عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے، مریم نواز شریف

7maryamsalmakhan22jun.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی باقی زندگی بھی صدمے اور حسد میں گزرنے والی ہے، مجھے ان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں تصور نہیں کرسکتا تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنادیا جائے گا۔
اس بیان پر ردرعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹر بیان میں کہا کہ بیچارے کو بہت گہرا اور ناقابلِ تلافی صدمہ پہنچا ہے ۔ جتنی محنت انہوں نے شہباز شریف پر جھوٹے

کیسز بنا کر ان کو فاؤل پلے کے ذریعے میدان سے آوٹ کرنے پر کی تھی، اللّہ نے وہ چال انہی پر الٹ دی۔
مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی باقی کی زندگی بھی اسی صدمے اور حسد میں گزرنے والی ہے، انہیں اس کی عادت ڈال لینی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1539597615108456449
رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل کا راگ الاپا کریں گے، بڑبڑایا کریں گے کہ شہباز شریف نے سفیر کو کیک کھلادیا، شہباز شریف نے شیروانی پہن لی، شہباز شریف وزیراعظم بن گیا ، خرم دستگیریہ کہہ دیا ، امریکہ نے سازش کردی، دھاندلی ہوگئی۔

مریم نواز نے ہنسی کے ایموجی کو شامل کرتے ہوئے آخر میں لکھا کہ قسم سے اب تو عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539599806649487360
 
aksh143

MPA (400+ posts)
its okay guys itna to banta hai... after all because of Khan, she cannot leave the country, because of khan she cannot get elected, because of khan, she cannot be officially part of the government, because of khan all she can do is bark and bark...
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Why is she so obsessed with Imran Khan? just because he is Khan? Her level is of a CHAUKIDAAR. Garage mai maali, chokidaar, bawarchi ghusa ghusa kay aadatain kharab hoe ve hain is nautanki karnani churail ki.
?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اصل اسے اپنے آپ پر ترس کرنا چاہے کہ اپنی گت عمران خان کے ہاتھ پکڑا دی اور اسے بیانیہ دے دیا اب عوام ان کا وہ حال کرے گی جو انہوں نے اس عوام کا کیا ہے مہگائی مارچ کرکے آئے
ان چوروں لٹیروں کے آتے ہی ملکی خزانہ لٹنے لگا 22 ارب ڈالر تنکا تنکا جمع کرکے عمران خان ملکی خزانہ چھوڑ کر گیا تھا چند دنوں میں 9 ارب ڈالر رہ گیا معاشی اشارے بڑی تیزی سے گرنے لگے انڈسٹری بند ہونا شروع ہو گئی جو بڑی مشکل سے دوبارہ چلی تھی غریبوں کو روزگار ملا تھا وہ اب خواب بننے لگا سرمایہ دار چیخ اٹھے کسان تک پریشان ہو گئے کرونا میں بھی اتنی تباہی نہیں آئی تھی جو اب نظر آ رہی ہے روزانہ روپیہ پٹتا ہے ملکی کرنسی روپیہ کی قدر میں اس طرح کی کمی ہوئی کے ملکی تاریخ کا ریکارڈ بن گیا روزانہ اسٹاک ایکسینج گرتی ہے جو کبھی ایشاء میں ریکارڈ قائم کر رہی تھی اندھیرے لوٹ آئے عید رمضان سحریاں افطاریاں لورڈ شیٹنگ میں گزر گئی جو گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں نہیں ہوا وہ ان کے آتے ہی شروع ہو گیا
جون کے مہینے میں گرمی کے موسم میں لوگ گرمی اور مہنگائی میں جلس کر رہ گئے آئے دن بجلی مہنگی آٹا مہنگا گھی مہنگا اور وہ بھی دستیاب نہیں 18 18 گھنٹے کی لورڈشیٹنگ یہ لوگ سعودی عرب ترکی یو اے ای جھتے کے جھتے لے کر گئےانہیں وہاں سے کوئی امداد نہیں ملی قومی خزانے کا کڑورں خرچ کرکے آ گئے
پٹرول ڈیزل کو اتنا مہنگا کیا کہ مہنگائی کا طوفان دستک دینے لگا صرف پندرہ دنوں میں 84 روپے پٹرول مہنگا کر دیا اسی طرح ڈیزل اور یہ سلسہ جاری و ساری ہے ایک دن میں گھی خوردنی آئل میں 215 روپے اضافہ کر دیا سمینٹ کی بوری جو چار پانچ سو پر گھومتی تھی وہ ان کے دو ماہ میں گیارہ بارہ سو پر پہنچ گئی ہر چیز کو مہنگائی کی آگ لگ گئی غریب پسنے لگا روزگار رکنے لگا ملکی معشیت کی تباہی کی پیش گوئیاں ہونےلگی ہر کوئی ملک ڈیفالٹر ہونے کی باتیں کرنے لگا یہ پی ڈی ایم والے ائی ایم ایف کی منتیں کرنے لگے

