عمران خان کی دھمکی فوج اور عدلیہ کیلئے تھی:مولانا فضل الرحمان

fazal-ul-rehman-and-khans.jpg


وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست گفتگو میں واضح کیا تھا کہ اگر وہ حکومت سے گئے تو زیادہ خطرناک ہوجائیں گے، لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ یہ دھمکی کس کودی،کسی نے کہا اپوزیشن کو تو کسی نے اسٹیبلشمنٹ کو شامل کیا۔

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے واضح کیا کہ عمران خان نے حکومت سے نکالنے پر فوج اور عدلیہ کو خطرناک ہونے کی دھمکی دی ہے،پی ڈی ایم کے سربراہ نے نے کہا کہ عمران خان نے فوج،جرنیلوں اور عدلیہ کو تھریٹ کیاکہ اگر آپ نے نکالا تو میں اور خطرناک ثابت ہونگا۔

مولانا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے حکمرانی کے دوران عوام کو مہنگائی اور بھوک پیاس کی جانب دھکیل دیا، باہر آئے گا تو کیا اور کنگال کرے گا، عمران خان بتائے کہ وہ باہر آکر کس طرح خطرناک ہوگا۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج میں تمام سیاسی پارٹیوں کو بھر پور شرکت کی دعوت دی، کہا ملک کے کونے کونے سے عوام اسلام آباد میں ہونگے،احتجاج کی قیادت پی ڈی ایم کرے گی جبکہ مظاہرہ عوام کا ہوگا۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی اپوزیشن جماعت کو ٹارگٹ نہیں بنائیں گے ہمارا محاذ ایک ہی ہے، اے این پی اور پیپلز پارٹی ، پی ڈی ایم کا حصہ نہیں اگر وہ مارچ میں آتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
this dumbo molbie still thinks that he is still relevant to pakistani politics
woh din gayaa jab yeh darata tha ab tua koi es ko apney jotey ki nook par bhi nahin rakha lekin woh alag baat hey zardari jessa chor es ko matlab key liye use kerta hey
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اور تمھاری دھمکیاں ؟
نورا سنتا ہے نہ زرداری اور تمہیں دوڑا دوڑا کر مار رہے ہیں اور تمہاری اوقات بھی بتا رہے ہیں نہ دین کا نہ دنیا کا ٹشوپیپر کہیں کا کراے کا مارچی
 

ranaji

President (40k+ posts)
پاکستانیوں کی دھمکی حرام کے نطفے خنزیری نسل کے کتے ڈیزل اور مودی کے پالتو کتے اور پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے کتے بلڈاگ منافق اسلام فروش فراڈئے گے اور لوطی ممیسئے فضلو خنزیر کے لئے تھی
 

ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والا مودی کا پالتو کتا نطفہ حرام خنزیر النسل آگے پیچھے اوپر نیچے کا گے لوطی فراڈیا اسلام فروش منافق اور ممیسیا اپنی کھر ک کے ہاتھوں مجبور ہوکر بھونکتا ہے لگتا ہے ممیسیا ہونے کی وجہ سے اس سینڈوچ لوطی گے نطفہ حرام منافق کو پائلز کی بھی شدید تکلیف ہو چکی ہے
پاکستاُ ن کی فوج کی شہیدوں کی زمین پر قابض خنزیر النسل نطفہ حرام اسلام فروش منافق اتنا بڑا حرام کا نطفہ ہے کہ فوج کے شہیدوں کی زمین مشرف کی دلا گیری کے بدلے ناجائز الاٹ کراکے بھی نطفہ حرام ہونے کی وجہ سے بھونکتا بھی فوج کے خلاف ہے
در لعنت ممیسئے منافق