عمران خان کی ڈیڈلائن،حکومت نےپھر اسلام آباد کو بند کرنےکیلئے کنٹینر رکھ دیے

hkmt.jpg

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ شب مختلف مقامات پر ایک بار پھر کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں۔ کیونکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی 6 روز کی مہلت ختم ہونے والی ہے۔

سامنے آنے والی خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کے فی الحال راستے تو بند نہیں کیے گئے لیکن کنٹینروں کی آمد سے واضح ہو گیا ہے کہ وزیر داخلہ کی ہدایت کی روشنی میں وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔اس مقصد کے تحت ریڈ زون کے داخلی راستوں کے علاوہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر بھی کنٹینرز پہنچا دیے گئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1531127603842752513
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جن میں سڑکوں کے اطراف کنٹینرز دیکھے جا سکتے ہیں جن سے کسی بھی وقت راستوں کو سیل کیا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا تھا کہ اب کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، جس نے بھی احتجاج کرنا ہے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لے۔ انہوں نے عمران خان سے متعلق کہا تھا کہ وہ ہیلی کاپٹر پر اسلام آباد آجائیں تو آجائیں سڑک سے تو ہم اٹک پُل پار نہیں کرنے دیں گے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تو اٹک پل کے اس طرف تو ان کو آنے سے کوئ روک نہیں سکتا وہاں کتنے دن بند رکھیں گے؟ اسلام آباد آپ کو جہیز میں ملا ہے؟ اور اس حکومت کا تو دعوی ہی چند مہینوں کا ہے اس میں جو کریں گے وہ نامہ اعمال باقی زندگی میں آپ کے دایں ہاتھ میں دیا جائے گا اور پیشانیوں پر چسپاں کیا جائے گا۔بلکہ ان سب پارٹیوں کو اس کا سامنا کرنا پڑے گا عمران خان کی تحریک سے مستقبل کا فیصلہ ہو گا۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
On summer vacation!
سپریم کورٹ کیا آین کی کتاب دوبارہ لکھے گی؟ پہلے سے ہے اور ہر پارٹی کو زبانی یاد ہے تبھی عمران خان کی حکومت میں منہ اٹھا آجاتے تھے روز ۔ آپ کو اچھی طرح پتہ ہے مسیلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ نے جو پارلیمنٹ میں جھک ماری ہے دیکھنا یہ ہے اب وہ باقی حکومت بھی سنبھالتی ہے یا پارلیمنٹ کے بعد انتظامیہ کے اختیارات میں بھی یونی ٹانگ اڑاتی ہے ۔انہیں علی ظفر نے کہا بھی تھا آ گ کی دیوار کو عبور نہ کریں
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Isn’t SC supposed to be open 24 hours?.Rana Chamgadar is flouting SC orders.SC court must take action.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
تو اٹک پل کے اس طرف تو ان کو آنے سے کوئ روک نہیں سکتا وہاں کتنے دن بند رکھیں گے؟ اسلام آباد آپ کو جہیز میں ملا ہے؟ اور اس حکومت کا تو دعوی ہی چند مہینوں کا ہے اس میں جو کریں گے وہ نامہ اعمال باقی زندگی میں آپ کے دایں ہاتھ میں دیا جائے گا اور پیشانیوں پر چسپاں کیا جائے گا۔بلکہ ان سب پارٹیوں کو اس کا سامنا کرنا پڑے گا عمران خان کی تحریک سے مستقبل کا فیصلہ ہو گا۔
PTI is calling Rana Chamgadar a murderer .There is no shadow of doubt he is a murderer and a criminal.PTI was in power for more than 3 years,why didn’t it re-open model town case and have this guy convicted.PTI lost a golden opportunity.The families of those whose lived ones were killed by this animal have got no justice.PTI made too many blunders.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Never seen such an absurd response. Apparently they have too much confidence in the thuggery of Rana Sana.

PMIK should gear his followers for the long march on Sunday. Let the govt blow billions in the process. And then Saturday night, IK can call off the march.