پی ڈی ایم کے رہنماؤں کے حکومت میں آتے ہی عمران خان کے جمع کیے خزانے سے موجیں شروع ہو گئی بلاول تو مل ہی نہیں رہا جب کا وزیر بنا اس کے انٹرنیشنل دورے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے اسی طرح بھیس بدل کر مولانا ڈیزل بھی کبھی کہیں اور کبھی کہیں نکلا رہتا ہے تین تین پی ایم ہاؤس کیمپ بنا دیے گئے حلف اٹھاتے ہی صحافیوں کو 95 لاکھ کا کھانا کھلا دیا اخبارات کو بڑے مہنگے ایک ایک صفحے کے اشتہارات دینے شروع کردییے وہی پرانی پالیسی کے تحت صحافت کو خریدنے منہ بند رکھنے کے لیے اربوں روپے قومی خزانے سے اشتہاروں کی نظر ہونے لگے صحت کارڈ بند کر دیے لنگر خانے بند کر دیے پی ایم ہاؤس کے سوئمنگ پول پر سات کڑور لگا دیےگویا لوٹ مار کی ایک دور لگ گئی لاقانونیت کا ایک بازار گرم ہو گیا کوئی کسی کو پوچھنے والا نہیں ان کی غیر مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ ان میں سے کوئی اعلانیہ عوام میں عید کی نماز نہیں پڑھ سکا سخت پروٹوکول میں یہ لوگ عوام کے غیظ غضب سے بچ کر نکلتے ہیں
ادھر ایک اتحادی جماعت نے حاجیوں کی خدمت کا بہانہ بنا کر اپنے ڈرائیوروں ملازموں پر مشتمل 200 افراد کو مفت حج کروانے کا قافلہ تیار کر لیا گویا جوتوں دال بٹنے لگی
مریم جیسی مجرمہ جو ضمانت پر رہا ہے وہ پی ایم کے پروٹوکول میں میں گھومنے لگی بجٹ آیا تو وہ بھی عوام کے لیے کوئی رلیف نہیں ہاں ایک من پسند صحافی کی خواہش پر بلیوں کتوں کی غذا سستی کرنے کی کوشش ضرور کی فلم ڈرامہ انڈسٹری کے لیے ٹیکس ضرور معاف کر دیا غریب کے لیے کچھ نہیں کیا اپنے بیانات میں بندروں کی طرح قلابازیاں کھاتے ہیں کبھی کہتے عمران خان کی وجہ سے پٹرول مہنگا ہوا پھر اسی زبان سے کہتے ہیں ائی ایم ایف سے معاہدے کے لیے یہ سب کچھ کر رہے ہیں پھر کہتے ہیں وہ جو عمران خان مہنگے معاہدے کرگیا اس کی وجہ سے مہنگائی ہو رہی ہے بندہ پوچھے اگر یہ سب وہ کر رہا ہے تو تم کیا کر رہے تم کس مرض کی دوا ہو تم نے یہ اس کی کالک اپنے منہ پر کیوں ملی ۔۔۔ پھر کہتے اپنے کپڑے بیچیں گے اور آٹا سستا کرے گے الٹا عوام کے کپڑے اتارنا شروع کر دییےیہ اپنے آپ کو تاجر دوست کہتے تھے اب یہ عالم کہ یہ ساری قوم کو کہہ رہے ہین چائے پینا کم کر دو روٹی کھانا کم کر دو دکانیں وقت سے پہلے بند کر دو سفر کم سے کم کرو
او بھائی جتنے جھوٹے مقدمات بنانے تھے بن گئے اب نئے قانون سے پی ٹی آئی کو فائدہ ہو گا - اگر نون لیگ کو جھوٹے مقدمات بنانے ہوتے تو اب انصافیوں کی باری تھی خان کے پکے یار مونس الہی نے اسے اچھا قانون کہا ہے کیونکے اب اس کے خلاف انتقامی کروائی نہیں کی جائے گی - یہ قانون پرانا تھا مگر خان صاحب نے صرف الزامات پر لوگوں کو جیل میں ڈالا اور اپنی حکومت پر توجو ع نہیں دی ورنہ ان کے اردگرد بھی پرانے پاپی تھے -اپنے گندے مرغے ٹوکری کے نیچے ڈھک کر نیب کو مذاق بنایا - اب سب سمجھتے ہیں - براہ کرم بات کو سمجھ کر کوممنٹ کریں مجھے گالی گلوچ سے نفرت ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہاں کا انصاف ہے بغیر ثبوت کے لوگوں کو الزام لگا کر جیل بھیجو اور کہو تم ثابت کرو تو بے گناہ ہو یہ پوری دنیا میں انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے کیونکے ثبوت الزام لگانے والے نے لانا ہے - جب یہ فرضی الزام لاہور ہائی کورٹ جاتے تھے تو نیب کے پاس کچھ نہیں ہوتا تھا اگر خان صاحب اپنے پرائے سب پر مقدمات بناتے تو جے جے ہوتی مگر سارے کرپٹ جو انصافی چھتری کے نیچے آ چکے تھے خان صاحب کرپشن دیکھ کر انہیں اپنی حکومتی کرپٹ کے تلے ڈہکتے رہے ملک میں بہت سے سنجیدہ مسائل ہے اپنے بندوں کو کوئی جیل میں نہیں ڈالتا یہ حکومت چاہتی تو اب انصافیوں کو رگڑا دے سکتی تھی مگر وہ مسائل پر توجو ع دینا چاہتی ہے نیب نے سوائے نواز کے کوئی آج تک سزا نہیں دی نواز کے خلاف اسٹیبلشمنٹ نے خان کی مدد کی مگر اب انہیں بھی اپیل مل جائے گی کیونکے پچاس سال پرانی باتوں کے ثبوت نیب کو دینے ہیں نہ کہ جس پر الزام لگا ہے - کتنے انصافیوں کے پاس ثبوت ہے آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے خود خان صاحب کے پاس بھی نہیں ہو گا خاص کر بنی گالا کے پیسے دوست نے بھیجے - نواز کا خط رد کر کے خان کا خط مان لیا گیا کاش خان صاحب نے کارکردگی پر توجو ع کی ہوتی تو آج امریکی بیانیہ نہ ہوتا جب پلے کچھ ہوتا ہے تو بیانیہ ڈھونڈنا پڑتا ہے ورنہ کارکردگی پر سوال اٹھتے ہیں
Masud Rajaa
AbbuJee
hello
karachiwala
Meme
arifkarim
Okara
Hate_Nooras
 
Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Why is she so obsessed with Imran Khan? just because he is Khan? Her level is of a CHAUKIDAAR. Garage mai maali, chokidaar, bawarchi ghusa ghusa kay aadatain kharab hoe ve hain is nautanki karnani churail ki.
?

All she can have is wet dreams of IK at night and frustration during the daytime. Safdar has been relegated to the position of a Dalla and Qatri invaders have become fed up with wrinkly plastic.
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
گاؤں میں گلی محلے میں لڑنے والی ایسی لڑاکوعورتوں کو ۔۔۔چباڑی۔۔۔۔۔ کا نام دیا جاتا ھے
سب شریف آدمی ایسی بد زبان، اور زبان دراز عورت سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
7maryamsalmakhan22jun.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی باقی زندگی بھی صدمے اور حسد میں گزرنے والی ہے، مجھے ان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں تصور نہیں کرسکتا تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنادیا جائے گا۔
اس بیان پر ردرعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹر بیان میں کہا کہ بیچارے کو بہت گہرا اور ناقابلِ تلافی صدمہ پہنچا ہے ۔ جتنی محنت انہوں نے شہباز شریف پر جھوٹے

کیسز بنا کر ان کو فاؤل پلے کے ذریعے میدان سے آوٹ کرنے پر کی تھی، اللّہ نے وہ چال انہی پر الٹ دی۔
مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی باقی کی زندگی بھی اسی صدمے اور حسد میں گزرنے والی ہے، انہیں اس کی عادت ڈال لینی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1539597615108456449
رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل کا راگ الاپا کریں گے، بڑبڑایا کریں گے کہ شہباز شریف نے سفیر کو کیک کھلادیا، شہباز شریف نے شیروانی پہن لی، شہباز شریف وزیراعظم بن گیا ، خرم دستگیریہ کہہ دیا ، امریکہ نے سازش کردی، دھاندلی ہوگئی۔

مریم نواز نے ہنسی کے ایموجی کو شامل کرتے ہوئے آخر میں لکھا کہ قسم سے اب تو عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539599806649487360
تو اس کا علاج اپنے گیراج میں کرے گی یا بنی گالا میں؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کہاں کا انصاف ہے بغیر ثبوت کے لوگوں کو الزام لگا کر جیل بھیجو اور کہو تم ثابت کرو تو بے گناہ ہو یہ پوری دنیا میں انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے کیونکے ثبوت الزام لگانے والے نے لانا ہے - جب یہ فرضی الزام لاہور ہائی کورٹ جاتے تھے تو نیب کے پاس کچھ نہیں ہوتا تھا اگر خان صاحب اپنے پرائے سب پر مقدمات بناتے تو جے جے ہوتی مگر سارے کرپٹ جو انصافی چھتری کے نیچے آ چکے تھے خان صاحب کرپشن دیکھ کر انہیں اپنی حکومتی کرپٹ کے تلے ڈہکتے رہے ملک میں بہت سے سنجیدہ مسائل ہے اپنے بندوں کو کوئی جیل میں نہیں ڈالتا یہ حکومت چاہتی تو اب انصافیوں کو رگڑا دے سکتی تھی مگر وہ مسائل پر توجو ع دینا چاہتی ہے نیب نے سوائے نواز کے کوئی آج تک سزا نہیں دی نواز کے خلاف اسٹیبلشمنٹ نے خان کی مدد