عمران خان کے بیان پہ سوشل میڈیا میں طوفان برپا

Meme

Minister (2k+ posts)
FUMCrcZWQAA8b-0


FUMCr4zWYAI0wCF


FUMFCYGWAAQCrcg
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

mskhan

Minister (2k+ posts)
You guys are speechless about what,
He had said absolutely the right thing,
Why should certain individuals see themselves above law.
They have made us subservient to the US, and have always acted against the best interest of the people of Pakistan,
This will not last forever
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا بیان حسب معمول توڑ مروڑ کر پیش کرنے والے یہ دیکھ لیں اور اخلاقی جرات کرے معافی مانگیں گزر گیا وہ وقت جب قوم کو گمرا کیا جاتا تھا
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
copied
TVعمران خان نے بول
پہ جو باتیں کیں ہر محب وطن پاکستانی کے دل کی ترجمانی ہے کیا بیرونی مداخلت سے ہاکستان دو لخت نہیں ہوا؟ کیا کمزور معیشت نے روس کو بکھرنے سے روک لیا تھا ؟ کیا معاشی تباہی نے یوکرائین کو ایٹمی اثاثےسر نڈر کرنے پہ مجبور نہیں کیا ؟ دلیل اور عقل ان سب باتوں کو مانتے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آج پہلی مرتبہ اس بے غیرت انسان کے لئے میرے دل سے بد دعا نکل رہی ہے - جو شخص اس بےشرمی سے ماں دھرتی کی اکائی کو توڑنے کا سوچ بھی سکتا ہے اللہ اس کو اس دنیا میں اور آخرت میں ذلیل و خوار کرے - آمین

اب کاذب دجال اپنے کے کرتوت دوسروں پر ڈال رہا ہے - انشا اللہ یہ ملک یہ دھرتی یہیں رہے کی اور یہ خود ذیل و خوار ہو کر مرے گا
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
آج پہلی مرتبہ اس بے غیرت انسان کے لئے میرے دل سے بد دعا نکل رہی ہے - جو شخص اس بےشرمی سے ماں دھرتی کی اکائی کو توڑنے کا سوچ بھی سکتا ہے اللہ اس کو اس دنیا میں اور آخرت میں ذلیل و خوار کرے - آمین

اب کاذب دجال اپنے کے کرتوت دوسروں پر ڈال رہا ہے - انشا اللہ یہ ملک کو دھرتی یہیں رہے کی اور یہ خود ذیل و خوار ہو کر مرے گا
tissue chahiye hai tu batadoo.
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
ایک تو یہ صحافی خواتین و حضرات دکھی، افسردہ اور سپیچ لیس صرف خان کے دئیے گئے بیانات پر ہی کیوں ہوتے ہیں۔
مریم اور اس کے ابا نے جو طوفانِ بدتمیزی مچایا تھا تب کیا ان کو سانپ سونگھ گیا تھا
?