عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے : خواجہ سعد رفیق

saad-radfiq-ddr.jpg


وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل سامنے آ گیا۔

وفاقی وزیر سعد رفیق نے ٹوئٹ کیا کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے، عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے، مگر مخالفین کو پھانسنے کے جال انہوں نے خود بُنے تھے۔

سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے ہر غلیظ کام خود کیا اور کروایا، لیکن گند دوسروں پر اچھالا، اقتدار کیلئے جھوٹے بیانیے کے مکروہ کھیل سے فائدہ عمران نے ہی اٹھایا۔

https://twitter.com/x/status/1583649338848202752
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا، نہ صرف یہ بلکہ ان کی قومی اسمبلی کی نشست بھی خالی قرار دے دی۔

الیکشن کمیشن نے اس کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فوجداری کی کارروائی شروع کرنے کا بھی حکم دے دیا۔
 

Nazimshah

Senator (1k+ posts)
So in other words he is saying Imran khan shouldn't stopped us from looting, and now we can twist and reword the rules to use it against him like Avenfield apparents own by Nawaz family and in court they refused to accept it and got bail now living in Avenfield.
 

ranaji

President (40k+ posts)
پہلے سنتے تھے مگر مچھ کے آنسو
مگر اس گھٹے مریم نواز کے چھولے نے نیولے کے آنسو بھی دکھا دئے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
abbay ko merwa ker maan ko gernailon ke saath sotay dekh bhi afsos hua tha ke khushi ke shadianay bajay thay choli de aa