملہ کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے کل نوجوانوں کو کیا پیغام دیا، بڑی افسوس ناک بات ہے،جتنی مذمت کی جائے کم ہے، میں آپ کو آپ کی زبان میں جواب نہیں دے سکتی، مسلم لیگ ن کسی انتقام میں شامل نہیں ہوگی، نہ ساتھ دے گی۔
tameez say baat kia kar apnay baaap say
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
maan sadqay nani abhi choosni per hai.... teri umar itni ke sirf nooniay hi tujh per mar saktay hain or koi insaan nahi

waisay aik dafa makeup ke baghair awam main aa.. shaid phatwari bhi thooknay per majboor ho jaain
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)

maxresdefault.jpg

عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کے الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کی جانب سے کہے گئے نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے اپنے متعلق ریمارکس پر رد عمل میں مریم نواز نے کہا کہ ان سے بہتر اخلاق کی توقع نہیں، میرے پاس عمران کے خلاف سیاسی مواد اتنا ہے کہ ذاتی حملے کرنے کی ضرورت نہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ جب بھی عمران خان کا نام لینا پڑا ہے تو دلی تکلیف ہوتی ہے، یہ شخص اس قابل نہیں کہ اس کا نام لیا جائے، عمران خان کا نام مجھے دل پر پتھر رکھ کر لینا پڑ تا ہے، ورنہ عمران خان جیسے شخص کو مڑ کر بھی نہ دیکھوں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حیرانی نہیں ہوئی جب عمران خان نے میرے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، عمران خان میرے والد کی عمر کے اور میں ان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، عمران خان نے پاکستان اور پنجاب کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں پر حملہ کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے کل نوجوانوں کو کیا پیغام دیا، بڑی افسوس ناک بات ہے،جتنی مذمت کی جائے کم ہے، میں آپ کو آپ کی زبان میں جواب نہیں دے سکتی، مسلم لیگ ن کسی انتقام میں شامل نہیں ہوگی، نہ ساتھ دے گی۔
Maryam sharabi 50 saal ki bhuria hai lekin shoq abhi tak teenagers wale hai. Iss umar main bhi ye thoku dhoondhti rehti hai which is a normal trait of Nooni buffaloes.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تو ابو جان کہا کرو تمیز سے اپنے ابو کو ناپاک بے شرم فتنہ کہہ کر پکارتی ہو؟ آيندہ سے احترام سے نام لینا اور اپنی پارٹی سے بھی کہہ دو ان کا نام احترام سے لیں ۔ہماری چوری کے وہ قصور وار نہیں ہم خود ہیں ہیں اور ہمیں پکڑا بھی غیر ملکی صحافیوں سے تھا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Then you better respect someone the age of your father. ?

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

fatimakhan

Councller (250+ posts)

maxresdefault.jpg

عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کے الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، ان کی جانب سے کہے گئے نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے اپنے متعلق ریمارکس پر رد عمل میں مریم نواز نے کہا کہ ان سے بہتر اخلاق کی توقع نہیں، میرے پاس عمران کے خلاف سیاسی مواد اتنا ہے کہ ذاتی حملے کرنے کی ضرورت نہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ جب بھی عمران خان کا نام لینا پڑا ہے تو دلی تکلیف ہوتی ہے، یہ شخص اس قابل نہیں کہ اس کا نام لیا جائے، عمران خان کا نام مجھے دل پر پتھر رکھ کر لینا پڑ تا ہے، ورنہ عمران خان جیسے شخص کو مڑ کر بھی نہ دیکھوں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حیرانی نہیں ہوئی جب عمران خان نے میرے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، عمران خان میرے والد کی عمر کے اور میں ان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، عمران خان نے پاکستان اور پنجاب کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں پر حملہ کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے کل نوجوانوں کو کیا پیغام دیا، بڑی افسوس ناک بات ہے،جتنی مذمت کی جائے کم ہے، میں آپ کو آپ کی زبان میں جواب نہیں دے سکتی، مسلم لیگ ن کسی انتقام میں شامل نہیں ہوگی، نہ ساتھ دے گی۔
اسلام میں عمر کی کوئ قید نہیں۔۔ صفدر تو فارغ ھے۔۔ خان مظبوط ھے۔ اپنی سہیلی ریحام سے پوچھ لے