عمران خان کےپاس توشہ خانہ کے تحائف خریدنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے؟مریم نواز

14maryammtoshakhanaawal.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ تحائف کے معاملے پر ردعمل دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان پر توشہ خانہ تحائف کو بیرون ملک فروخت کرنے کے الزام اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے ان کی تصدیق کے بعد مریم نواز نے بھی اس معاملے پر سوالات اٹھادیئے ہیں۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز شریف نےکہا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے گھڑی اور تحائف خریدے اور فروخت کردیئے ،ا صل کہانی یہ نہیں ہے بلکہ اصل کہانی یہ ہے کہ عمران خان نے کتنے میں یہ ہار اور گھڑی خریدی اور کتنے میں بیرون ملک فروخت کی۔

https://twitter.com/x/status/1514916400879521795
مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ اصل سوال یہ عمران خان کے پاس یہ تحائف خریدنے کیلئے پیسے کہاں سے آئے، کیونکہ وزیراعظم کی تنخواہ کے علاوہ عمران خان کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں تھا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف سستے داموں خرید کرمہنگے داموں فروخت کردیئے تھے، ان الزامات کی تصدیق تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے سامنے آنا شروع ہوگئی ہے تاہم ان کا موقف ہے کہ یہ کرپشن کا معاملہ نہیں ہے۔

اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف دبئی میں 14کروڑ روپے میں فروخت کیے تھے، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اس میں الزام کیا ہے؟ میں نے اگر اپنی گھڑی فروخت کردی تو اس پر کوئی اعتراض نہیں بنتا۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
مریم صفدر کپٹن صفدر کے ساتھ بھی جب ہوتی ہے تو عمران نامہ ہی سناتی ہے. وہ بیچارہ عمران نامہ سن سن کر اتنا تنگ آ جاتا ہے کہ پھر گھر سے باہر ہی رہتا ہے. اور لوندےبازی سے ہی دل بہلاتا ہے.
FB_IMG_1648095946029.jpg
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Dekho pooch koun rahi hai, ek corruption ke case mein saazayafta meri london mein kya pakistan mein properties nahi hai wali ghastord.

Phele bakwas ker rahe the toshakhanay se chori kiya jub woh bakwas flop hogai toh aab key paisay kahan se aai! ? ? ? ? ? ?
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Inki London tu kia Pakistan mein bhi……,,,


Now that they know that case of tosha Khana is weak, so they are looking for any other excuse !
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
مریم صفدر کپٹن صفدر کے ساتھ بھی جب ہوتی ہے تو عمران نامہ ہی سناتی ہے. وہ بیچارہ عمران نامہ سن سن کر اتنا تنگ آ جاتا ہے کہ پھر گھر سے باہر ہی رہتا ہے. اور لوندےبازی سے ہی دل بہلاتا ہے.
FB_IMG_1648095946029.jpg
ayse sawalon ki waja sey bechara idhar sey kha raha hay...
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
توشہ خانہ ہے کیا؟ دراصل جو تحائف وزیر اعظم کو بیرون ملک دوروں میں ملتے ہیں وہ توشہ خانے میں جاتے ہیں۔ قانون کے مطابق توشہ خانہ کے تحائف گو کہ وزیر اعظم کو ملتے ہیں مگر پھر بھی وزیر اعظم مقرر کردہ قیمت ادا کرنے کے بعد ہی انکو ذاتی استعمال میں لا سکتا ہے۔ یہ قیمت توشہ خانہ کا عملہ مارکیٹ کا جائزہ لینے کے بعد مقرر کرتا ہے اس کے بعد وزیر اعظم یا کابینہ کا کوئی اور ممبر اس قیمت کو ادا کرتا ہے۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے اس میں یہ قانون لایا تھا کہ وزیر اعظم کوئی تفصیل دیئے بغیر ان تحائف کو خرید سکتا ہے۔
تو جناب وزیر اعظم عمران خان نے بھی قانون کے مطابق مقرر کردہ قیمت ادا کی، اب ظاہر ہے جب قیمت ادا کہ تو وہ چیز عمران خان کی ملکیت بن گی اب وہ اسکو بیچ دیں، جلا دیں یا توڑ دیں یہ انکی ملکیت ہے تو اسکے استعمال پر سوال تو ویسے ہی نہیں اٹھایا جا سکتا۔ سوال یہ ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کہاں کی گئی؟ جو قوانین نوں لیگ نے خود بنائے ہیں ان ہی کے مطابق ان تحائف کی طے کردہ قیمت ادا کی گئی ہے کہ کرپشن کیسے ہوئی؟