کی مگر اب انہیں بھی اپیل مل جائے گی کیونکے پچاس سال پرانی باتوں کے ثبوت نیب کو دینے ہیں نہ کہ جس پر الزام لگا ہے - کتنے انصافیوں کے پاس ثبوت ہے آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے خود خان صاحب کے پاس بھی نہیں ہو گا خاص کر بنی گالا کے پیسے دوست نے بھیجے - نواز کا خط رد کر کے خان کا خط مان لیا گیا کاش خان صاحب نے کارکردگی پر توجو ع کی ہوتی تو آج امریکی بیانیہ نہ ہوتا جب پلے کچھ ہوتا ہے تو بیانیہ ڈھونڈنا پڑتا ہے ورنہ کارکردگی پر سوال اٹھتے ہیں
Masud Rajaa
AbbuJee
hello
karachiwala
Meme
arifkarim
Okara
Hate_Nooras
ویسے آج تک کوئی پٹواری اتنے جگرے سے نہیں بولا جیسا بھائی بولا ہے۔ یہ میاں سانپ جس گھر میں لندن میں رہ رہے ہیں آج تک اس کی سورس آف انکم اور ملکیت کا جواب نہیں دیا۔ اور مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں پیسے جن ڈالتے تھے؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے آج تک کوئی پٹواری اتنے جگرے سے نہیں بولا جیسا بھائی بولا ہے۔ یہ میاں سانپ جس گھر میں لندن میں رہ رہے ہیں آج تک اس کی سورس آف انکم اور ملکیت کا جواب نہیں دیا۔ اور مقصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں پیسے جن ڈالتے تھے؟
جیسے کہ پہلے کہا ہے نیب سے آج تک صرف انتقام لیا گیا ہے کوئی ریکوری ہوئی نہ سزا - خان صاحب نے نیب سے نون لیگ کو تن کے رکھا لیکن کارکردگی سے توجو ع ہٹ گئی یا کبھی کی ہی نہیں - خان صاحب پاور پولیٹکس میں نئے تھے سمجھے اپوزیشن کو ختم کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کو خوش رکھنے سے اقتدار سدا رہتا ہے یہ غیر سیاسی سوچ تھی اسٹیبلشمنٹ نے سب کی ایک ایک بار مدد کی مگر آگے سیاست میں زندہ رہنے کے لئے انہوں نے عوامی سپورٹ کا راستہ اختیار کیا کیونکے دوسری باری کے لئے پہلی باری کی کارکردگی دیکھی جاتی پھر اتنے کروڑ گھر اور اتنے کروڑ نوکریوں کے جھانسے نہیں دئے جا سکتے - پاکستان میں حکمرانی کرنا بہت مشکل ہے اتنی مسائل ہے کہ لوگ ہر حکومت سے تنگ آ جاتے ہیں اور دوسری پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں اور یہ دوسری پارٹی خان صاحب کی پارٹی ہے یوں کوئی وجہ نہیں کہ خان صاحب کو دوبارہ اقتدار نہ ملے لیکن فلحال لوگوں کی یاداشت تازہ تازہ ہے تو خان صاحب کا دور نہیں بھولے گا - خان صاحب سنجیدہ سیاست کریں مجھے یقین ہے وہ پہلی بار کی غلطیوں سے سیکھیں گے بزدار جیسے بندے کو وزیر اعلی پنجاب نہیں لگائیں گے اور توجو ع کارکردگی پر دے کر عوامی لیڈر بنیں گے
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
7maryamsalmakhan22jun.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی باقی زندگی بھی صدمے اور حسد میں گزرنے والی ہے، مجھے ان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں تصور نہیں کرسکتا تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنادیا جائے گا۔
اس بیان پر ردرعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹر بیان میں کہا کہ بیچارے کو بہت گہرا اور ناقابلِ تلافی صدمہ پہنچا ہے ۔ جتنی محنت انہوں نے شہباز شریف پر جھوٹے

