عمران خان کی مجرمانہ حرکت، مقدمہ درج کیا جائے

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
آج تک عمران خان نے اپنے اقدامات سے یہ ثابت کیا ہےکہ یہ انتہا درجے کا نکما اور نا اہل آدمی ہے، یہ صرف باتیں کرنا جانتا ہے اور اہلیت اور صلاحیت اس میں ٹکے کی نہیں ہے۔ مگر اب اس نے جو حرکت کی ہے وہ حماقت تو ہے ہی، ساتھ موجودہ حالات کے تناظر میں جرم بھی ہے۔ اس احمق شخص کو ہر وقت اپنی پی آر کی پڑی رہتی ہے، کبھی یہ نماز پڑھتے ہوئے تصویریں وائرل کرتا ہے، کبھی یہ تسبیح گھماتے ہوئے تصویریں کھنچواتا ہے، اور اب کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اس نے سوچا کہ ایک بےمقصد میٹنگ رکھتا ہوں اور تصویر کھنچواتا ہوں تاکہ لوگوں کو یہ تاثر جائے کہ جی دیکھیں وزیراعظم تو بیماری کی حالت میں بھی ان تھک محنت کررہا ہے۔

میں اس کی بیماری کو ڈرامہ نہیں کہتا، کیونکہ میرے پاس اس سلسلے میں کوئی مستند معلومات نہیں ہیں جن کی بنیاد پر میں یہ دعویٰ کرسکوں، اگر وزیراعظم نے یہ کہا ہے کہ وہ کرونا میں مبتلا ہے تو میں اسی کو کافی سمجھتا ہوں۔ خیر وزیراعظم کا یہ میٹنگ والا عمل ایک مجرمانہ حرکت ہے، اس نے نہ صرف ان لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا جو اس میٹنگ میں شریک ہیں، بلکہ پوری قوم کو یہ پیغام دیا کہ کرونا کو سیریس لینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ موجودہ حالات میں جبکہ حکومت بار بار عوام کو اپیل کررہی ہے کہ احتیاط کریں، احتیاط کریں، خود عمران خان کا یہ احمقانہ قدم قوم کو کیا پیغام دے گا؟ لوگ تو اس کو مثال بنا لیں گے کہ کوئی ضرورت نہیں ٹینشن لینے کی، وزیراعظم کو کرونا ہوا وہ تو لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر فضول بے مقصد میٹنگ کررہا تھا۔

جب عام لوگوں ، دوکانداروں پر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کئے جارہے ہیں تو وزیراعظم کو قانون سے بالاتر کیوں سمجھا جائے، وزیراعظم پر بھی اس مجرمانہ فعل پر مقدمہ درج ہونا چاہئے۔۔ یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ اس قدر نکما، نا اہل اور غیر ذمے دار شخص پاکستان کی وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر براجمان ہے۔۔۔ اگر میٹنگ کرنی ہی تھی تو ویڈیو لنک کے ذریعے کی جاسکتی تھی۔۔

ExUR6e8XAAQ1nsU
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

پٹواری روزانہ حلقان ہوتے رہتے ہیں۔
نانی ۴۲۰ ہزاروں لوگوں کی ریلیاں نکال کر کرونا کی روک تھام پر بہت کام کر رہی ہے۔
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)

Abay Patwari gadhay, teri baji Maryam rozana jalse aur meetings karti hai. Kya os se corona nahi phelta?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پٹواری نے کبھی اپنے حرامخور لیڈروں بارے یہ کبھی نہیں کہا کہ وہ ابھی تک جلسے اور جلوس کیوں کر رہے تھے جسکی وجہ وائرس پھیلا بلکہ 26 تاریخ کو تو پھر اعلان کیا تھا اکٹھا ہونے کی۔۔
 
Last edited:

Roast King

MPA (400+ posts)
آج تک عمران خان نے اپنے اقدامات سے یہ ثابت کیا ہےکہ یہ انتہا درجے کا نکما اور نا اہل آدمی ہے، یہ صرف باتیں کرنا جانتا ہے اور اہلیت اور صلاحیت اس میں ٹکے کی نہیں ہے۔ مگر اب اس نے جو حرکت کی ہے وہ حماقت تو ہے ہی، ساتھ موجودہ حالات کے تناظر میں جرم بھی ہے۔ اس احمق شخص کو ہر وقت اپنی پی آر کی پڑی رہتی ہے، کبھی یہ نماز پڑھتے ہوئے تصویریں وائرل کرتا ہے، کبھی یہ تسبیح گھماتے ہوئے تصویریں کھنچواتا ہے، اور اب کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد اس نے سوچا کہ ایک بےمقصد میٹنگ رکھتا ہوں اور تصویر کھنچواتا ہوں تاکہ لوگوں کو یہ تاثر جائے کہ جی دیکھیں وزیراعظم تو بیماری کی حالت میں بھی ان تھک محنت کررہا ہے۔

میں اس کی بیماری کو ڈرامہ نہیں کہتا، کیونکہ میرے پاس اس سلسلے میں کوئی مستند معلومات نہیں ہیں جن کی بنیاد پر میں یہ دعویٰ کرسکوں، اگر وزیراعظم نے یہ کہا ہے کہ وہ کرونا میں مبتلا ہے تو میں اسی کو کافی سمجھتا ہوں۔ خیر وزیراعظم کا یہ میٹنگ والا عمل ایک مجرمانہ حرکت ہے، اس نے نہ صرف ان لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا جو اس میٹنگ میں شریک ہیں، بلکہ پوری قوم کو یہ پیغام دیا کہ کرونا کو سیریس لینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ موجودہ حالات میں جبکہ حکومت بار بار عوام کو اپیل کررہی ہے کہ احتیاط کریں، احتیاط کریں، خود عمران خان کا یہ احمقانہ قدم قوم کو کیا پیغام دے گا؟ لوگ تو اس کو مثال بنا لیں گے کہ کوئی ضرورت نہیں ٹینشن لینے کی، وزیراعظم کو کرونا ہوا وہ تو لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر فضول بے مقصد میٹنگ کررہا تھا۔

جب عام لوگوں ، دوکانداروں پر کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کئے جارہے ہیں تو وزیراعظم کو قانون سے بالاتر کیوں سمجھا جائے، وزیراعظم پر بھی اس مجرمانہ فعل پر مقدمہ درج ہونا چاہئے۔۔ یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ اس قدر نکما، نا اہل اور غیر ذمے دار شخص پاکستان کی وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر براجمان ہے۔۔۔ اگر میٹنگ کرنی ہی تھی تو ویڈیو لنک کے ذریعے کی جاسکتی تھی۔۔

ExUR6e8XAAQ1nsU
bhonkte raho
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی مسٹر براؤن نے ہزاروں امریکیوں کے قاتل ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج کروایا جو عوام کو کرونا وائرس سے بچانے کی بجائے غیر یورپی باشندوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے استعمال کرتا رہا