عمران خان کی سیاسی صلاحیتوں کا امتحان

hassam

MPA (400+ posts)

ایک یقین مجھے ہمیشہ سے تھا کے الله تعلی اس قوم کے امتحان پر امتحان لیتا رہتا ہے تا کے یہ قوم سیدھا راستہ چنے. پچلے دنوں سے ملکی حالت نے میری توجہ پھر اس طرف دلائی کے اب کس کا امتحان ہے. بہت سے دانشور یہ سمجھ بیتھے ہیں کے یہ عمران خان کی سیاسی صلاحیتوں کا امتحان ہے. مگر میرے نظر میں یہ اس قوم کا امتحان ہے. جو برسوں سے ایک دیانت دار رہنما کی تلاش میں ہے اور صبح و شام الله سے ایک مدد کی متلاشی ہے. آج یہ قوم پھر ایک دوراہے پر کھڑی ہے. اس کے سامنے ایک فی زمانہ نا تجربہ کر سیاست دان ہے لیکن اس کی دیانت پر کوئی شاک نہیں. اس کا ماضی کیا رہا وہ تو الله بہتر جانتا ہے لیکن اس کا حال سب کے سامنے ہے. ہفتے بھر سے دار الحکومت میں اجتجاج جاری ہے اور نہ کوئی لاش گری نہ کوئی ٹائر جلا.اگ و خوں کے پیاسے لبرلز اور نون لبرلز کے لیے اس سے بڑی شکست کوئی شاید نہیں ہے تبھی عمران خان کے ہر فیصلے کو اس کا آخری فیصلہ اور اس کی ایک اور ناکامی جتانے میں ایک دوسرے سے بازی لیتے نہیں تھک رہے. کیا وہ چاہتے تھے کے لاشیں گریں ہڑتالیں ہوں تبھی کمیابھی کی کرن نظر آتی.

اس قوم نے شاید اب یہ ثابت کرنا ہے کے اسے ایک غیر سیاسی دیانت دار رہنما چاہے یا سیاسی لٹیرے اور منافق . اس حالیہ معرکے میں میرا جھکاؤ پی ٹی آی کی طرف تب ہوا جب میں نے دیکھا کے باطل کی ساری قوتیں یکجا ہو کر اسے ناکام کرنے میں لگی ہیں. جب ایک طرف باطل ہوا تو یہ پرکھنا آسان ہوگیا کے حق پر کون ہے. ایک دوسرے کے خون کے پیاسے تافے ، نورے اور بھٹے کمر بست ہو کر یک جماعت ہوگے . کیا یہ عمران کے الگ ہونے کی دلیل نہیں . دیکھنا یہ ہے کے یہ قوم اس امتحان سے کیسے گزرتی ہے. انقلاب دانشور نہیں لاتے جنونی اور پاگل لاتے ہیں کیونکے انقلاب میرے نزدیک حصول جنوں کا دوسرا نام ہے. باقی الله علم الغیب ہے
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
SC court should come forward and play its due role..........
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں صرف سیاسی دیانت دار چائیے کیوں کے پاکستان کہ آئیں یہی کہتا ہے
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Agarr aaj Pakistan ki Aawaam kuch nahi ker saki toh phirr sirf he Tareeqqaa hai Pakistan ka Per head Qarza kaam kerne ka ... BACHEY PAIDA KERTE JAOOOO SO PER HEAD Qarza kaam hojaye gha.

PHIR YEH MAATTTIII WAFA KO TARSAYY GEEE
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہمیں صرف سیاسی دیانت دار چائیے کیوں کے پاکستان کہ آئیں یہی کہتا ہے

Nawaz is good enough.........???

