عمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر)ظہیرالاسلام نے پی ٹی آئی امیدوار شبیر اعوان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی، جس کا اہتمام انہوں نے کہوٹہ کے علاقے مٹور میں آبائی گھر میں کیا۔

Former-dg-ISI.jpg


سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار شبیر اعوان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔


ظہیر الاسلام نے پی ٹی آئی امیدوار کیلئے باقائدہ الیکشن مہم شروع کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی منحرف رکن اسمبلی کے ڈی نوٹیفائی ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہونا ہے۔

Source

https://twitter.com/x/status/1541101034696839172
Video:

https://twitter.com/x/status/1541124976190930946
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چور رفتہ رفتہ ہویدا ہورہے ہیں کہاں سے فون جاتے تھے کس کس کو دھمکایا جاتا تھا اب پتا چل رہا ہے باجوہ نے تو واقعی ایک کارنامہ انجام دیا ہے جو ایسی مجرمانہ سوچ والی رجیم کو بدل دیا ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لو، تھوڑا اور ہنس لو

290708480_570741148053824_2407035751652861908_n.jpg
غریب زرداری کے حق پر جب جسٹس نظام نے ڈاکہ ڈالا۔ غریب ایان علی کے حق پر جب کسٹم انسپکٹر نے ڈاکہ ڈالا تو اور تو اپنی بیوی نے جب غریب زرداری کے حق پر ڈاکہ ڈالا تو زرداری کو اتنا غصہ آیا کہ اس نے ان سب کو قتل کرا دیا
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Not all the officers are —— like Bajwa Bharwa ——- Abhi ziada achay loag Duniya mein mojood hein ——— PTI join karna ya na karna koi maani nahi rakhta ——- Sach kehna sach bolna aur sach ka sath dena asal achai hai ——— Good to see an honest officer​

 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
lakeer khech gai hy haq o batil main gaddar a watan vs muheb a watan pakistani koai neutral nahi hy khud ko neutral kehny waly asasl main batil qowat k sath hain or jeet tou hamaysha haq ki hi hoti hy .
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شکل اس کی دیکھو جیسے گٹر میں گرنے کے بعد چوہا دکھای دیتا ہے
یہ سارے لگڑ بھگڑ یوتھئیے ہی کیون نکلتے ہیں؟؟
صاف پتا چلتا ہے کہ دماغی گروتھ میں کوی کچرا آگیا جس کی وجہ سے ادھوری رہ گئی
?