Rinse, repeat.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yar had ho gae ha..Pakistan ko in logo n apni zatti jageer bana rakha ha..Ye tu aisay lagta ha ke Pakistan ko koi Mafia chala rahi ha.
SC.IHC ko chahay k courts band kar ke Kisi aur mulk m ja kar wakalat ki practice karay..
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
PTI is calling Rana Chamgadar a murderer .There is no shadow of doubt he is a murderer and a criminal.PTI was in power for more than 3 years,why didn’t it re-open model town case and have this guy convicted.PTI lost a golden opportunity.The families of those whose lived ones were killed by this animal have got no justice.PTI made too many blunders.
آپ کے جذبات کی قدر ہے اور پی ٹی ‍آی کے بلنڈرز تھے اور ہیں اب بھی مار رہی ہے اور آگے بھی مارے گی لیکن آپ کو سسٹم سٹڈی کرنا پڑے گا۔پہلے تو عدلیہ پارلیمنٹ انتظامیہ کو آین میں ایک دوسرے سے الگ کر دیا گیا ہے یعنی حکومت عدالت میں کیس بھیج سکتی ہے اسے حکم نہیں دے سکتی وہکیا فیصلہ کرے ۔اس کا توڑ نون لیگ کے پاس موجود ہے جج خرید لو۔اب سسٹم نے ان دو پارٹیوں کو اتنا موقع دیا فوج کی ناک کے نیچے یہ سب منی لانڈرنگ کرتے رہے اب ان کے پاس اتنا پیسہ زاتی طور پر موجود ہے کہ یہ جج خرید لیں تو ان کی مہربانی لیکن انتظامیہ یعنی پولیس کے زریعے ان پر جھوٹے کیس بنوا سکتے ہیں جھوٹی گواہیاں ڈلواسکتے ہیں ان کو قتل بھک کرواسکتے ہیں کرپٹپولیس ان کو حادثہ قرار دے سکتی ہے۔جہاں پنجاب پولیس میں تیس سال سے انہوں نے لوگوں کو سرکاری ملازمتیں احسان سمجھ کر دی ہیں۔ان چھوٹی عدالتوں کی اتنی سیکیورٹی نہیں نون لیگ کے وکیل تک ان پر تشدد تک کرتے ہیں اور ان کی شنوای نہیں ہوتی کھڑے ہونے والے جج پر ہزار طرف سے اس کی فیملی اس پر کرپشن کے جھوٹے کیس جان ومال کی دھمکیوں سے اور رشوت جو بھی انہیں اپنی مرضی سے استعمال کر لیا جاتا ہے
سپریم کورٹ پر اس لیے نہیں چلتی کہ ان کی سیکیورٹی بہت ہائ ہوتی ہے اس لیے وہاں تک پہنچتے اگر ان کے اندر کردار سلامت رہے تو وہ ایسے فیصلے کر سکتے ہیں جس سے شہرت پاتے ہیں جبکہ وہاں بھی ان کے پالے ہوئے جج موجود ہیں
پی ٹی آی نے یہ کیس کیا کھولنا تھا وہ پہلے سے کھلا ہے لیکن اس کو چلنے سے روکنے کو وہاں ایسا مافیا موجود ہے جو اس میں وہ رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے کہ وہ کیے چلنے کے قانونی تقاضے ہی پورے نہ ہو سکیں اور یہ کیس ابھی لاہور ہائی کورٹ میں ہے وہاں سے ان کو بلافرض سزا بھی ہو جائے تو اپیل سپریم کورٹ تک آئے گی اور اس میں بھی اگر سالوں بعد سزا ہو بھی جائے تو ان کو عدالت سے سزا ہونے کے بعد ضمانتیں مل جاتی ہیں ۔بیماریوں کے نام پر اور نہ تو تحریک منہاج کے پاس اتنا پیسہ ہے جتنا شریفوں کے پاس کہ وہ ان کے کروڑوں کی فیس والے وکیلوں کی فیسیں بیس پچیس سالتک دے اور نہ ہی ان کو اس عدالتی نظام سے انصاف ملنا ہے یہ ہی سچ ہے ۔عمران خان اچھے وکیل دے سکتا تھا اس کیس میں ان کی بیماریوں کے بہانوں سے ان کے وکیلوں کے بہانوں سے اس کیس کو کھیچتے جانے کا علاج اس کے پاس نہیں تھا یہ بلنڈر سسٹم کا ہے عمران خان کا نہیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

سب کچھ بہتر ہوسکتا تھا مگر عمران خان کی ٹیم اور فوج نے اسے گمراہ کئے رکھا پریشر ٹیکٹکس استعمال ہوئی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سب کچھ بہتر ہوسکتا تھا مگر عمران خان کی ٹیم اور فوج نے اسے گمراہ کئے رکھا پریشر ٹیکٹکس استعمال ہوئی
یہ اسی صورت ہو سکتا ہے جب فوج عدالتوں کو حکم دے تب سارے قانون بای پاس ہو جاتے ہیں اور چونکہ وہ حکم سامنے آ کر نہیں دیتے اس لیے لوگ اندازے لگاتے رہ جاتے ہیں آج آپ کو پتہ چل چکا ہوگا کہ فوج کیوں فیصلے نہیں ہونے دیتی کیونکہ انہی فیصلوں کا دباو رکھتے ہیں ان سے خوشامدیں کروانے کو زرداری اور نواز کے خلاف فیصلہ ہو جاتا تو وہ آج کیسے عمران خان کے خلاف استعمال ہو سکتے تھے ۔؟
اور فوج کو کون حکم دے گا ؟بس گالیاں دیتے ہیں اور اس پر وہ مڑ کر ان کو دیکھتے ہیں ان سے پاوں دبواتے ہیں ان کی انا کی مالش ہوتی ہے اور پھر سے گیم شروع ہو جاتا ہے