عمران خان کی مخالفت کرنے کی وجہ سے میرے ساتھ یہ سب کچھ ہوا : عامر لیاقت

amir-liaqat-and-imran-khan-dania-shah.jpg


پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر طویل جذباتی ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے دانیہ اور اپنی سابق بیویوں سمیت پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے جذباتی انداز میں کہا ہے کہ عمران خان کی مخالفت کرنے کی وجہ سے سب میری ایسی تیسی کررہے ہیں۔

عامر لیاقت کی جانب سے مذکورہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں نے اس حیاتِ شکستہ میں جس کا دل دُکھایا ہے جانے سے قبل ان سب سے معافی مانگتا ہوں، مجھے معاف کر دیجیے گا، جس کسی کا مجھ پر قرض ہے وہ قرض اتار دوں گا ان شاء اللہ مرنے سے قبل اور ایک بڑے چینل سمیت جس نے بھی میری رقم ہضم کر لی ہے وہ بس اللہ سے ڈریں اور ڈھیل کو اپنی دعاؤں کی قبولیت نہ سمجھیں۔

https://twitter.com/x/status/1525884063734710278
رکن قومی اسمبلی نے اپنے پیغام میں نوجوانوں کو بھی مخاطب کیا اور لکھا کہ’ نوجوانوں سے ملتمس ہوں کہ کسی کو جاننے یا اس سے ملنے سے پہلے کسی کی سنی سنائی باتوں میں آکر اپنے والدین کی دوڑ دھوپ ، تکلیف سے پالنے ، حلال کمائی سے آپ کے لیے کمانے اور پھر آپ کی تربیت کرنے کو اپنے عمل سے پراگندا نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے جیئں اور سیاسی نعروں میں گم ہو کر اپنی فوج کو گالیاں نہ دیں، مذاق کریں لیکن مذاق اڑائیے نہیں، رنگ، نسل، ذات اور شکل و ساخت پر کسی کا بھی مذاق نہ اڑائیے کہ سب احسن تقویم پر پیدا ہوئے۔‘ دانیہ سے متعلق کیے گئے دعوے اور دونوں سابقہ بیویوں پر وضاحت دیتے ہوئے لکھا ’میں نے جذباتی کیفیت میں اپنی اہلیہ دانیہ کو کچھ بھلا بُرا کہا ہے آپ نہ کہیے گا وہ ابھی چھوٹی ہے۔

انہوں نے اپنے بچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ دعا اس ملک کی بہترین آرٹسٹ بننے جا رہی ہے اور احمد جیسا ذہین انجینئر پاکستان کو جلد ملنے والا ہے۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah BC abhi bhi drama kar raha hay, trying to play the victim card. Likhwa lo, yeah 2,4 hafton baad dobara yehi kuch krreha hoga.
 

PTI-Zindabad

MPA (400+ posts)
amir-liaqat-and-imran-khan-dania-shah.jpg


پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا پر طویل جذباتی ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے دانیہ اور اپنی سابق بیویوں سمیت پوری قوم سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے جذباتی انداز میں کہا ہے کہ عمران خان کی مخالفت کرنے کی وجہ سے سب میری ایسی تیسی کررہے ہیں۔

عامر لیاقت کی جانب سے مذکورہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں نے اس حیاتِ شکستہ میں جس کا دل دُکھایا ہے جانے سے قبل ان سب سے معافی مانگتا ہوں، مجھے معاف کر دیجیے گا، جس کسی کا مجھ پر قرض ہے وہ قرض اتار دوں گا ان شاء اللہ مرنے سے قبل اور ایک بڑے چینل سمیت جس نے بھی میری رقم ہضم کر لی ہے وہ بس اللہ سے ڈریں اور ڈھیل کو اپنی دعاؤں کی قبولیت نہ سمجھیں۔

https://twitter.com/x/status/1525884063734710278
رکن قومی اسمبلی نے اپنے پیغام میں نوجوانوں کو بھی مخاطب کیا اور لکھا کہ’ نوجوانوں سے ملتمس ہوں کہ کسی کو جاننے یا اس سے ملنے سے پہلے کسی کی سنی سنائی باتوں میں آکر اپنے والدین کی دوڑ دھوپ ، تکلیف سے پالنے ، حلال کمائی سے آپ کے لیے کمانے اور پھر آپ کی تربیت کرنے کو اپنے عمل سے پراگندا نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے جیئں اور سیاسی نعروں میں گم ہو کر اپنی فوج کو گالیاں نہ دیں، مذاق کریں لیکن مذاق اڑائیے نہیں، رنگ، نسل، ذات اور شکل و ساخت پر کسی کا بھی مذاق نہ اڑائیے کہ سب احسن تقویم پر پیدا ہوئے۔‘ دانیہ سے متعلق کیے گئے دعوے اور دونوں سابقہ بیویوں پر وضاحت دیتے ہوئے لکھا ’میں نے جذباتی کیفیت میں اپنی اہلیہ دانیہ کو کچھ بھلا بُرا کہا ہے آپ نہ کہیے گا وہ ابھی چھوٹی ہے۔

انہوں نے اپنے بچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ دعا اس ملک کی بہترین آرٹسٹ بننے جا رہی ہے اور احمد جیسا ذہین انجینئر پاکستان کو جلد ملنے والا ہے۔
Is Bajway kay t*tt*y say kaho apna comment section kholay
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اگر اسکی سابقہ بیوی حاملہ ہو گئی تو یہ دلا بولے گا کہ پیٹی آئی والے کر کے گئے ہیں۔ میرا تو عضو تناصل ہے ہی نہیں، وڈیو میں دیکھ لو
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
نہیں نہیں عامر بھائی
آنسو نہیں نکلے۔ تھوڑا نانا پارٹیکر سٹائل ہونا چاہیے۔
چلیں اشوک کمار سٹائل کرلیں جو ٹیڑھی ٹوپی لگاتا تھا اور مکھن کھایا ہوا ہوتا تھا۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
He is so beghairat that he released his own wife's video claiming she was a professional prostitute. The moment she retaliated with that disgustingly naked cocaine video all his machoism evaporated and all that is left is a crying scumbag. This idiot was given a chance of a respectable existence by IK but he managed to pull himself down to the gutter where he belongs. I think it should serve as a warning - The moment he started his low personal attacks on IK and his family he was stripped off his own clothes for all to see. Now he will serve as a Nishan-e-Ibrat for the rest of his miserable existence.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
Is ki biwi na kaha tha Khan sb na kaha tha thmhain tu main janta hon lakin bachi masoom
Hai is ka khayal rakhna ???
 

rahail

Senator (1k+ posts)
I would suggest that people stop discussing this heap of dirt on social media. Its feeds him. He becomes happy that he is being discussed in houses and private gatherings.

Please do not post a thread on any of this statements. Most of the people over here do not want to see the face of worst human in Pakistan. I mean seriously, Why should we waste our time discussing this douchebag?