عمران خان کی غلطی کی سزا اپنے سفیر کو دینا تو ناانصافی ہے:بلاول بھٹو

bilawal-bhutto-on-of-imran-khan-mj.jpg


واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ اسدمجید احسن طریقے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں، اب اگر غلطی عمران خان نے کی ہے تو اس کی سزا اسدمجید کو دینا تو انصافی ہے۔

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ جو شخص اس وقت پاکستان میں سیاست کرتے ہوئے الیکشن کا مطالبہ کر رہا ہے وہ سیلاب زدگان سے کھیل رہا ہے۔ وقت ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ملکر اس آفت کا مقابلہ کریں۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا عمران خان نے ہماری معیشت اور خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچایا، ان کے مطالبات سے جمہوریت کی بحالی ناممکن ہے وہ چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کردار ادا کر کے انہیں دوبارہ اقتدار میں لائے، وہ چاہتے ہی نہیں کہ سویلین بالا دستی ہو میں ایسی سوچ کی مذمت کرتا ہوں۔


انہوں نے کہا ابھی تک جتنی بھی مدد ملی اس پر دنیا کے شکر گزار ہیں۔ اجناس کے بحران کا بھی سامنا ہے، سیلاب سے فصلیں تباہ ہو گئیں۔ سیکرٹری جنرل نے یو این اجلاس کے موقع پر سیلاب کو سر فہرست رکھا۔ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل پر سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ اس کے شکار10 بڑے ممالک کو مل کر آواز اٹھانی چاہیے۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے یہ بھی تجویز دی کہ ہمارے قرضے امداد میں تبدیل کر دیے جائیں، ہمارا معاشی قرض ہے اور ان کا موسمیاتی تبدیلی کا قرض ہے۔ سیکریٹری جنرل یو این اور فرانسیسی صدر مل کر ہمارے لیے ایک کانفرنس کا انعقاد کریں، اس کانفرنس میں ہم بحالی و تعمیرِ نو سے متعلق بات کریں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرانس جینڈر کھسرا اور ہیجڑا جو بھی بھونکتا ہے اس کھسرے کو خود نہیں معلوم کہ وہ کیا بھونک رہا ہے اومنی گروپ کا کھسرا اومنی بس سروس کی ہر سواری کے استعمال میں رہنے لگا ہے آج کل امریکہ کئ ہر سواری اس پر رائڈنگ کرنا شروع ہوگئی
واہ کھسرے
کھسرے کی تو موجاں ہی موجاں