عمران خان کی جانب سے 'سیاست ڈاٹ پی کے' کو ہراساں کیے جانے کی مذمت

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
انہوں نے سیاست پی کے کو بند کر دیا تھا جب پہلے نونی مافیا کی حکومت تھی اور مریم لیڈ کر رہی تھی . ہم نے اس وقت بھی مزاحمت کی تھی اور اب بھی کریں گے . عدیل جانتا ہے ہم اس کے ساتھ ہیں .ایسا لگتا ہے یہ نیوٹرل ہر اس آواز کو بند کرنا چاہتے ہیں جو سچ بولتا ہے اب یہ ننگے ہو گئے ہیں عوام ان کو گالیاں دیتی ہے .پچھلے کئی سالوں سے وزیراعظم نام کا ہوتا ہے فیصلے آرمی کرتی ہے .گالیاں وزیراعظم کھاۓ حکومت یہ آرمی کرتی ہے
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
fascist GIF
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
نہ کرنا یار یوتھیوں کو لتر مارنے کا ایک یہی آخری فورم رہ گیا ہے اس کے بعد ہم کہاں انہیں ڈھونڈتے رہیں گے؟
لاری اڈّے کی پرانی راکٹ بسوں میں، کنگھیاں، جنتریاں،مسواک،سُرمہ، اور عطر بیچنے والے ایک تھرڈ کلاس درباری کا باجوے حرامزادے کی ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازمین نے منہ کالا کیا
???

 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
Supreme Court started the problem, it intervening in the matter of Parliment and President. So far it has not played the part it should, allowing mafias to keep getting bolder.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
نہ کرنا یار یوتھیوں کو لتر مارنے کا ایک یہی آخری فورم رہ گیا ہے اس کے بعد ہم کہاں انہیں ڈھونڈتے رہیں گے؟
Gutter Sher teri tou yaha kuttay ki tarah dhulai hoti hai lekin tu phir aajata hai kyunke tu paid Patwari hai, Haram ki kamai par palne wala..
 

Basit147

MPA (400+ posts)
عدیل حبیب اور سیاست پی کے آج سے نہیں 12 سال سے بھی زائد سے پریشر برداشت کر ریے ہیں مجھے وہ وقت یاد یے جب سیاسی پارٹیوں کی اعلی قیادت اور چند صحافی عدیل بھائی کو سرعام ٹویٹر پر دھمکیاں دیتے تھے اِس پلیٹ فارم نے مشرف دور ، عدلیہ بحران اور 2014 کا دھرنا کورر کرنے کر بہت مشکل وقت دیکھا یہ وہ وقت ہے سیاست پی کے پاکستان میں ٹوئٹر اور فیسبک سے زیادہ سیاسی پلپفٹفام تھا اور اج بھی عوامی کو اظہار رائے کیلئے سپپس مہیا کرنا والا ایک بڑا آلٹرنیٹو میڈیا گروپ ہے
Salute To Adeel Habib For Not Compromising & Not Surrendering Then And Now
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لتر کھاتے بھی یہیں پر ہو دونوں کا کام ہوجاتا ہے
? ?
میں نے اس وقت لتر مارنے شروع کئے تھے جب یوتھیا حکومت نے ہنیر مچا رکھا تھا اور پنجاب میں بزدار کے خصوصی آرڈر تھے کہ اس بندے کو لاہور میں تلاش کرو کیونکہ یہاں سے ممبران میرے لترون پر بہت جزبز تھے۔
اب دیکھو کہاں وڑ گئے سارے اور ابھی تو ابتدا ہے ان کو فوج ایسے کرش کرے گی کہ پارٹی ہی ختم کردی جاے گی یا پھر ق لیگ ٹائیپ رہ جاے گی لتر کھانے کو
لتر مارنے میں اپنا پلڑا بھاری ہے مطلب گالم گلوچ کے بغیر دلیل سے بات کرنا اور پھراس کو ثابت ہوتے دیکھنا اسی کو سیاست کہتا ہوں گالم گلوچ تو یہاں بہت ہوتی ہے مگر وہ تو مشکل نہین کوی بھی بے غیرتی کی چادر اوڑھ کر شروع ہوسکتا ہے
دلیل سے ہمیشہ یوتھیوں کو بھگایا ہے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
میں نے اس وقت لتر مارنے شروع کئے تھے جب یوتھیا حکومت نے ہنیر مچا رکھا تھا اور پنجاب میں بزدار کے خصوصی آرڈر تھے کہ اس بندے کو لاہور میں تلاش کرو کیونکہ یہاں سے ممبران میرے لترون پر بہت جزبز تھے۔
اب دیکھو کہاں وڑ گئے سارے اور ابھی تو ابتدا ہے ان کو فوج ایسے کرش کرے گی کہ پارٹی ہی ختم کردی جاے گی یا پھر ق لیگ ٹائیپ رہ جاے گی لتر کھانے کو
لتر مارنے میں اپنا پلڑا بھاری ہے مطلب گالم گلوچ کے بغیر دلیل سے بات کرنا اور پھراس کو ثابت ہوتے دیکھنا اسی کو سیاست کہتا ہوں گالم گلوچ تو یہاں بہت ہوتی ہے مگر وہ تو مشکل نہین کوی بھی بے غیرتی کی چادر اوڑھ کر شروع ہوسکتا ہے
دلیل سے ہمیشہ یوتھیوں کو بھگایا ہے
بزدار ہو یا عمران خان انھوں نے سیاسی دھشت گردی نہیں کی ن والوں نے آتے ہی غنڈہ گردی شروع کردی ۔ رہی بات پی ٹی آئی کی تو اس کی گارنٹی میں تمھیں دیتا ہوں جب تک عمران خان زندہ ہے پی ٹی آئی کو کچھ نہیں ہوتا۔ تم لوگوں نے بھی سارہ ملبہ فوج پر ڈال دیا ہے۔ غنڈہ گردی پٹواری کرتے ہیں ٹکٹ فوج کے نام پر کاٹ دیتے ہیں۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیا چیز ہے یہ - یار عمرنیو