سیاسی دیانت دار کیا ہوتا ہے ؟؟آئین میں کہاں یہ ٹرم استمعال ہوئی ہے ؟؟؟

جو ملک لوٹ کے کھا جائے ہیں
زرداری ، نواز ، سب سیاسی دیانتدار ہیں
 
Last edited:

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Bonga Khan jhoota, chalbaz, chanda khor ha. KPK Govt k contract zabardasti Jehangir Tirin ko dilwata raha ha aur Timber aur Precious stones k smuggling mein involved ha. Jo wazir aisi harkatoon par awaz uthata ha us ko nikal deta ha. Is k andhay perokaron ko thori soach aur tahqiq karni chaheye.
 
wahid77

Councller (250+ posts)
I believe IK will success if not People of Pakistan see big time Mughle ee Aazamm (and more tough time from NS you see that )
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz is good enough.........

سیاسی دیانت دار کیا ہوتا ہے ؟؟آئین میں کہاں یہ ٹرم استمعال ہوئی ہے ؟؟؟

جو ملک لوٹ کے کھا جائے ہیں
زرداری ، نواز ، سب سیاسی دیانتدار ہیں

اچھا پہلے تم ذرا مجھے سپریم کورٹ کا کردار بتایو ؟
آئیں کہ آرٹیکل ٢٤٤ جو فوج کو سیاست میں دخل اندازی سے روکتا ہے یہ ثابت کرتا ہے کہ فوج ایک غیر سیاسی قوت ہے جس کی آئیں میں کوئی گنجائش نہیں اور آئیں کہ آرٹیکل ٦٢ اور
٦٣ انسانی صفات پر روشنی ڈالتا ہے دوسروں پر گند اچھالنے سے پہلے اپنا اندر کہ گند صاف کرنے پر توجو دو
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
altaf should be behind bars instead of indulging in Pakistani politics. Who gave him the right to do that? He is master of rigging and holds the leadership of killers
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اچھا پہلے تم ذرا مجھے سپریم کورٹ کا کردار بتایو ؟
آئیں کہ آرٹیکل ٢٤٤ جو فوج کو سیاست میں دخل اندازی سے روکتا ہے یہ ثابت کرتا ہے کہ فوج ایک غیر سیاسی قوت ہے جس کی آئیں میں کوئی گنجائش نہیں اور آئیں کہ آرٹیکل ٦٢ اور
٦٣ انسانی صفات پر روشنی ڈالتا ہے دوسروں پر گند اچھالنے سے پہلے اپنا اندر کہ گند صاف کرنے پر توجو دو

سیاسی دیانت دار کیا ہوتا ہے ؟؟آئین میں کہاں یہ ٹرم استمعال ہوئی ہے ؟؟؟
جو قرضوں کا نا دھندہ ہو وہ سیاسی دیانت دار ہوتا ہے ؟؟
 
Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی دیانت دار کیا ہوتا ہے ؟؟آئین میں کہاں یہ ٹرم استمعال ہوئی ہے ؟؟؟
جو قرضوں کا نا دھندہ ہو وہ سیاسی دیانت دار ہوتا ہے ؟؟

خیلفہ اوپر تجھے جو مینے خطبہ دیا ہے اب کیا عربی زبان میں دوں.؟
اس کو بار بار پڑھ
 
roshansachai

Senator (1k+ posts)
Pakistanion...agar tum nay Imran ka saath ab na dia to phir kabhi roshan subh taloo na ho gi...nawaz ho ya zardari, ghulam hi raho gay...kia aap aik acha future nahi chahtay apnay bachon aur anay wali nasloon kay liyay.....kofay kay logon ki tarha na bano aur lahore isl kay logon jo parhay likhay ho imran khan ko support karo...(woh nahi jo parhay likhay jahil hain)...Allah aap ka hami o nasir ho..
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

خیلفہ اوپر تجھے جو مینے خطبہ دیا ہے اب کیا عربی زبان میں دوں.؟
اس کو بار بار پڑھ

بکواس بند کر اور یہ بتا کہ

سیاسی دیانت دار کیا ہوتا ہے ؟؟آئین میں کہاں یہ ٹرم استمعال ہوئی ہے ؟؟؟

پاگل اپنی بات کو خطبہ کہتا ہے
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
Salaheet aur PA-G-AL Khan. Kia yeh banda country ko run ker sakta hay. Char din main mulk dubow day ga yeh PA-G-AL
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