کیسز بنا کر ان کو فاؤل پلے کے ذریعے میدان سے آوٹ کرنے پر کی تھی، اللّہ نے وہ چال انہی پر الٹ دی۔
مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی باقی کی زندگی بھی اسی صدمے اور حسد میں گزرنے والی ہے، انہیں اس کی عادت ڈال لینی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1539597615108456449
رہنما ن لیگ نے کہا کہ عمران خان نیند میں بھی نیوٹرل نیوٹرل کا راگ الاپا کریں گے، بڑبڑایا کریں گے کہ شہباز شریف نے سفیر کو کیک کھلادیا، شہباز شریف نے شیروانی پہن لی، شہباز شریف وزیراعظم بن گیا ، خرم دستگیریہ کہہ دیا ، امریکہ نے سازش کردی، دھاندلی ہوگئی۔

مریم نواز نے ہنسی کے ایموجی کو شامل کرتے ہوئے آخر میں لکھا کہ قسم سے اب تو عمران خان کی ذہنی حالت پر ترس آنے لگا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1539599806649487360
aur nani ki jismani halat per
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
یہ کہاں کا انصاف ہے بغیر ثبوت کے لوگوں کو الزام لگا کر جیل بھیجو اور کہو تم ثابت کرو تو بے گناہ ہو یہ پوری دنیا میں انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے کیونکے ثبوت الزام لگانے والے نے لانا ہے - جب یہ فرضی الزام لاہور ہائی کورٹ جاتے تھے تو نیب کے پاس کچھ نہیں ہوتا تھا اگر خان صاحب اپنے پرائے سب پر مقدمات بناتے تو جے جے ہوتی مگر سارے کرپٹ جو انصافی چھتری کے نیچے آ چکے تھے خان صاحب کرپشن دیکھ کر انہیں اپنی حکومتی کرپٹ کے تلے ڈہکتے رہے ملک میں بہت سے سنجیدہ مسائل ہے اپنے بندوں کو کوئی جیل میں نہیں ڈالتا یہ حکومت چاہتی تو اب انصافیوں کو رگڑا دے سکتی تھی مگر وہ مسائل پر توجو ع دینا چاہتی ہے نیب نے سوائے نواز کے کوئی آج تک سزا نہیں دی نواز کے خلاف اسٹیبلشمنٹ نے خان کی مدد کی مگر اب انہیں بھی اپیل مل جائے گی کیونکے پچاس سال پرانی باتوں کے ثبوت نیب کو دینے ہیں نہ کہ جس پر الزام لگا ہے - کتنے انصافیوں کے پاس ثبوت ہے آمدنی سے زیادہ اثاثوں کے خود خان صاحب کے پاس بھی نہیں ہو گا خاص کر بنی گالا کے پیسے دوست نے بھیجے - نواز کا خط رد کر کے خان کا خط مان لیا گیا کاش خان صاحب نے کارکردگی پر توجو ع کی ہوتی تو آج امریکی بیانیہ نہ ہوتا جب پلے کچھ ہوتا ہے تو بیانیہ ڈھونڈنا پڑتا ہے ورنہ کارکردگی پر سوال اٹھتے ہیں
Masud Rajaa
AbbuJee
hello
karachiwala
Meme
arifkarim
Okara
Hate_Nooras
for your information 90% of these cases were filed before Imran Khan came into power. Jao check ker lo.
Pata nahin patwarion ko aqal kab aae gi
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے کہ پہلے کہا ہے نیب سے آج تک صرف انتقام لیا گیا ہے کوئی ریکوری ہوئی نہ سزا - خان صاحب نے نیب سے نون لیگ کو تن کے رکھا لیکن کارکردگی سے توجو ع ہٹ گئی یا کبھی کی ہی نہیں - خان صاحب پاور پولیٹکس میں نئے تھے سمجھے اپوزیشن کو ختم کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کو خوش رکھنے سے اقتدار سدا رہتا ہے یہ غیر سیاسی سوچ تھی اسٹیبلشمنٹ نے سب کی ایک ایک بار مدد کی مگر آگے سیاست میں زندہ رہنے کے لئے انہوں نے عوامی سپورٹ کا راستہ اختیار کیا کیونکے دوسری باری کے لئے پہلی باری کی کارکردگی دیکھی جاتی پھر اتنے کروڑ گھر اور اتنے کروڑ نوکریوں کے جھانسے نہیں دئے جا سکتے - پاکستان میں حکمرانی کرنا بہت مشکل ہے اتنی مسائل ہے کہ لوگ ہر حکومت سے تنگ آ جاتے ہیں اور دوسری پارٹی کی طرف دیکھتے ہیں اور یہ دوسری پارٹی خان صاحب کی پارٹی ہے یوں کوئی وجہ نہیں کہ خان صاحب کو دوبارہ اقتدار نہ ملے لیکن فلحال لوگوں کی یاداشت تازہ تازہ ہے تو خان صاحب کا دور نہیں بھولے گا - خان صاحب سنجیدہ سیاست کریں مجھے یقین ہے وہ پہلی بار کی غلطیوں سے سیکھیں گے بزدار جیسے بندے کو وزیر اعلی پنجاب نہیں لگائیں گے اور توجو ع کارکردگی پر دے کر عوامی لیڈر بنیں گے
ببہتر ہوتا کہ پہلے معلومات لے لیتے۔ اربوں میں وصولیاں ہوئی ہیں۔ ہاں بعض گیدڑ لندن بھاگ کر بیٹھ گئے اور بعض لوہار ھائی کورٹ کے سائے میں جی رہے ہیں۔