Imran Khan warns to reveal names of 'conspirators'


ISLAMABAD (Dunya News) - Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman and former Prime Minister Imran Khan on Tuesday said that he has remained silent to save the country from chaos, and he knew that who were involved in the conspiracy to topple his goverment but If they continue to harass him and his party then he will reveal the names of the conspirators.

Talking to news conference, the PTI chairman said that Zulfiqar Ali Bhutto’s government was ousted by imposing martial law in Pakistan on July 5 because the United States was not happy with Bhutto’s government. The US don’t like Pakistan’s independent foreign policy, he added.

The former prime minister said that the leadership and workers of his party were being harassed and false cases were being registered.

“I am sitting quietly to save the country from chaos and I know who played the part in a conspiracy to topple his government and if they did not stop to harass my party and me then I will be forced to reveal the names of conspirators,” Imran warned.

Taking a dig at Punjab CM, Imran Khan said that Hamza Shahbaz is misusing his authority to rig the upcoming Punjab by-elections, adding that there are corruption cases of Rs16 billion on him but he is moving freely in the country. PTI will win the by-elections despite the steps made by the government to rig the elections.

Rebuking the incumbent government, he said that the only motive of the current rulers was to get NRO they have no idea to save the country from present crises, adding that the economy was improving in his government, tax collection was increasing in his time but the incumbent government has broken all the records of inflation.

 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
سارے وڈے وڈے عمرانی بتایں کون سا نیا نام لے گا عمران خان - جس سے ملک میں تھرتھلی مچ جانی ہے

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan surfer atensari jani1 Terminator; sensible Sonya Khan Sohail Shuja Dr Adam Shahid Abassi@Chacha Basharat Siberite Meme

راجہ صاحب اب مجھے ان یوتھیوں سے تھوڑی، تھوڑی ہمدردی ہونے لگی ہے- عمران ریاض کا غم ابھی تازہ تھا کہ اک ہور نواں سیاپا پے گیا

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ زیر حراست​


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکاروں نے لاہور سے حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو ان کے ایک عزیز کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔


ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ منگل کو لاہور پہنچے تھے، انہیں حراست میں لینے والوں کا تعلق کس ادارے سے تھا وہ نہیں بتایا گیا۔

حلیم عادل شیخ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اس بیان پر پولیس کی تاحال تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