عمران خان کی جانب سے 'سیاست ڈاٹ پی کے' کو ہراساں کیے جانے کی مذمت

Eigle

MPA (400+ posts)

راجہ صاحب اب مجھے ان یوتھیوں سے تھوڑی، تھوڑی ہمدردی ہونے لگی ہے- عمران ریاض کا غم ابھی تازہ تھا کہ اک ہور نواں سیاپا پے گیا

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ زیر حراست​

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو ان کے ایک عزیز کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ منگل کو لاہور پہنچے تھے، انہیں حراست میں لینے والوں کا تعلق کس ادارے سے تھا وہ نہیں بتایا گیا۔

حلیم عادل شیخ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اس بیان پر پولیس کی تاحال تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔
مجھے ان یوتھیوں سے تھوڑی، تھوڑی ہمدردی ہونے لگی ہے
لگتا ہے اب بھی وقت ہے پکے پٹواری بننے میں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ صاحب اب مجھے ان یوتھیوں سے تھوڑی، تھوڑی ہمدردی ہونے لگی ہے- عمران ریاض کا غم ابھی تازہ تھا کہ اک ہور نواں سیاپا پے گیا

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ زیر حراست​

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو ان کے ایک عزیز کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ منگل کو لاہور پہنچے تھے، انہیں حراست میں لینے والوں کا تعلق کس ادارے سے تھا وہ نہیں بتایا گیا۔

حلیم عادل شیخ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اس بیان پر پولیس کی تاحال تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔
جو کچھ بھی کر رہا ہے نا قوم کے ابے ہوری لگے ہوے ہیں - ان کی سافٹ ویئر کریکشن ہونی ہے اس کے بعد سب ٹھیک ہو جاۓ گا
ابے ہوری عادی تھے "مجھے کیوں نکالا" سننے کے --- ان کو عادت نہیں تھی یہ سننے کی کہ

مجھے کیوں نکالا کھوتے نیا پترا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

راجہ صاحب اب مجھے ان یوتھیوں سے تھوڑی، تھوڑی ہمدردی ہونے لگی ہے- عمران ریاض کا غم ابھی تازہ تھا کہ اک ہور نواں سیاپا پے گیا

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ زیر حراست​

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو ان کے ایک عزیز کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ منگل کو لاہور پہنچے تھے، انہیں حراست میں لینے والوں کا تعلق کس ادارے سے تھا وہ نہیں بتایا گیا۔

حلیم عادل شیخ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اس بیان پر پولیس کی تاحال تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔

یار یہ چوتیا حلیم بھی کراچی کی دیگ سے یوتھیو نے نکالا ہے ۔ عجب ، دور بیروزگاراں ھے ، بھینس کی حلیم بھی لاہور جاکے بڑے چولہے وچ جا وڑی ۔​
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
کیا چیز ہے یہ - یار عمرنیو

Imran Khan warns to reveal names of 'conspirators'

ISLAMABAD (Dunya News) - Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman and former Prime Minister Imran Khan on Tuesday said that he has remained silent to save the country from chaos, and he knew that who were involved in the conspiracy to topple his goverment but If they continue to harass him and his party then he will reveal the names of the conspirators.

Talking to news conference, the PTI chairman said that Zulfiqar Ali Bhutto’s government was ousted by imposing martial law in Pakistan on July 5 because the United States was not happy with Bhutto’s government. The US don’t like Pakistan’s independent foreign policy, he added.

The former prime minister said that the leadership and workers of his party were being harassed and false cases were being registered.

“I am sitting quietly to save the country from chaos and I know who played the part in a conspiracy to topple his government and if they did not stop to harass my party and me then I will be forced to reveal the names of conspirators,” Imran warned.

Taking a dig at Punjab CM, Imran Khan said that Hamza Shahbaz is misusing his authority to rig the upcoming Punjab by-elections, adding that there are corruption cases of Rs16 billion on him but he is moving freely in the country. PTI will win the by-elections despite the steps made by the government to rig the elections.

Rebuking the incumbent government, he said that the only motive of the current rulers was to get NRO they have no idea to save the country from present crises, adding that the economy was improving in his government, tax collection was increasing in his time but the incumbent government has broken all the records of inflation.

راجہ جی ان بیغیرتوں کو کام کرنے دو، فضول چیزوں میں نہ الجھاؤ، انہیں پیٹرول ستر، ڈالر سو اور چینی پچاس کی کرنے دو