عمران خان کے بیان پر ساری اپوزیشن کو سانپ سونگھ جائے گا : شیخ رشید

Truthstands

Minister (2k+ posts)
مالک کی سن کر ہے پھٹ گئی ہے اسکی شکل سے پتہ چل رہا ہے
اسکا جمعہ خراب کر دیا ہے
ان کا بخار اتر رہا ہے جلد ہی انکا علاج بھی ہونے والا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
are there still Pakistanis who believe in Sheeda Talli ?

Baray hee farigh logg hain hum yarr 😁
ہاہا تم ہوگے فارغ؟ ہم تو بلکل بھی نہیں....مشکل سے وقت نکل کر اتے ہیں
بس کپتان کو ڈیفنڈ کرنے؟.....اب اس میں کیا
ویسے ہم یار کب سے ہو گئے؟ ہماری تو چنگی بھلی لگتی پھبتی ہے ناں ؟
خواہ مخواہ میں فری ہو رہے...ارے واہ جی ....😄
 

Caballero

Senator (1k+ posts)
ہاہا تم ہوگے فارغ؟ ہم تو بلکل بھی نہیں....مشکل سے وقت نکل کر اتے ہیں
بس کپتان کو ڈیفنڈ کرنے؟.....اب اس میں کیا
ویسے ہم یار کب سے ہو گئے؟ ہماری تو چنگی بھلی لگتی پھبتی ہے ناں ؟
خواہ مخواہ میں فری ہو رہے...ارے واہ جی ....😄
Yarr tum chiknay hee bohat ho....,😘

aewwi thori tumhay "time nikalna" parta hay ,😃
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Yarr tum chiknay hee bohat ho....,😘

aewwi thori tumhay "time nikalna" parta hay ,😃
ہاہاہا تم بھی کہیں آوروں کی طرح چکناہٹ سے دھوکہ مت کھا جانا..
کہیں لینی کی دینی نہ پر جائے؟.....اب اس میں کیا
😁
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
شیخ صاحب کو صحت شفا یابی مبارک ہو ۔
۔ مگر یہ کیا تندرست ہوتے ہی مالک کو بیمار کر دیا بیچارے کا عوام کی بھلائی کا سن کر منہ اتر گیا ۔ وہ تو کراچی میں مرغے لڑا کر مال بنانے کی امید میں تھا ۔
 

Ayaz Ahmed

MPA (400+ posts)
شیخ چلی اگر شیخیاں نا مارے تو وہ شیخ تو نا ہوا، اور پھر یہی تو اسکی روزی روٹی ہے۔
 

Waqitos

Senator (1k+ posts)
Hahaha...How long will it take you think for Malick to finally lay dead?
Oh man I can't wait no more.... 😄
Hey man, long time. How are you? since Siasat.pk has changed its interface I can hardly ever see threads.
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں