عمران خان کی کور کمانڈر کوئٹہ شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے گھر آمد

Meme

Minister (2k+ posts)
شہدا کے جنازہ میں عدم شرکت کو متنازعہ بنانے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ اب اور کیا کرے جس سے تجھ جیسے ڈھیٹ بغض عمرانی مطمئن ہو سکیں؟ شہدا کو قبروں سے نکال کر زور زبردستی دوبارہ جنازہ پڑھے؟ تب تیری بغض عمرانی بنڈ کو لگام آئے گا؟
ابے ککڑی تجھے چنے برابر آنکھوں سے زیادہ دکھائی دے رہا ہے؟ کہاں لکھا ہے کہ خبریں جھوٹی ہیں۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
یہ کام پچھلے چار سال بھی چلتا رہا ہے، جس کا اعتراف خود عمران ٹھاکرے بھی کر چکا ہے۔ کبھی وہ الیکشن کمشنر کا نام دے رہے ہوتے تھے۔ کبھی گلگت بلتستان کے سلسلے میں ہونے والی سیاسی و انتظامی ملاقاتوں کا انتظام چلا رہے ہوتے تھے، کبھی بجٹ پاس کروانے کے لیے بندے اکٹھے کر کے دے رہے ہوتے تھے، کبھی شاہ محمود قریشی کے بیان پر سعودیہ سے معافیاں مانگ رہے ہوتے تھے۔ پارس کو یہ سب بھول گیا ہے شاید
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
ام حریم تو پھر بھی کوئی پردے میں رہنے والا کردار ہے، ایک اکاؤنٹ وینا پٹیل کا ہے جسے خود نہیں پتا کہ اس کے اکاؤنٹ سے کون ٹویٹ کرتا رہتا ہے، وہ کون چلا رہا ہے؟؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ام حریم تو پھر بھی کوئی پردے میں رہنے والا کردار ہے، ایک اکاؤنٹ وینا پٹیل کا ہے جسے خود نہیں پتا کہ اس کے اکاؤنٹ سے کون ٹویٹ کرتا رہتا ہے، وہ کون چلا رہا ہے؟؟
ام رجیم