عمران خان کے ایک ہاتھ میں گاجریں اور دوسرے ہاتھ میں ڈنڈہ - کلاسرا

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ماسٹر نور محمد کے کہنے کے مطابق تو کسی بھی گالی کا اپنے سے کوئی
زور وور نہیں ہوتا ...یہ اس بات پر منحصر ہوتا ہے ہے کہ جسے گالی دی گی ہے
اس میں غیرت کتنی ہے.
پشاور والے کہتے ہیں کہ کھوتے نے غیرت کھادی اے تے ٹرک تھلے آ گیا سی اب مجھے نہیں لگتا کہ بجوا کو ٹرک کے نیچے آنے کا کوئی خاص شوق ہو گا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب سوال یہ ہے کہ خان نے گاجر اندر کی ہے یا ڈنڈا؟
پی ٹی آئی والو تم لوگ نا امریکہ کو جانتے ہو نا ہی باجوے اور اسکے چار پانچ امریکہ کے پالتو جرنیلوں اور اپنی ماں کا سودا کرنے والوں کو
یہ امریکی سازش تھی جو باجوے نے ُ اور چار پانچ جرنیلوں نے امریکی پالتو بن کر کی اس لئے زیادہ خوش فہمی کی ضرورت نہیں ہے
ابھی کے کپ اور ہونٹوں میں کافی فاصلہ ہے باجوے اور امریکہ سے اس ملک اور پاکستان کی افواج کے لئے کسی بھی خیر کی امید نا رکھیں
There is always a slip
Between cup and lip
جاگدے رہنا باجوے تے نا رہنا
امریکہ اپنی خانہ جنگی کی سازش باجوے کے کندھے استعمال کرکے کرنے کے لئے تیار ہے
ایٹمی اثاثے باجوے اور امریکہ کی وجہ سے خطرے میں ہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
IK ne kuch nahi kia..Jo choor hota ha..wo kana hota ha.hawa se darwaza hilnay par bhi dar jata ha..