عمران خان کے خلاف ووٹ دینے کیلئے فہمیدہ مرزا کو کیا آفرز کی گئیں؟

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
The most corrupt Speaker of Pakistan. Made Billions as Speaker for overseas medical expenses.
Kicked out by Corrupt Zardari for excessive demand of loot Mall.
Finally destined to Another the most corrupt Imran Khan as temporary shelter.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ہوسکتا ہے جو آفر کی گئی وہ توقع سے کافی کم ہو لہذا اس کا ٹھکرانا بنتا تھا آخر زرداری کی وزیر ہو اور اتنی تھوڑی آفر؟
سارے ہی براے فروخت ہیں اب آگے بات کرو ایک ہی بات کو چالیس سال گھساتے جانا ہماری قوم کی بری عادت ہے جب پتا ہے کہ ایک نہیں ساری قوم کرپٹ ہیں اور جیسی قوم ویسے حکمران
کیا پورے پاکستان میں کوی ملاوٹ کے بغیر دودھ خرید سکتا ہے؟
جواب ہے نہیں
ترین پچاس لاکھ ماہانہ بنی گالہ پر خرچ کرتا تھا کیا وہ کرپشن نہیں تھی؟ یہاں کرپٹ سب ہی ہیں کوی تھوڑا اور کوی زیادہ اور کوی میگا کرپٹ ہے بس کرپشن کی یہی تین قسمیں ہیں
رشوت ہر محمکہ میں لی جاتی ہے اور ملاوٹ ہر چیز میں کی جاتی ہے پھر یہ کیوں سوال کیا جاتا ہے کہ فلاں پاک و صاف تھا مگر اسے اتنی آفر کی گئی؟
 
Tareen , Malik Riaz l, Majeed, Mian Mansha, Aziz Dhedi Karim are icons of corruption.
They will never go against corruption either Sharif, Bhuttos or Khan . They will keep support to keep Corruption alive.
Ideally they should shot dead along with corrupt Generals, politicians and Judges from Death Squad.
Otherwise Pakistan for sure will be history.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ہوسکتا ہے جو آفر کی گئی وہ توقع سے کافی کم ہو لہذا اس کا ٹھکرانا بنتا تھا آخر زرداری کی وزیر ہو اور اتنی تھوڑی آفر؟
سارے ہی براے فروخت ہیں اب آگے بات کرو ایک ہی بات کو چالیس سال گھساتے جانا ہماری قوم کی بری عادت ہے جب پتا ہے کہ ایک نہیں ساری قوم کرپٹ ہیں اور جیسی قوم ویسے حکمران
کیا پورے پاکستان میں کوی ملاوٹ کے بغیر دودھ خرید سکتا ہے؟
جواب ہے نہیں
ترین پچاس لاکھ ماہانہ بنی گالہ پر خرچ کرتا تھا کیا وہ کرپشن نہیں تھی؟ یہاں کرپٹ سب ہی ہیں کوی تھوڑا اور کوی زیادہ اور کوی میگا کرپٹ ہے بس کرپشن کی یہی تین قسمیں ہیں
رشوت ہر محمکہ میں لی جاتی ہے اور ملاوٹ ہر چیز میں کی جاتی ہے پھر یہ کیوں سوال کیا جاتا ہے کہ فلاں پاک و صاف تھا مگر اسے اتنی آفر کی گئی؟
کرپشن پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اور یہ خدانخواستہ ایک دن پاکستان کو گرا بھی سکتی ہے ۔ اسی لیے ہم کرپٹ لوگوں اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے اور یہ خدانخواستہ ایک دن پاکستان کو گرا بھی سکتی ہے ۔ اسی لیے ہم کرپٹ لوگوں اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں
کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے میں میرا کردار سب کے سامنے ہے بس میں کرپٹ بندے کو دوسرے کرپٹ پر ٹچکریں کرتا نہیں دیکھ سکتا اور ایسے منافق کو گھر پنہچا کر آتا ہوں مثلا گجراتی چور مونس الہی بہت ٹچکریں کرتا تھا مگر اب اندر کھاتے اور اس کا باپ میڈیا میں فوج کی تعریفیں کرنے لگ گیا ہے