بکواس بند کر اور یہ بتا کہ

سیاسی دیانت دار کیا ہوتا ہے ؟؟آئین میں کہاں یہ ٹرم استمعال ہوئی ہے ؟؟؟

پاگل اپنی بات کو خطبہ کہتا ہے

تیرے جیسے بندا کے لئے سب ہی بکواس ہے ،خطبہ اسلئے کہا کیوں کے تج کو بات سمج نہیں اتی خیلفہ جو ٹھہرا ،تو ایک ذہنی لاچار،عقل سے پیدل پڑھنے کی صلاحیت سے بھی قاصر ہے اپنے دماغ کو سبحا اٹھ کر دس جوتے لگوایا کر تاکہ تیری کھوپڑی میں خون گردش کرے اور پھر آئیں کی شک ٢٤٤ اور ٦٢،٦٣ کی سمج آے
 
چل تو یہ بتا کہ یہ سیاسی دیانت کیا ہوتی ہے ؟؟؟
کیا نواز سیاسی دیانت دار ہے ؟؟

آین کا تمجھے پتہ نہی ہے ، صرف بکواس کرنی آتی ہے نواز کے حق میں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

چل تو یہ بتا کہ یہ سیاسی دیانت کیا ہوتی ہے ؟؟؟
کیا نواز سیاسی دیانت دار ہے ؟؟

آین کا تمجھے پتہ نہی ہے ، صرف بکواس کرنی آتی ہے نواز کے حق میں

ابھے تیس ہزار چولیں مارنے والے حقیم لقمان کے طبلے یہ بتا کیا پاکستان کہ آئیں کسی غیر سیاسی سیٹ اپ کو سپورٹ کرتا ہے؟ اگر نہیں کرتا تو یہ ہو گیا سیاسی ....٦٢ اور ٦٣ انسانی صفات کو بیان کرتے ہیں جس کے اندر دیانت داری بھی اتی ہے،دونو کو ملا کر پڑھ تو یہ ہو گیا سیاسی دیناتداری ..اب اتار اپنا جوتا اور دس دفع اپنے دماغ پر مار کر ہلا اسکو
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

چل تو یہ بتا کہ یہ سیاسی دیانت کیا ہوتی ہے ؟؟؟
کیا نواز سیاسی دیانت دار ہے ؟؟

آین کا تمجھے پتہ نہی ہے ، صرف بکواس کرنی آتی ہے نواز کے حق میں

Raaz Bhaai kehte hain Bhaaray ke tattuon aur Nooray ke patwaarion se behes nahi karni chahiye... Aaap unse kabhi nahi jeet sakte kyon ke unke tabsiray sirf patwaari hi samajh sakte hain koi parhe likhe log nahi....(bigsmile)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ابھے تیس ہزار چولیں مارنے والے حقیم لقمان کے طبلے یہ بتا کیا پاکستان کہ آئیں کسی غیر سیاسی سیٹ اپ کو سپورٹ کرتا ہے؟ اگر نہیں کرتا تو یہ ہو گیا سیاسی ....٦٢ اور ٦٣ انسانی صفات کو بیان کرتے ہیں جس کے اندر دیانت داری بھی اتی ہے،دونو کو ملا کر پڑھ تو یہ ہو گیا سیاسی دیناتداری ..اب اتار اپنا جوتا اور دس دفع اپنے دماغ پر مار کر ہلا اسکو

ٹھیک کہتے ہیں ، تمہارے علاقے میں اخروٹ پیدا ہوتا ہے

کیسے سیاسی کو دیانت دار سے ملایا ہے .... کمال ہو گیا

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

لوگ ایسے ہی تمہیں نورا نہی کہتے ، کوئی وجہ ہے

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol: